Mughl 888(@mugal888) 's Twitter Profileg
Mughl 888

@mugal888

‏‏‏ اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰کالمسٹ /سماج کی آواز 🎤نوازشریف کے سپاہی 🐅🐅

ID:1344915198969323521

calendar_today01-01-2021 07:56:08

9,4K Tweets

2,3K Followers

2,2K Following

Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

آج خطبہ جمعہ کے لیے تمام آئمہ مساجد اور خطیب حضرات سے دردمندانہ اپیل اپنی تقاریر میں اس حساس مسئلے پر ضرور آواز اٹھائیں

آج خطبہ جمعہ کے لیے تمام آئمہ مساجد اور خطیب حضرات سے دردمندانہ اپیل اپنی تقاریر میں اس حساس مسئلے پر ضرور آواز اٹھائیں
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

چار سال عوام کا استحصال کرنے والا، معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والا، کشمیر کا سودا کرنے والا، CPEC پر تالا لگانے والا، فارن فنڈنگ پر پلنے والا، توشہ خانے میں ڈاکے ڈالنے والا۔۔ پبلک میں منہ چھپا کر نہیں جائے گا تو اور کیا کرے گا؟

account_circle
Mehwish sultan مہو ش سلطا ن(@sultan_mehwish) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد پاکستان بنانے والوں میں شامل تھے۔
میرے نانا راجہ خیر مہدی مرحوم تین مرتبہ ممبر لیجسلیٹو اسمبلی منتخب ہوئے۔(1946،1956 اور 1951)
میرے نانا اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح،لیاقت علی خان و دیگر ممبران اسمبلی کے ساتھ موجود۔

الحمداللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد پاکستان بنانے والوں میں شامل تھے۔ میرے نانا راجہ خیر مہدی مرحوم تین مرتبہ ممبر لیجسلیٹو اسمبلی منتخب ہوئے۔(1946،1956 اور 1951) میرے نانا اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح،لیاقت علی خان و دیگر ممبران اسمبلی کے ساتھ موجود۔
account_circle
Farooq Leghari(@farooqleghari_) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کا دہرا معیار چیک کریں
اوپر نیوٹرل اور میر جعفر کہے رہا تھا اندر خانے جنرل باجوہ کے احکامات پر عمل پیرا تھا اور دو صوبوں کی حکومتیں ختم کررہا تھا
ایک طرف ساری جماعتوں کو چور کے نعرے سے پروپیگنڈا کررہا ہے دوسری طرف اقتدار کی لالچ میں مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے

account_circle
Mughl 888(@mugal888) 's Twitter Profile Photo

فتنہ خان کے فتنے عروج پر
چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری تو نہ روک سکا
لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری روکنے کیلئے. پوری عدلیہ کو ساتھ لے کر چل رہا ہے. موجودہ عدلیہ بھی فائزعیسیٰ سے خوفزدہ ھے. فارن فنڈنگ کا پیسہ استعمال ھورہا ھے. آرمی چیف کو موجودہ حکومت کا ساتھ دینا ھوگا 🇵🇰

عوام کو آئین کے ساتھ کھڑا ہونا گا
البتہ میری ٹانگ ٹوٹی ہوئی ھے مجھے ڈاکٹر نے کھڑا ہونے سے منع کیا ھے ۔عمران خان

account_circle
Mughl 888(@mugal888) 's Twitter Profile Photo

Pti صوبائی صدر پرویز خٹک ہزارہ ڈویژن مرد و خواتین ضلعی ریجن صدر و جنرل سیکرٹریز کو لوگوں کے ہمراہ لاہور پہنچنے کی ہدایت جاری

account_circle
Mughl 888(@mugal888) 's Twitter Profile Photo

جب بھی کسی شخص کو اخلاقیات اور انسانیت کے کمترین معیار سے بھی خالی دیکھو تو سمجھ جانا کہ اسکی پرورش حرام کی کمائی سے ھوئی ھے '

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پشاور خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 93 ہوگئی
براہ راست دیکھیں: youtube.com/bolnewsofficia…

پشاور خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 93 ہوگئی براہ راست دیکھیں: youtube.com/bolnewsofficia… #Peshawarblast #BOLNews
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

حکومتی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی لائی جائے
عمران خان کے اوورسیز قیادت سے رابطے
براہ راست دیکھیں: youtube.com/bolnewsofficia…

حکومتی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی لائی جائے عمران خان کے اوورسیز قیادت سے رابطے براہ راست دیکھیں: youtube.com/bolnewsofficia… #ImranKhan #BOLNews
account_circle