Harun Qasmi(@muftiharunqasmi) 's Twitter Profileg
Harun Qasmi

@muftiharunqasmi

فالو بیک کمپلسری

ID:1268200761059610626

calendar_today03-06-2020 15:20:27

1,7K Tweets

643 Followers

829 Following

Harun Qasmi(@muftiharunqasmi) 's Twitter Profile Photo

احقر کے بڑے بھائی حافظ محمد الیاس کی طبیعت ناساز ھے
احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے

account_circle
Harun Qasmi(@muftiharunqasmi) 's Twitter Profile Photo

احقر کے بڑے بھائی حافظ محمد الیاس کی طبیعت ناساز ھے
احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے

account_circle
محمد شعیب | M.SHUAIB(@m_shuaib1) 's Twitter Profile Photo

محسن انسانیت رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعون چاند سورج پر تھوک کر خود اپنا چہرہ بدنما اور داغدار کرنے والے کی مانند ہیں..
لعنۃ اللہ علیہم


account_circle
محمد شعیب | M.SHUAIB(@m_shuaib1) 's Twitter Profile Photo

رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے
خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے
شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہیے
محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خداﷺ کہیے
جب ان کا ذکر ہو دینا سراپا گوش ہو جائے
جب سن کا نام آئے مرحبا صل علی کہیے


account_circle
حمیرہ زنیرہ(@humairazunaira) 's Twitter Profile Photo

نہ ایسی زلفیں نہ ایساچہرہ نہ یوں کسی پہ شباب ہوگا
جواب ہوں گےسبھی کے لیکن نہ مصطفی کا جواب ہوگا۔
Na ayesi zulfein na aisa chehra na yun kisi pe shbaab hogaa
Jawaab hoge sabhi k laikin na mustufaa ka jawaab hoga

صلی اللہ علیہ وسلم 💚

account_circle
حمیرہ زنیرہ(@humairazunaira) 's Twitter Profile Photo

میں نے پسند ذات محمد کو کرلیا
لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی😍

Maine pasand zaat-e-muhammad ko krliyaa
Laaye koi misaal mere intikhaab ki.
صلی اللہ علیہ وسلم 💚

account_circle
muftigulamrasul(@muftigulamrasul) 's Twitter Profile Photo

کھاکے پتھر جسم سارا خوں میں تَر ہوتے ہوئے
ہیں دعا گو دوجہاں کے تاجور ہوتے ہوئے

account_circle
SHAMS,RABBANI✦شمس ربانی(@ShamsRaBaNi) 's Twitter Profile Photo

ناموس رسالت ؐکی حفاظت ہمارا دینی اور ایمانی فریضہ ہے، حضور اکرمؐ ہمیں اپنی اولاد، والدین اور اپنی جانوں سے زیادہ عزیز اور محبوب ہیں۔ ان کی شان اقدس میں کسی بھی طرح کی گستاخی ناقابل برداشت ہے

account_circle
All India Muslim Personal Law Board(@AIMPLB_Official) 's Twitter Profile Photo

اظہار رائے کی آزادی ضروری ھے، لیکن اظہار رائے کی آزادی کے نام پر لائق احترام ہستیوں کی عزت و حرمت سے کھلواڑ کرنےکی اجازت نہیں دی جاسکتی ھے، رائے کی آزادی کے نام پر دوسروں کی عزت پر ہاتھ ڈالنے والے انسانیت کی سطح سے گرجانے والے لوگ ہیں

account_circle
عبدالرحمن(@24_suhail) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی تاریخ اس کا بار بار تجربہ کرچکی ہے کہ قومِ مسلم اپنا سب کچھ چھوڑسکتی ہے؛ مگر اپنی مقدس کتاب قرآن مجید اور مقدس پیشوا پیغمبرِآخرالزماں  صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت وناموس پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرسکتی ہے۔

account_circle
Abdul Wahid Qasmi عبدالواحد القاسمی(@A_wahidQasmi) 's Twitter Profile Photo

मुहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम की मुहब्बत और दया केवल मानव मात्र तक ही सीमित नहीं थी बल्कि आपने पशुओं, पक्षियों और वृक्षों का भी ध्यान रखा । आपने अख़लाक़, व्यवहार से लोगों के दिलों पर हुकूमत की।

account_circle
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰(@JSMTKPK) 's Twitter Profile Photo

ساری انسانیت کے محسن حضور اقدس ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملک فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہر مسلمان کا دینی ملی اور اخلاقی فریضہ ہے ۔ آئیے کہ ہم فرانس کی مصنوعات کا بائکاٹ کرکے حضور ﷺ کے ساتھ اپنی گہری محبت کا ثبوت دیں ۔

account_circle
Gulam Mustafa عدیل Qasmi🇮🇳(@Gmadeelqasmi) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقشِ روئے محمد بنایا گیا۔
پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی بزمِ کون و مکاں کو سجایا گیا۔

حجة الإسلام قاسم النانوتوی۔


سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقشِ روئے محمد بنایا گیا۔ پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی بزمِ کون و مکاں کو سجایا گیا۔ حجة الإسلام قاسم النانوتوی۔ #KnowProphetMuhammad #prophetmuhammad4all
account_circle
桂林(@Mohamma05817117) 's Twitter Profile Photo

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ محبت کرنا اصل ایمان ہے

account_circle