مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profileg
مستنصر حسین تارڑ

@mutansartarar

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏مستنصر حسین تارڑ کی تمام تحریروں کے بہترین اقتباسات

ID:919310497714982913

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=10ifxm8wsmar9&utm_content=wss07b calendar_today14-10-2017 21:14:37

1,8K Tweets

211,9K Followers

2,2K Following

Faran Warraich(@FaranWarraich) 's Twitter Profile Photo

مطالعہ کیوں کرنا چاہیے؟؟

اور
تم کیوں پڑھتے ہو؟
میں پہلے علم رکھنے اور سیکھنے کو
پڑھتا تھا۔
پھر میں نے سوالوں کے جوابات تلاش کرنے کے لیے پڑھنا جاری رکھا۔
اب میں اس لیے پڑھتا ہوں
کیونکہ
جو میرے اندر حیرانی اور درد ہے
اسکو مندمل کرنے کا

یہ واحد قابلِ عمل اور قابلِ اعتماد ذریعہ ہے۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

چاہے پیسہ کتنا بھی برا ہو اس سے کوئی
فرق نہیں پڑتا۔
کیونکہ
غربت کسی صورت مقدس نہیں ہوتی ہے۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اے سنگ تراش۔۔!!
ان پتھروں پہ نام کنندہ کرنے کا کیا فائدہ؟
لوگوں کے دلوں پہ نام کنندہ کرو۔
'ایک ہی بات ہے بھائی، لوگوں کے دل بھی پتھر ہی ہیں۔'

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اسلام میں سُور، شراب، جوا، سود، رشوت،
دھوکہ، جھوٹ، سب حرام ہیں۔
ہم سے صرف سُور ہی باقی بچا ہے۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں آنے کی خبر نو مہینے پہلے مل جاتی ہے مگر دنیا سے جانے کی خبر نو سیکنڈ پہلے بھی نہیں ملتی۔
لہٰذا احتیاط کریں۔
لوگوں کا حق کھانا چھوڑیں اور پیٹھ پیچھے باتیں کرنا بند کریں۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے خطرناک انسان وہ ہے
جو آپ کو پانا نہیں چاہتا اور کھونا بھی نہیں چاہتا۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

ساری بات اپنی من مرضی کی ہوتی ہے۔
ورنہ کوئی بھی انسان کانوں کا اتنا کچا اور
آنکھوں کا اتنا اندھا نہیں ہوتا کہ وہ سچ کو سن اور دیکھ نہ سکے۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہر انسان کی ایک عمر ہوتی ہے۔
ایسے ہر رشتے اور جذباتی تعلق کی بھی ایک عمر ہوتی ہے۔
وہ اختتام کو پہنچ جاۓ تو لاکھ منت سماجت اور بدن کی کشش بھی اس میں ایک دن کا بھی اضافہ نہیں کر سکتی۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ آپکی زندگی میں آپکا مستقبل بننے نہیں صرف گزری یادیں بننے آتے ہیں۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک ہی انسان سے مخلص اور وفادار رہیں۔
پھر وہ آپکو اچھے سے سکھا دے گا کہ
کسی کے بھی ساتھ مخلص اور وفادار کیوں نہیں رہنا۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی انسان کو تمہارے ہر وقت میسر ہوتے ہوئے بھی کسی اور سے بات کرنے کی ضرورت اور کمی محسوس رہتی ہے تو بہتر ہے اسے چھوڑ دو۔
اور دوبارہ اسے پانے کے سو مواقع بھی ملیں
تو وہ مواقع خوشی سے گنوا دو۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اس سے خاموشی بہتر ہے کہ کسی کو راز کی بات بتا کر کہا جائے کہ آگے کسی سے مت کہنا۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

پہلے خود کا خیال رکھنا خود غرضی نہیں ہوتا۔
تمہاری ذمہ داری اور فرض ہے۔

account_circle
مستنصر حسین تارڑ(@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

بحثیں بہت طویل ہیں اور زندگی بہت مختصر۔
اس لیے صرف 'ہممم' میں جواب دے کر
آگے بڑھ جایا کرو۔

account_circle