Fight for 🇵🇸 عائشہ اشرف(@meayesha11) 's Twitter Profileg
Fight for 🇵🇸 عائشہ اشرف

@meayesha11

کچھ بھی حاصل کرنا ہو تو سیدھا چلو..

ID:1249799354279505923

linkhttps://youtube.com/@imaginationworld2792 calendar_today13-04-2020 20:39:41

101,9K Tweets

8,1K Followers

5,9K Following

Uzii(@Uzii_Thoughts) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ہی مارتے ہو اور ہمارے ہی ہیروز بننے کے خواب دیکھتے ہو ۔۔۔

ڈفرز واقعی ڈفرز

ہمیں ہی مارتے ہو اور ہمارے ہی ہیروز بننے کے خواب دیکھتے ہو ۔۔۔ ڈفرز واقعی ڈفرز
account_circle
Fight for 🇵🇸 عائشہ اشرف(@meayesha11) 's Twitter Profile Photo

جلاؤ گھیراؤ سب ڈرامہ انہوں نے خود ارینج کیا۔ اور پلان کر کہ پی ٹی آئی کو کرش کیا

account_circle
Fight for 🇵🇸 عائشہ اشرف(@meayesha11) 's Twitter Profile Photo

شکریہ عمران خان کا انکی قربانی نے عوام کی بینائی لوٹا دی۔ ورنہ ہم اندھے ہو کہ انکی تقلید کرتے رہتے ۔

account_circle
Fight for 🇵🇸 عائشہ اشرف(@meayesha11) 's Twitter Profile Photo

عوام نے لاڈ پیار میں اس ریاست کو اتنا سر پہ چڑھا دیا کہ وہ عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ چکے ہیں اور اپنے بوٹوں تلے جب چاہے روند رہیں ہیں۔

account_circle
Fight for 🇵🇸 عائشہ اشرف(@meayesha11) 's Twitter Profile Photo

ملکی سرحدوں کی حفاظت کہ بدلے عوام نے اپنا خون تک پلایا اپکو اور بدلے میں عوام کی محبت کا جنازہ نکال کہ رکھ دیا ہے۔

account_circle
Fight for 🇵🇸 عائشہ اشرف(@meayesha11) 's Twitter Profile Photo

بے شرمی اور بے غیرتی کی حد کراس کر چکی ریاست ،نو مئی سے لے کر اب تک ملک اور عوام کہ ساتھ جو جو سلوک کیا وہ ناقابل بیان ہے۔ کرپٹ ، نااہل ، چور اور ڈاکو ملک کہ حکمران ہماری آنکھوں کہ سامنے بنا ڈالے۔
کھل کہ غنڈا گردی کہ فن دکھاے۔

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

سو باتوں کی ایک بات ۔۔۔

فرعون جتنا بھی ظالم، قاتل سفاک تھا اس نے کبھی یہ نہیں کہا کہ بنی اسرائیل والے مجھ سے معافی مانگیں

account_circle