Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profileg
Nimra tariq

@n_imra1

ID:1760985194507419648

calendar_today23-02-2024 11:09:34

1,4K Tweets

1,8K Followers

1,2K Following

Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

میں کیسی لگ رہی ہوں۔
آپ سب کے جواب کے انتظار میں ہوں🤔
کمنٹ میں بتائیں اور رپوسٹ کر دیں۔۔۔

میں کیسی لگ رہی ہوں۔ آپ سب کے جواب کے انتظار میں ہوں🤔 کمنٹ میں بتائیں اور رپوسٹ کر دیں۔۔۔
account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸

🌺صباح الخير 🌺

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌺صباح الخير 🌺
account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے

تھوڑی دیر کر کے مُجھے بچا لو 🤣

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے تھوڑی دیر کر کے مُجھے بچا لو 🤣
account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 💞
صبح بخیر۔ آج بہت تھکن محسوس ہو رہی بستر سے اٹھنے کو دل ہی نہیں کر رہا 😴😴

السلام وعلیکم 💞 صبح بخیر۔ آج بہت تھکن محسوس ہو رہی بستر سے اٹھنے کو دل ہی نہیں کر رہا 😴😴

السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 🌻

رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠

اے میرے رب، مجھے ظالموں سے بچا!🤲🏻

السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 🌻 رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ اے میرے رب، مجھے ظالموں سے بچا!🤲🏻
account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو میرے خلوص کی قیمت نہیں ملی
یعنی پسینہ بہہ گیا اجرت نہیں ملی ۔۔۔

بے فایٔدہ حسیں ہو اگر آج تک تمہیں
عاشق بہت ملے ہیں محبت نہیں ملی

account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

جــمعہ مبـــارک

اِنِّ الَلہ وَمَلَیکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَبِی یَاأَیُھَا الَّذِینَ اَمَنُو صَلُّو عَلَیہِ وَسَلِمُوا تَسلِیمًا

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو

﷽ جــمعہ مبـــارک اِنِّ الَلہ وَمَلَیکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَبِی یَاأَیُھَا الَّذِینَ اَمَنُو صَلُّو عَلَیہِ وَسَلِمُوا تَسلِیمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو
account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

میں کسی کی پسندیدہ ہوں توبتا دے😔
نہیں تو میری امی نے میری ارینج میرج کردینی ہے 🥺🤣😂

میں کسی کی پسندیدہ ہوں توبتا دے😔 نہیں تو میری امی نے میری ارینج میرج کردینی ہے 🥺🤣😂
account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

*بھروسہ ایک شخص تو ڑتا ہے*

*اور اعتبار ہر شخص سے اُٹھ جاتا ہے--🖇️💐💔🩹*

account_circle
Nimra tariq(@n_imra1) 's Twitter Profile Photo

دل کرتا ہے تمہیں چھوٹے بچوں کی طرح اپر
اچھالوں اور پھر پکڑنا بھول جاؤں 🙈

دل کرتا ہے تمہیں چھوٹے بچوں کی طرح اپر اچھالوں اور پھر پکڑنا بھول جاؤں 🙈
account_circle