Ministry of National Health Services, Pakistan(@nhsrcofficial) 's Twitter Profileg
Ministry of National Health Services, Pakistan

@nhsrcofficial

Official account of Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination, Government of Pakistan.

ID:1183982792276926466

linkhttp://www.nhsrc.gov.pk calendar_today15-10-2019 05:48:10

5,3K Tweets

264,0K Followers

96 Following

Follow People
Pak Fights Polio(@PakFightsPolio) 's Twitter Profile Photo

آؤ پولیو کو آؤٹ کرو!
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے سٹار بالر محمد علی کا قومی انسدادِ پولیو مہم کے دوران تمام والدین سے اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے کی اپیل!

Multan Sultans Pakistan Cricket

account_circle
Pak Fights Polio(@PakFightsPolio) 's Twitter Profile Photo

بچے کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار عمر بھر کی معذوری بن سکتا ہے۔

فیصلہ آج کرنا ہے، اگر کل بچے کو چلنا ہے۔

🗓 قومی انسدادِ پولیو مہم: 26 فروری - 3 مارچ

🇵🇰

account_circle
Ministry of National Health Services, Pakistan(@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت نئی ہیلتھ پالیسی کے نفاذ کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟

جانیے نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی زبانی۔
facebook.com/share/v/p9ZEFF…

حکومت نئی ہیلتھ پالیسی کے نفاذ کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ جانیے نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی زبانی۔ facebook.com/share/v/p9ZEFF… #HealthForAll
account_circle
Ministry of National Health Services, Pakistan(@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے قومی صحت افتخار علی شلوانی کا شاہ اللہ دتہ میں بنیادی مرکز صحت کا دورہ!
قومی انسدادِ پولیو مہم کا معائنہ کیا اور پولیو ورکرز سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر سربراہ پاکستان پولیو پروگرام اور ڈی ایچ او اسلام آباد بھی موجود تھے۔

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے قومی صحت افتخار علی شلوانی کا شاہ اللہ دتہ میں بنیادی مرکز صحت کا دورہ! قومی انسدادِ پولیو مہم کا معائنہ کیا اور پولیو ورکرز سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر سربراہ پاکستان پولیو پروگرام اور ڈی ایچ او اسلام آباد بھی موجود تھے۔ #EndPolio
account_circle