Govt of Pakistan (@pid_gov )

Govt of Pakistan

Bio The Official twitter account of Pakistan Government. Your very first stop for the very latest policy announcements, Information & News on Pakistan
Location Islamabad, Pakistan
Tweets 44,7K
Followers 1,4M
Following 90
Account created 10-08-2011 07:58:39
ID 352184105

Android : Advisor on Finance Dr. Abdul Hafeez Shaikh briefed about the objectives and focus of the Think-Tank on Finance and Economy.

  • Start Video

Android : Prime Minister Imran Khan chaired a meeting of the Finance and Economy Think-Tank today.
Prime Minister Imran Khan emphasized that out-of-the-box solutions are required for economic growth in these crucial times.

  • Start Video

Android : World Population Day is being observed today all over the world including Pakistan to raise awareness of global population issues.
#WorldPopulationDay
#WorldPopulationDay2020

Twitter Web App : صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 98675 ایکڑ پر سروے اور 5 اضلاع (کراچی،ٹھٹھہ، تھرپارکر، بدین اور خیرپور) میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 1847 ایکڑ میں آپریشن کیا گیا۔

Twitter Web App : سروے میں 2554 افراد (بشمول پاک فوج) اور 349 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اب تک صوبہ بھر میں 3 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 1131421 ایکڑ پر آپریشن کیا جاچکا ہے۔

Twitter Web App : اب تک 40999 اسکوائر کلومیٹر (تقریباً 10.07 کروڑ ایکڑ) رقبہ پر سروے اور 10586 اسکوائر کلو میٹر (تقریباً 14۔26 لاکھ ایکڑ) پر کنٹرول آپریشن کیا جاچکا ہے۔ سروے اور کنٹرول آپریشن میں 5349 افراد اور 676 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 247785 ایکڑ پر سروے کیا گیا.

Twitter Web App : نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق، محکمہ زراعت اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خلاف بھرپور سروے اور کنٹرول آپریشن کررہی ہیں،22 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں1032مشترکہ ٹیمیں اس مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔

Periscope : Federal Minister for Information and Broadcasting Senator Shibli Faraz alongwith Mr.Ahmad Yar Hiraj, Chairman PM Inspection Team holding a Press Conference at #PID. pscp.tv/w/cdhIEjFWR1F2…

Twitter Web App : عید الاضحیٰ سادگی سے منائیں
وفاقی حکومت اور علماء کی باہمی رائے سے جامع ایس او پیز ترتیب دے دیئے گئے ہیں۔
#Covid_19
#FollowCovidSafeSOPsOnEid
#PakistanFightsCorona
#CoronavirusOutbreak

Android : Prime Minister Imran Khans message on Srebrenica Genocide.

  • Start Video

Android : July 2020 marks 25 years since the #Srebrenica Massacre, the murder of over 8000 Bosnian Muslims & ethnic cleansing of over 20'000 people. The world has a collective responsibility to ensure history is not repeated. What is happening in #IOJK and #Palestine is chillingly similar.

Android : اہم بات یہ ہے کے کرونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنا ہم سب کے اجتماعی اختیار میں ہے. حفاظتی تدابیر پر عمل کریں گے تو صحت کی حفاظت بھی ہو گی اور روزگار بھی چلتا ریے گا. ورنہ جو امریکہ، برازیل اور بھارت جیسے ممالک میں ہو رہا ہے خدانخواستہ ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے

Android : وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق #MadeinPakistan کے منصوبوں کو Ministry of Science & Technology نے اپنایا آج اگر نہ ہوتے تو پاکستان میں Sanitizer سے ماسک تک یا تو مل ہی نہیں ہوتے یا بلیک ہو رہےہوتےآج اپنی ضرورت بھی پوری ہو رہی ہےکروڑوں کی ایکسپورٹ بھی کر رہے ہیں

Android : اگلے مرحلے میں فیصل آباد میں دو سو ایکڑ پر ہیلتھ سٹی اور لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں سائنس وٹیکنالوجی اسپیشل اکنامک زون بنانے جا رہے ہیں، ان زونز میں ٹیکنالوجی انڈسٹری اور بزنس کو خصوصی مراعات حاصل ہوں گی ، دس سال میں پاکستان کو ٹیکنالوجی سپر پاور بنانا اصل منزل ہے۔