🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profileg
🌷محمد جابر🌷

@mjabirr

آپ کو عشق کرنا ہے_____ تو جناب کیجیے
بس اک میری ____ ذات سے اجتناب کیجیے
بڑی مشکل سے ___ میں نے انہیں سنوارا ہے سرکار
ارے جائيے میری عادتیں مت خراب کیجیے

ID:152195779

calendar_today05-06-2010 09:33:33

53,1K Tweets

833 Followers

796 Following

♥♻🌟ایمن🌟♻♥(@Ujala4u) 's Twitter Profile Photo

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله

یا اللہ ھمیں ھدایت عطا فرما اور ہمیں درودشریف پڑھنے کی توفیق عطا فرما.

آمین یارب العالمین
*صبح بخیر*

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله یا اللہ ھمیں ھدایت عطا فرما اور ہمیں درودشریف پڑھنے کی توفیق عطا فرما. آمین یارب العالمین *صبح بخیر*
account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

محبت
دل نہیں مانگتی
البتہ دل کی 'مہار' ضرور مانگ لیتی ہے
محبت.
اختیار بھی نہیں مانگتی،
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا 'اعتبار'
ضرور مانگ لیتی ہے
محبت
پیار نہیں مانگتی،
مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے جی

محبت دل نہیں مانگتی البتہ دل کی 'مہار' ضرور مانگ لیتی ہے محبت. اختیار بھی نہیں مانگتی، البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا 'اعتبار' ضرور مانگ لیتی ہے محبت پیار نہیں مانگتی، مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے جی
account_circle
سالگرہ مبارک گلگلے 🎂🎈🎉🎊(@Kavyaaa11O) 's Twitter Profile Photo

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹

account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم!

یا الله ہم آپکے رحم و کرم کے طلبگار ہیں۔ اے مالک! دونوں جہاں میں کامیاب فرمانا۔ ایمان پر قائم رکھنا۔ کسی اور کا محتاج نا بنانا۔ صحت اور برکت عطا فرما۔ اولاد کو نیک اور صالح بنا۔
یا الله ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما۔ بیماریوں سے محفوظ رکھ۔
آمین
صبح بخیر زندگی

السلام علیکم! یا الله ہم آپکے رحم و کرم کے طلبگار ہیں۔ اے مالک! دونوں جہاں میں کامیاب فرمانا۔ ایمان پر قائم رکھنا۔ کسی اور کا محتاج نا بنانا۔ صحت اور برکت عطا فرما۔ اولاد کو نیک اور صالح بنا۔ یا الله ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما۔ بیماریوں سے محفوظ رکھ۔ آمین صبح بخیر زندگی
account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ
اپ کو ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف
سے محفوظ وشفایاب فرماۓ۔
اللہ پاک آپکا ہمیشہ نگہبان ہو.
*اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے
*آمین یا رب العالمین*

اسلام و علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ اپ کو ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ وشفایاب فرماۓ۔ اللہ پاک آپکا ہمیشہ نگہبان ہو. *اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے *آمین یا رب العالمین*
account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاللہ تعالی اپنی رحمت کا سایہ آپ پر ہمیشہ قائم رکھے.

آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاللہ تعالی اپنی رحمت کا سایہ آپ پر ہمیشہ قائم رکھے. آمین یا رب العالمین صبح بخیر
account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

ایک تلخ حقیقت !

باپ کی عزت بیٹی کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور پراپرٹی بیٹے کے ہاتھ میں

account_circle
حجاب زاھرہ(@BatoolMActivist) 's Twitter Profile Photo

فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ 🫶
سو تم مجھے یاد کرو میں تمھیں یاد کروں گا۔(سورۃ البقرہ)
بے شک دنیا و آخرت کی کامیابی کا رازتلاوت قرآن پاک ہے۔
❤️

فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ 🫶 سو تم مجھے یاد کرو میں تمھیں یاد کروں گا۔(سورۃ البقرہ) بے شک دنیا و آخرت کی کامیابی کا رازتلاوت قرآن پاک ہے۔ ❤️
account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم ورحــمةالله وبركآته*

میرا رب جو پوری كائنات کا مالک ھے ھمیشہ آپ کو اور آپکی فیملی کو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے. اور ہر دکھ ، تکلیف ،پریشانی ، بیماری ، سختی ، نشیب و فراز اور ہر شر سے محفوظ رکھے.
آمین یا رب العالمین
*صبح بخیر*

*السلام علیکم ورحــمةالله وبركآته* میرا رب جو پوری كائنات کا مالک ھے ھمیشہ آپ کو اور آپکی فیملی کو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے. اور ہر دکھ ، تکلیف ،پریشانی ، بیماری ، سختی ، نشیب و فراز اور ہر شر سے محفوظ رکھے. آمین یا رب العالمین *صبح بخیر*
account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

محبت خیرات تو نہیں
جو مانگ لیں ان سے
نہ یہ مقدمہ ہے کوئی
جو جیت لیں پھر سے

account_circle
🌷محمد جابر🌷(@mjabirr) 's Twitter Profile Photo

جس کا چکر نہیں چل رہا
وہ مجھے بتائے
میں اسے مشین میں ڈال کر

اس کا چکر چلاؤں گی🙊🤣
Happy sunday 😝😝

Chemist Irum

account_circle