Asif mengal(@muhamma26978722) 's Twitter Profileg
Asif mengal

@muhamma26978722

PMLN P 🇦🇪🇵🇰

ID:1522866143131840513

calendar_today07-05-2022 09:10:25

62,2K Tweets

6,3K Followers

5,5K Following

Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

ان جانوروں کے اپنے گھروں میں اولاد نہیں ہے یا ان کی نسلیں ہی اتنی گندی ہیں کہ انسانیت چھُو کر نہیں گزری ؟
۔۔
بچی کو روتا دیکھ دل کٹ گیا مگر اس حیوان کو شرم نہیں آئی ہوگی
“چُن چُن کر بےغیرت بھرتی کیے ہیں”

account_circle
Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﮟ سعودی عرب کی ایک سڑک پر کھڑا تھا کہ ایک گاڑی میرے قریب آ کر رکی اس میں سے ایک عرب لڑکی اتری اور میرے نزدیک آ کر پوچھا

کیا تم پاکستانی ہو ؟

میں نے بڑے فخر سے اثبات میں سر ہلایا تو کہنے لگی

ﺗﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ؟
آج تک مجھے سمجھ نہیں آیا
ﺳﻌﻮﺩیہ…

ﻣﯿﮟ سعودی عرب کی ایک سڑک پر کھڑا تھا کہ ایک گاڑی میرے قریب آ کر رکی اس میں سے ایک عرب لڑکی اتری اور میرے نزدیک آ کر پوچھا کیا تم پاکستانی ہو ؟ میں نے بڑے فخر سے اثبات میں سر ہلایا تو کہنے لگی ﺗﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ؟ آج تک مجھے سمجھ نہیں آیا ﺳﻌﻮﺩیہ…
account_circle
Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کے ویزے کیلئے لائن میں کھڑے نظر آؤ گے

ہمارے یہاں خالص اسلامی شہد ملتا ہے

ہم یہ سوچ کر نئےاسکول نہیں بناتے کہ عقل میں ہم بہت زرخیز ہیں جب ہم انپڑھ ہوکر اتنے ذہین ہیں اگر مزید تعلیم حاصل کر لی تو دنیا کے باقی ممالک کی عوام کی حق تلفی ہوگی ۔

ﺩﻝ ہی ﺩﻝ ﻣﯿﮟ اسے…

ہمارے ملک کے ویزے کیلئے لائن میں کھڑے نظر آؤ گے ہمارے یہاں خالص اسلامی شہد ملتا ہے ہم یہ سوچ کر نئےاسکول نہیں بناتے کہ عقل میں ہم بہت زرخیز ہیں جب ہم انپڑھ ہوکر اتنے ذہین ہیں اگر مزید تعلیم حاصل کر لی تو دنیا کے باقی ممالک کی عوام کی حق تلفی ہوگی ۔ ﺩﻝ ہی ﺩﻝ ﻣﯿﮟ اسے…
account_circle
Ayesha javeed(@Ay_javed) 's Twitter Profile Photo

کم از کم رمضان کے تقدس کا خیال کرتے
لیکن جنہیں حرااام مال کمانے کا چسکہ لگ جاے
ایسے لوگ کسی کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے😎
کوئٹہ میں ملاوٹ شدہ دودھ پکڑا گیا جس میں سرف اور سفید پاؤڈر کا استعمال کیا جا رہا تھا اس ماہ رمضان کے بابرکت ماہ میں لوگوں کو زہر بیھج رھے ہیں ۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دو عشروں میں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے 4 ہزار 345 گداگر پکڑ لیے۔

▪️ پکڑے جانے والے 98 فیصد گداگر پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ عید کے بعد سعودی اتھارٹی نے بڑی کاروائیوں کا عندیہ دے دیا۔

🔴 سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دو عشروں میں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے 4 ہزار 345 گداگر پکڑ لیے۔ ▪️ پکڑے جانے والے 98 فیصد گداگر پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ عید کے بعد سعودی اتھارٹی نے بڑی کاروائیوں کا عندیہ دے دیا۔
account_circle
Error(@miracle_aries) 's Twitter Profile Photo

افسوس ناک خبر‼️
پاکستانیوں کیلئے عمرہ ویزہ بند ہو جانے کا خدشہ بڑھ گیا۔۔
سعودی عرب میں گداگروں کے خلاف آپریشن میں تیزی۔۔۔ گرفتار ہونے والے 90 فیصد گداگروں کا تعلق پاکستان سے ہے.
سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے والے 4 ہزار 345…

account_circle
Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

شُف شُف سرکار کے بعد پیش خدمت ہے
دکھ بانٹنے والی پیرنی

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
😂😂😂🙏

account_circle
Basit Alvi(@bpk69) 's Twitter Profile Photo

پورے قرآن کی مختصر ترین تفسیر، آپ اسے زندگی میں ایک بار ضرور پڑھیں۔ جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرً!

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ 11 سال کی عمر میں پورا قران پاک اسد چھوٹی سی معصوم سی گڑیا نے حفظ کیا ہے۔۔۔

account_circle
علمائے دیوبند میڈیا ™️(@Ulame_Deoband) 's Twitter Profile Photo

امیر المومنین عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے دور میں

پہاڑوں کی چوٹیوں پر پرندوں کے لئے گندم پھینکا کرتے تھے، کہیں یہ نہ ہو کہ اسلامی سرزمین میں پرندے بھوکے رہ جائیں ۔

آج دولت سے بھری اسلامی دنیا میں گاڑیاں، سازوسامان، غ ز ہ کے بچے اور عورتیں بھوک سے مر رہے 1/2

account_circle
محمد عیسی اسعد 50k(@MuhammadEssaAs2) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والے عوام احتیاط کریں،
تقریبا چالیس پچاس ڈاکوؤں نے راستہ پکڑ لیا ہے،

جب ملک کا صدر ڈاکو ہو تو یہی ہوگا،

Share it

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

یہ محل کسی عرب شہزادے کا نہیں بلکہ ایک فائل بوائے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا ہے۔ اسطرح بلوچستان کے وسائل قابض ریاست کے ساتھ مل کر لوٹے جاتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ بننے سے پہلے اور بعد میں انکا لائف اسٹال دیکھیں تو سمجھ آجائے گا کہ یہ ریاست کے ایجنٹ بننے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں۔

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

محنت رنگ لے آئی ہے ابھی PM پاوس سے کال آئی اگر کس کے پاس اس بچہ کا نمبر ہے تو پلیز مجھے انبکس کر دیں ۔۔۔ پوسٹ لازمی ری پوسٹ کرنے جب تک نمبر نہیں آجاتا ۔۔شکریہ

محنت رنگ لے آئی ہے ابھی PM پاوس سے کال آئی اگر کس کے پاس اس بچہ کا نمبر ہے تو پلیز مجھے انبکس کر دیں ۔۔۔ پوسٹ لازمی ری پوسٹ کرنے جب تک نمبر نہیں آجاتا ۔۔شکریہ
account_circle
𝐒𝐀𝐃𝐃𝐀𝐌 𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍(@SaddamHuss2364) 's Twitter Profile Photo

ایک نوجوان نے موٹے عربی سے شرط لگائی کہ اگر یہ گاڑی پہ چڑھ گیا تو میری گاڑی کی چابی اس کی 🤣🤣🤣

account_circle
عبدالرحمن صاحبزادہ حقانی(@arehman8899khan) 's Twitter Profile Photo

انسانی کتے
ٹرانس جینڈر توبہت پراناہوگیا۔اب یورپ میں لوگ خودکو کتاڈیکلیئر کرکے کتاجیسی زندگی گزارتے ہیں۔انہیں 'Human puppies'کہاجاتاہے۔ایسے جانورز کی تعداد صرف برطانیہ میں10000سے متجاوزہے۔بیشتر اعلیٰ تعلیمیافتہ اور اچھے عہدوں پرہیں۔یہ ہےوہ آزادی جویورپی تہذیب کاتحفہ ہے۔

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر…

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق 24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں. ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر…
account_circle
محمد عیسی اسعد 50k(@MuhammadEssaAs2) 's Twitter Profile Photo

شیخ الحدیث مولانا بزرجمہر المعروف، صاحب حق صاحب، جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن مردان حالیہ بارشوں کی وجہ سے قبر مبارک گرگئ تھی قبر کشائی کرتے ہوئے تقریبا دوسال بعد حضرت شیخ صاحب کی لاش بلکل تر وتازہ پائی گئی،
یہ ہوتی ہے علماء کی حقانیت،

شیخ الحدیث مولانا بزرجمہر المعروف، صاحب حق صاحب، جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن مردان حالیہ بارشوں کی وجہ سے قبر مبارک گرگئ تھی قبر کشائی کرتے ہوئے تقریبا دوسال بعد حضرت شیخ صاحب کی لاش بلکل تر وتازہ پائی گئی، یہ ہوتی ہے علماء کی حقانیت،
account_circle