Qadeer Ahmed(@n26092) 's Twitter Profileg
Qadeer Ahmed

@n26092

you can feel it when someone is not being real with you, Energy never lies

ID:1087444252982939648

calendar_today21-01-2019 20:18:08

16,5K Tweets

6,4K Followers

5,3K Following

Follow People
Qadeer Ahmed(@n26092) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنی زندگی میں تین دفعہ VIP ہوتا ہے
1۔ جب وہ پیدا ہوتا ہے
2۔ جب اس کی شادی ہوتی ہے
3 اور جب دنیا سے رخصت ہوتا ہے
ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ چہرہ دیکھ لیا جائے

account_circle
Qadeer Ahmed(@n26092) 's Twitter Profile Photo

درد سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں
مگر حوصلے سب کے الگ الگ
کوئی بکھر کے مسکراتا ہے
تو کوئی مسکرا کے بکھر جاتا ہے

account_circle
Qadeer Ahmed(@n26092) 's Twitter Profile Photo

زندگی اس اذان سے شروع ہوتی ہے
جس کی نماز نہیں ہوتی
اور ختم اس نماز پہ ہوتی ہے
جس کی نماز نہیں ہوتی
اس مختصر سی زندگی میں اپنے رب کو راضی کر لو کہیں دیر نہ ہو جائے

account_circle
Qadeer Ahmed(@n26092) 's Twitter Profile Photo

خوشیاں پرائی ہوتی ہیں
سب میں بانٹ دی جاتی ہیں
درد صرف اپنے ہوتے ہیں
جو دل میں رکھنے پڑتے ہیں

account_circle
Qadeer Ahmed(@n26092) 's Twitter Profile Photo

غلطی زندگی کا ایک صفحہ ہے
لیکن رشتہ پوری کتاب
اس لیے کبھی بھی پوری کتاب کو
صرف ایک صفحے کے لیے رد نہ کرے

account_circle
Qadeer Ahmed(@n26092) 's Twitter Profile Photo

خوشیاں پرائی ہوتی ہیں
سب میں بانٹ دی جاتی ہیں
درد صرف اپنے ہوتے ہیں
جو دل میں رکھنے پڑتے ہیں

account_circle