Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profileg
Samina Pasha

@pasha_samina

Journalist, TV show Host, opinion maker, writer, YouTuber , and above all a Mother.

ID:1064505215997628416

calendar_today19-11-2018 13:06:35

4,2K Tweets

41,1K Followers

182 Following

Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

یہ سب باتیں چھوڑیں ۔ مجھے یہ سوٹ آٹھ سو روپے میں چاہیے بس، کوئی پیغام عظمیٰ بخاری تک پہنچا دے

account_circle
Alina Shigri(@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

Elephant in the room
ماسوائے چیف جسٹس کے تمام ججز کمرے میں موجود ہاتھی کو دیکھ بھی رہے ہیں اور ہاتھی نے جتنا نقصان پہنچایا ہے اُسے بھی دیکھ رہے ہیں۔۔۔چیف جسٹس کا یہ کہنا کہ میں ماضی کا ذمہ دار نہیں، آپ سینئر puisne جج تھے، آپ روزانہ خط لکھتے تھے، خط ذاتی نوعیت کے ہوتے تھے، یہ…

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

“ایک اور غیر منتخب وفاقی وزیر “
بلا شبہ یہ حکومت عوام کے ووٹوں سے عوام کی خدمت کے لئے بنائی گئی ہے ۔
رانا ثنا اللہ کو مبارکباد

“ایک اور غیر منتخب وفاقی وزیر “ بلا شبہ یہ حکومت عوام کے ووٹوں سے عوام کی خدمت کے لئے بنائی گئی ہے ۔ رانا ثنا اللہ کو مبارکباد
account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

آج کے بیان کے بعد ٹاؤٹ بننے کے کرائٹیریا میں تبدیلی کا پرزورمطالبہ کرتی ہوں۔ تھوڑی بہت عقل والے بندوں کو ہی ٹاؤٹ بھرتی کیا جائے ۔

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

اب دیر ہو چکی ہے۔ سچ سامنے آ چکا ہے! 🙂 لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں!

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

مولانا یہ سب کہتے ہوئے ایک دفعہ دائیں طرف بیٹھے شخص کی طرف غور سے دیکھ لیتے تو سواد آ جاتا!

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا آئیڈیا اچھا ہے۔ خان پہلے ہی اس طرف کھڑا ہےاگر باقی جماعتیں بھی سیاسی مداخلت کے خلاف کھڑی ہوں تو جمہوریت مضبوط ہو گی۔ شروعات کے طور پرمیاں صاحب کو اسٹیبلشمنٹ کی ملی بھگت سے حاصل ناجائز حکومتیں چھوڑ کر ا ڈیالہ میں مذاکرات کے لئے جانا چاہیے!

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

جس بھی واقعے کا پی ٹی آئی کو نقصان ہوا۔ بارہا مطالبات کے باوجود کبھی اس کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں ؟
سائفر کا معاملہ
نو مئی واقعات
انتخابات میں دھاندلی
اگر سب فائدہ اٹھانے والوں کے ہاتھ صاف ہیں تو غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کیوں نہیں کراتے؟

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ کٹھ پتلی بننا پسند کرتے ہیں، کچھ صرف تقریریں کرنا کافی سمجھتے ہیں ، کچھ ہمت ہار کے استعفیٰ دے کر گھر چلے جاتے ہیں۔ اور کچھ
بابر ستار بن جاتے ہیں!

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

قوم کو اپنے بہادر ججوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔ ڈٹ کر ایک شخص بھی کھڑا ہو جائے تو طاقتور کو بے بس کر دیتا ہے!

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ایک ہیں سینئیر وزیر اعظم ۔ نواز شریف
ایک ہیں جونئیر وزیر اعظم ۔ شہباز شریف
ایک ہیں ڈپٹی وزیر اعظم ۔اسحق ڈار
ایک ہیں وزیر اعظم پرومیکس۔محسن نقوی

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

کچھ ٹاؤٹس کے علاوہ اب صحافی ماشاء الله متحد ہو رہے ہیں ۔ ہر ادارہ اپنے اندر تقسیم ختم کر کے متحد ہو تو 'مداخلت 'کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

پی پینے اپنے دور میں پرویز الہی کو ڈپٹی وزیراعظم کیوں لگایا تھا؟ جبکہ آج آپ کہہ رہے ہیں ایسی کوئی پوسٹ کی آئین میں گنجائش نہیں!

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی واقعی اپنے کارکنان کو آگے آنے کا موقع دے رہی ہے جو کہ ایک اچھی پیشرفت ہے۔ لاہور کے تنظیمی عہدے اسی طرف ایک قدم ہیں۔ twitter.com/waqas_amjaad/s…

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

PTIکے رہنماوٴں کی باتوں کا یہ عالم ہے کہ خود اپنی بات کا دفاع نہیں کر پاتے، ایک بیان ، پھر لاتعلقی، پھر وضاحت ، پھر پہلے والے بیان کی تائید۔۔
آخری بات موجودہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے لئے کوئی نرم گوشہ نہیں رکھتی! مذاکرات کا شوشہ ڈھکوسلہ اور خان کی مقبولیت کم کرنے کا حربہ لگتاہے

account_circle