Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profileg
Massagha110

@massagha110

علی اِمامِ مَنَ سْت و مَنَم غُلامِ علی🌸
ہزار جانِ گَرامی فِدائے نامِ علی!🌸

علی سے عشق کیا میں نے پاگلوں کی طرح
میرے شعور سے میرا جنون ملتا ہے❤️

ID:1653770602283683841

linkhttps://twitter.com/search/from:massagha110$-filter:mentions calendar_today03-05-2023 14:37:30

35,8K Tweets

1,9K Followers

2,2K Following

Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

❞ میرے خیال میں کچھ وقت اکیلے گزارنا اچھا ہے، جب آپ اکیلے ہوں گے تو آپ اپنے بارے میں زیادہ جانیں گے، بغیر کسی کے اثر کے۔❝
آسکر وائلڈ

❞ میرے خیال میں کچھ وقت اکیلے گزارنا اچھا ہے، جب آپ اکیلے ہوں گے تو آپ اپنے بارے میں زیادہ جانیں گے، بغیر کسی کے اثر کے۔❝ آسکر وائلڈ
account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

اک شکل تھی کہ دل سے نہ اتری تمام عمر
اک خواب تھا کہ دیکھتے رہنا پڑا مجھے

علی مینائی

account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

❞ پاکیزہ ترین روح وہ روح ہے جس نے درد کی تکلیف سہی اور دوسروں کو اس درد کی تلخی سے بچانا چاہا۔❝

➖ عبدالوہاب

❞ پاکیزہ ترین روح وہ روح ہے جس نے درد کی تکلیف سہی اور دوسروں کو اس درد کی تلخی سے بچانا چاہا۔❝ ➖ عبدالوہاب
account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

ہر چند، راستے میں تھے کانٹے بچھے ہُوئے

جس کو تیری طلب تھی ۔۔ گُزرتا چلا گیا

'' عبدالحمید عدمؔ ''

ہر چند، راستے میں تھے کانٹے بچھے ہُوئے جس کو تیری طلب تھی ۔۔ گُزرتا چلا گیا '' عبدالحمید عدمؔ ''
account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی قسمت کا لکھا ہے میں جہاں بھی جاؤں
میرے ہمراہ محبت کے خسارے جائیں

مجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے
میرے ہمراہ میرے دوست بھی سارے جائیں

ہم کو اک عمر اگر اور عطا ہو سرور
ہم یہ چاہیں گے کہیں اور اتارے جائیں

یہ بھی قسمت کا لکھا ہے میں جہاں بھی جاؤں میرے ہمراہ محبت کے خسارے جائیں مجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے میرے ہمراہ میرے دوست بھی سارے جائیں ہم کو اک عمر اگر اور عطا ہو سرور ہم یہ چاہیں گے کہیں اور اتارے جائیں
account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کے لیے بڑھا دیں تو وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا
یہ وصف صرف اشرف المخلوقات میں ہی پایا جاتا ہے کہ کسی کی دل سے دی گئی محبت کو مٹی میں ملا دیتے ہیں
(نامعلوم)

account_circle
#سائیں ذیشان علی جیتوئی 🇱🇾(@ZAlijetoli) 's Twitter Profile Photo

Q I'm so shocking k Massachusetts USA may bhet kr apko freedom nahi muli aap pakistan may freedom ki BAAT kr Rahi Hain jaha aap rahna be nahi chati awosame thinking thank you unfollow kurne k lay...🙏🏻

account_circle
#سائیں ذیشان علی جیتوئی 🇱🇾(@ZAlijetoli) 's Twitter Profile Photo

Q May kesi ouret ko freedom Q dounga may kon hota houn kesi women ko freedom dhayne wala Kya raisut apko freedom nahi dhayti ? Ya freedom nahi tu Kya ha Jo socially aap tweet kr Rahi hain

account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی..،
ہوس بہشت کی، دوزخ کا ڈر اُبھارا گیا..،

ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی..، ہوس بہشت کی، دوزخ کا ڈر اُبھارا گیا..،
account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

پیسے سے جسم خرید سکتےہیں لیکن وفا نہیں وقت خرید سکتےہیں لیکن ایمان داری نہیں

پیسے سے جسم خرید سکتےہیں لیکن وفا نہیں وقت خرید سکتےہیں لیکن ایمان داری نہیں
account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

میں طائر لاہوتی میں جوہر ملکوتی
All time favorite عابدہ پروین جی❤️

account_circle
Massagha110(@massagha110) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی اثر رکھتی ہے یہ ڈھلتی ہوئی شام
دیتی ہے خوشیاں تو کہیں غم کا پیغام

کومل شاہد اعوان

بہت ہی اثر رکھتی ہے یہ ڈھلتی ہوئی شام دیتی ہے خوشیاں تو کہیں غم کا پیغام کومل شاہد اعوان
account_circle