Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profileg
Nazia Aslam

@n_malik8

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏شخص بن کے نہیں شخصیت بن کے رہو کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہیں شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی۔
NO DM

ID:979107961

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100000846193650 calendar_today29-11-2012 20:27:44

10,4K Tweets

13,1K Followers

2,6K Following

Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ
کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

🌿ملاحظہ فرمائیں 🌿

نہ وہ ہجر لمحوں کی چشم نم نہ کسی کے غم میں اداس ہم
وہ جو ذہن و دل پہ سوار تھا وہ نشہ تو کب کا اتر گیا♥️

account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنی زندگی کے سارے
دکھڑے مت بیان کیا کریں۔
وہ آپکے نہیں آپ انکے بزرگ ہیں ۔
قوم کے اندر ذہنی بیماریوں کی پہلی بنیاد مائیں خود ڈال رہی ہیں۔

اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنی زندگی کے سارے دکھڑے مت بیان کیا کریں۔ وہ آپکے نہیں آپ انکے بزرگ ہیں ۔ قوم کے اندر ذہنی بیماریوں کی پہلی بنیاد مائیں خود ڈال رہی ہیں۔
account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لئے دعا کے لیے ہل رہے ہیں ، تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو ۔۔

account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو
مومن کی نشانی ہے۔
رب العزت آپکو دین و دنیاکی دولت سے مالامال
کرے اور روز محشر سرکار دوجہاں صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
شفاعت نضیب فرمائۓ۔

آمین ثم آمین یارب العالمین

account_circle
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
ساحرلُدھیانوی

ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ساحرلُدھیانوی
account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
لکیریں بھی عجیب ہوتی ہیں۔ - ماتھے پہ کھنچ جائیں تو قسمت بنادیتی ہیں۔ زمین پہ کھنچ تو سرحدیں بنادیتی ہیں۔ - رشتے پہ کھنچ جائیں تو دیوار بنادیتی ہیں۔

account_circle
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

رابطوں میں تھوڑے کمزور ہیں ہم
لیکن تعلق نہیں ٹوٹے گا بھروسہ رکھنا 💫

account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

راز کھول دیتے ہیں لفظوں کے اشارے
کتنی خوبصورت قلم کی زبان ہوتی ہے

account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

'کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے'!

account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

نام اور رتبہ خریدا نہیں جا سکتا
یہ درحقیقت میں آپ کے قول اور کردار سے پیدا ہوتا ہے

account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

سردی کے اس موسم میں اپنے آس پاس ضرورت مند لوگوں کا خاص خیال رکھیں

account_circle
Nazia Aslam(@n_malik8) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں ڈگریاں لے کرعلم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو

ہزاروں ڈگریاں لے کرعلم پر دسترس پا کر چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو
account_circle
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب اُنکا کرم
زندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ہیں

❤️🌷صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 🌷❤️

اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب اُنکا کرم زندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ہیں ❤️🌷صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 🌷❤️
account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

تھوڑی دیر ایک غریب بھائی رو رہا تھا کہ میرا بائیک جلا دیا ہے PTI والوں نے ۔

لیکن یہ سب تو ہمارے محافظ کر رہے ہیں

account_circle