(ملک طاھر )SMT Mianwali(@mianw8) 's Twitter Profileg
(ملک طاھر )SMT Mianwali

@mianw8

PML_N Social Media Team Mianwali

ID:1077488054284308481

calendar_today25-12-2018 08:55:45

149,1K Tweets

8,2K Followers

6,0K Following

(ملک طاھر )SMT Mianwali(@mianw8) 's Twitter Profile Photo

Sania Ashiq بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رات ھی بدل گی
اک شخص ساری دنیا کو ویران کر گیا
اللہ پاک جنت نصیب کرے 😢
میری زندگی کا قصہّ تمام آپ ہو ابّو
میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو ابّو
😢
باپ ایک ذمہ دار ڈرائیورہے جوگھر
کی گاڑی کواپنےخون سےچلاتاہے
Sania Ashiq

@SaniaaAshiq بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رات ھی بدل گی اک شخص ساری دنیا کو ویران کر گیا اللہ پاک جنت نصیب کرے 😢 میری زندگی کا قصہّ تمام آپ ہو ابّو میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو ابّو 😢 باپ ایک ذمہ دار ڈرائیورہے جوگھر کی گاڑی کواپنےخون سےچلاتاہے @SaniaaAshiq
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

My unannounced visit to Ramadan operations Control Room. Every Ramadan ration hamper along with the entire exercise being monitored. This is the first time such a control room has been established. It is to ensure that the package is delivered to the doorstep of the deserving.

account_circle
(ملک طاھر )SMT Mianwali(@mianw8) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں محمد نواز شریف ❤️
وزیراعظم میاں شہباز شریف ❤️
اور سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز ❤️
کی شفقتوں سے
صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر دل سے مبارک باد دیتے ہیں
انشااللہ ھم پہلے سے بڑھ کر جماعت کیلئے کام کریں گے
(منیب طاہر میانوالی

قائد میاں محمد نواز شریف ❤️ وزیراعظم میاں شہباز شریف ❤️ اور سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز ❤️ کی شفقتوں سے صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر دل سے مبارک باد دیتے ہیں انشااللہ ھم پہلے سے بڑھ کر جماعت کیلئے کام کریں گے (منیب طاہر میانوالی

Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے فضل سے آپکے ووٹ سے نوازشریف اس ملک کی تقدیر بدل دیں گے! انشاء اللہ
لاہور والے نوازشریف کے محبت کا قرض ادا کریں گے

account_circle
(ملک طاھر )SMT Mianwali(@mianw8) 's Twitter Profile Photo

کل تک یوتھیئے جسے شیر کا بچہ کہہ رہے تھے،
آج یوتھیا کہہ رہے ہیں شیر افضل مروت رانگ نمبر ہے کمپنی کا بندہ ہے ۔🙈😂🤣

account_circle
(ملک طاھر )SMT Mianwali(@mianw8) 's Twitter Profile Photo

لو جی میری بھی سنی گئی میری شادی کا شیڈول آگیا😛😛
مہندی 29 فروری،بارات 30 فروری،ولیمہ 31 فروری🤣😎😛
سبکو ایڈوانس دعوت😎

account_circle
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥(@MohsinKamalPMLN) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد نوازشریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد سوات واپسی پر بخار میں مبتلا ہو تمام دوستوں بہن بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے

میاں محمد نوازشریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد سوات واپسی پر بخار میں مبتلا ہو تمام دوستوں بہن بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے
account_circle
Syed Ashiq Hussain Kirmani(@SMAshiqHussain) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان مسلم لیگ ن قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی انشاءاللہ

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان مسلم لیگ ن قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی انشاءاللہ
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

راشدنصراللہ کو انکی ن لیگ اور نوازشریف صاحب کی خدمت اوروفاداری کو سراہتےہوۓ اوورسیز پاکستانیوں ،رانا مشہوداحمد خان اوربیرسٹر امجدملک کی جانب سےایک ظہرانےمیں پھولوں کا گُلدستہ اورتحائف پیش کئیےجارہےہیں۔
وفاداری کا سُتون۔۔ 💯راشدنصراللہ
Rashid Nasrullah Rana Mashhood Ahmad khan Amjad Malik

account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

جس بیٹی کو مخالفین نے والد کی کمزوری بنانا چاہا اس بہادر بیٹی نے ظلم و ستم برداشت کیے مگر والد کا سر نہ جھکنے دیا الحمدللہ میاں نوازشریف صاحب اور مریم صاحبہ کی ثابت قدمی اور اللہ پر یقین کے باعث مخالفین شکست سے دوچار ہوئے

جس بیٹی کو مخالفین نے والد کی کمزوری بنانا چاہا اس بہادر بیٹی نے ظلم و ستم برداشت کیے مگر والد کا سر نہ جھکنے دیا الحمدللہ میاں نوازشریف صاحب اور مریم صاحبہ کی ثابت قدمی اور اللہ پر یقین کے باعث مخالفین شکست سے دوچار ہوئے #نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
account_circle
Zahra Bilal(@ZahraBilal099) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے گھر آمد

چیف آرگنائزر مریم نواز بھئ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے ہمراہ تھیں

account_circle