Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profileg
Mehwish

@mehwish_shah9

Traveler ✈️ Books reader, writer and poetry lover, badminton player❤️🇨🇦❤️🇵🇰
⛔Dm ⛔ 🚫 بلکل نہیں Not Allowed

ID:1383959581609533450

calendar_today19-04-2021 01:44:29

19,4K Tweets

33,3K Followers

20,0K Following

Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

اس کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سنے
ہم وہ پاگل ہیں جو تفصیل میں لگ جاتے ہیں

اس کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سنے ہم وہ پاگل ہیں جو تفصیل میں لگ جاتے ہیں
account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ شرارتی اور تھوڑی سی پاگل ہو تو اس سے محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے

account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

بات تھی محبت کی
عمر بھر کی چاہت کی
بھیڑ میں زمانے کی
ساتھ ساتھ چلنا تھا
امتحاں بھی آنے تھے
زندگی کے سب ہی پل
ساتھ ہی بیتانے تھے
جانے اس نے کیا سوچا
ایک ہی پل میں اس نے
بات ختم کر ڈالی
زندگی جو پوری تھی
وہ ادھوری کر ڈالی
کون اس کو سمجھائے…

account_circle
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)(@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان
Repost please

میں نے دیکھا ہے کہ pay out والے دن کچھ اکاؤنٹس ہزار ڈالر یا ایسے ہی فیک سکرین شاٹ شئیر کرتے ہیں جس سے نئے اکاؤنٹس میں بددلی پھیلتی ہے
ہزار ڈالر صرف خواب ہے
ایسے اکاؤنٹس کو بلا تفریق اپنی ٹیم کے ہمراہ رپورٹ کروں گا
اپنی قوم کے قاتلوں کو نہیں چھوڑوں گا…

account_circle
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)(@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

آج پھر ٹویٹر پر جھاڑو پونچھا شروع ہے
خود ایکسپرٹ بننے کی بجائے مستند ساتھیوں سے استفادہ کریں
ٹویٹر کے سب ٹول استعمال کریں
ڈی ایم میں ٹویٹ بھیجنے سے اجتناب کریں۔ بالخصوص ویریفائیڈ اکاؤنٹس جن کو روزی روٹی کی توقع ہے ۔ ایک ہی موضوع پر لکھنا بھی عجیب ہوتا ہے
کچھ الگ سا کیا کریں…

account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

بھوکا تھا روٹی چرائی
بوڑھا کانپا
جج بولا: سزا ملے گی
نیکسٹ مقدمہ : اربوں کھربوں کی کرپشن
جج مسکرایا: کمیشن بنا دو
'پاکستان کے عدل و انصاف کی کہانی'

account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

بیوی اس لیے لڑتی ہے کہ شوہر اس پر توجہ دے
اور
شوہر اس لیے توجہ نہیں دیتا کہ بیوی لڑتی ہے
😂😂

account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

کچھ اس کو بھی عزیز تھے اپنے سبھی اصول
کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں

کچھ اس کو بھی عزیز تھے اپنے سبھی اصول کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں
account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

عورتوں کو کبھی مطمئن نہیں کیا جا سکتا
اگر آپ اس کے لیے بینک بھی لوٹ لیں
تو وہ شکوہ کرے گی
ایم سی بی کیوں لوٹا یو بی ایل لوٹنا تھا نا۔۔! 😂😂

account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

ہماری آنکھیں اداس غزلوں کے قافیے ہیں
ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے

ہماری آنکھیں اداس غزلوں کے قافیے ہیں ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے
account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

میرے اپنی پہلی پوئیٹری :
پلیز میری رائٹنگ کو اگنور کیجیے گا 🤗😚

میرے اپنی پہلی پوئیٹری : پلیز میری رائٹنگ کو اگنور کیجیے گا 🤗😚
account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

مروان چالیس منٹ بیٹھا اس کی باتیں سنتا رہا اور جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا
تو حلیمہ نے اس سے کہا:
میں تم سے پوچھنا بھول گئی
تمہاری عمر کیا ہے؟
مروان نے مسکرا کر جواب دیا
'چالیس منٹ'

مروان چالیس منٹ بیٹھا اس کی باتیں سنتا رہا اور جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا تو حلیمہ نے اس سے کہا: میں تم سے پوچھنا بھول گئی تمہاری عمر کیا ہے؟ مروان نے مسکرا کر جواب دیا 'چالیس منٹ'
account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

یہ قیام کیسا ہے راہ میں۔۔!
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا؟
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں
تیرے سبھی ارادے بدل گئے!

account_circle
Mehwish(@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

ٹیچر اپنے اسٹوڈنٹ سے X کی ویلیو کیا ہے؟
اسٹوڈنٹ : سر جان تھی وہ میری
😂😂

account_circle