Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profileg
Mughees Ali

@mugheesali81

Journalist | YouTube Channel link 🔗 https://t.co/36Bdjxn2E5 | Tweet/RT are Personal Opinion |
#Humanist
🇵🇰❤️

ID:917360467

calendar_today31-10-2012 17:53:38

30,1K Tweets

288,6K Followers

1,6K Following

Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے اس پولیس کو خراج تحسین پیش کی جنہوں نے ہم پر ظلم کیا، پولیس نےہم پر اتنا ظلم کیا اتنا تو کشمیر میں بھی نہیں ہوا ہوگا، پی ٹی آئی رہنما۔۔۔!!!

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر کی جانے والی اب تک کی کارروائی کو معاملے کو سرد خانے کی نذر کرنے کی سوچی سمجھی کوشش قرار دے دیا، کہا، چیف جسٹس آف پاکستان کے مجموعی طرزِ عمل اور ججز کے خط پر اب تک کی جانے والی کارروائی پر قوم ہرگز مطمئن نہیں۔۔۔!!!

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں ریلی، میں دیکھتا ہوں پولیس ہمیں کیسے روکتی ہے، سب سے پہلے جو گرفتار ہوگا وہ عمر ایوب ہوگا، عمر ایوب کی گفتگو۔۔۔!!!

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں،پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا،آئیے، ہم سب ملکر منفی قوتوں کو ردّ کریں اور پاکستان کی ترقی اور استحکام کے سفر پر مرکوز رہیں

آرمی چیف کا Green Pakistan…

آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں،پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا،آئیے، ہم سب ملکر منفی قوتوں کو ردّ کریں اور پاکستان کی ترقی اور استحکام کے سفر پر مرکوز رہیں آرمی چیف کا Green Pakistan…
account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، انشاء اللّٰہ عوام کے تعاون اور سپورٹ سے، پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہونگی،آرمی چیف۔۔۔!!!

منفی پروپیگنڈہ اور سوشل میڈیا ٹرالز ہماری توجہ پاکستان اور اُسکے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنے سے نہیں روک سکتی ، آرمی چیف۔۔۔!!!

شعیب شاہین کی رہائش گاہ کے باہر کارکنان جمع ہونا شروع، پولیس بھی پہنچ گئی، شعیب شاہین نے کہا،ریلی ہر حال میں نکلے گی،ہم وائسرائے ان کی کٹھ پُتلی اور شہباز شریف کو پیغام دیتے ہیں کہ ہم لوہے کے چنے ہیں، تم ہمیں نہ دبا سکوگے اور نہ چبا سکو گے۔۔۔!!!

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

موقع دیں انشااللہ کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے،وہی افسر رہے گا جو آئی جی کی سپیڈ پر چلے گا، وزیرداخلہ محسن نقوی کی آئی جی اسلام آباد کےہمراہ پریس کانفرنس۔۔۔!!!

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج، اسلام آباد میں پولیس تعینات۔۔۔!!!

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں،جبر کے ماحول میں بات نہیں ہوسکتی،مذاکرات کیلئے پہلے ماحول بنائیں،عمران خان،خواتین اور سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے،شبلی فراز۔۔۔!!!

اگر کسی جنرل صاحب یا سیاستدان کی سوچ ہے کہ یہ ملک ڈنڈے پر چلے گا تو یہ ایسے نہیں ہوسکتا،یا تو ہمیں ملک سے باہر نکال دیں یا ہمیں عزت دار شہری سمجھیں،جمشید دستی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔۔۔!!!

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

6 ججوں کا عدلیہ میں مداخلت کے خلاف لکھے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس، سپریم کورٹ نے کیس میں فریق بننے کی 9 مختلف درخواستیں مقرر کر دیں، سماعت 30 اپریل کو ہوگی،پاکستان بار،اسلام آباد ہائیکورٹ، سندھ ہائیکورٹ بار،بلوچستان کی وکلا تنظیموں اور میاں داؤد ایڈووکیٹ کی درخواست بھی مقرر،…

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف نام ای سی ایل سے نکالنے کی باتیں تو دوسری جانب اظہر مشوانی کے بھائی اور بیوی کے نام اسٹاپ لسٹ میں موجود، بتایا گیا کہ یہ نام سیکیورٹی اداروں کی سفارش پر سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے۔۔۔!!!

ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم ہے، اعلامیے میں پاک،ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا مسئلہ نہیں،امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، اسحاق ڈار۔۔۔!!!

سرکار کا کام ہم نہیں کریں گے، پارلیمان کا کام بھی ہم نہیں کریں گے ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ایک کیس میں ریمارکس۔۔۔!!!

شہباز شریف سے دیرینہ اور بہت اچھا تعلق ہے،میری خواہش ہے کہ ایک عہدہ رکھوں،وزیر اعظم کی خواہش پر 2 عہدے رکھے ہیں،اگر کبھی ایک عہدہ رکھنے کا موقع آیا تو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھوں گا،محسن نقوی۔۔۔!!!

پشاورہائیکورٹ کا ایم پی اے مصور شاہ کا پاسپورٹ بحال کرنے حکم، جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیئے، غیر قانونی طور پر پاسپورٹ بلاک کرنے کا کہے تو بھی آپ پاسپورٹ بلاک کریں گے،غیر قانونی طور پر کسی کی پاسپورٹ بلاک نہ کریں،کسی کی بھی غیرقانونی احکامات کو نہ مانیں، غیر قانونی طور پر…

میں عمران خان کا نام عزت سے لیتا ہوں وہ قومی لیڈر ہیں،مفاہمت تب ہوتی ہے جب کوئی بڑھے ہوئے ہاتھ سے ہاتھ ملائے نہ کہ جیب میں ڈال دے،محمود اچکزئی اور مولانا سے بات کی گئی تو ہمارے ساتھ کیوں نہیں ہوسکتی؟ سینیٹر عرفان صدیقی۔۔۔!!!

پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس ( بڑوں سے بات کریں، ظلم نہ کریں)

چیف جسٹس نےریمارکس دیئے، کیا یہ 9 مئی کا واقعہ دوبارہ کر دیں گے، رپورٹ دیکھ کر مزہ نہیں آیا،بات یہ ہے کہ آپ لوگوں نے انہیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دینااور یہی ان کا بھی…

پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس ( بڑوں سے بات کریں، ظلم نہ کریں) چیف جسٹس نےریمارکس دیئے، کیا یہ 9 مئی کا واقعہ دوبارہ کر دیں گے، رپورٹ دیکھ کر مزہ نہیں آیا،بات یہ ہے کہ آپ لوگوں نے انہیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دینااور یہی ان کا بھی…
account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا 'یوم 9 مئی' منانے کا اعلان، علی آمین گنڈا پور اپنے ہوم ٹاؤن ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے، شیر افضل مروت۔۔۔!!!

account_circle