Peer Saqlain yousaf (PML)N(@pirsq3) 's Twitter Profileg
Peer Saqlain yousaf (PML)N

@pirsq3

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

ID:1307980932050284544

calendar_today21-09-2020 09:52:50

7,1K Tweets

1,7K Followers

1,2K Following

Rabia Khan(@RabiaKhanPMLN) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے کوئی غلطی کی تو گھر میں گھس کر ماریں گئے
حافظ جنرل عاصم منیر

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

مونس الہٰی کے بعد پرویزالہٰی کا بڑا انکشاف!
جاتے جاتے اللّٰہ نے ہمارا راستہ تبدیل کر دیا اور ہمیں راستہ دکھانے کے لئے اللّٰہ نے جنرل باجوہ کو ہمارے پاس بھیج دیا ہمیں جنرل باجوہ صاحب نے ھی کہا تھا کہ آپ لوگ عمران خان کا ساتھ دیں یہ آپ لوگوں کے لئے بہتر راستہ ھے یوتھیو زندہ جے 😏

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کے لئے اسپیشل ویڈیو 👇🤣۔۔
رات کو جب کُتے عجیب و غریب آوازیں نکال کر بھونکتے ہیں تو اُن کا کیا نظر آتا ھے ۔۔۔
ان کو پچاس لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں سال میں بارہ موسم اور مہنگائی کا خاتمہ نظر آتا ھے ۔۔۔
دیکھنا کُتے سچ سُن کر ابھی سے ھی بھونکنا شروع ہو جائیں گے ۔۔

account_circle
Peer Saqlain yousaf (PML)N(@pirsq3) 's Twitter Profile Photo

جو کہتا تھا مر جاؤں گا مگر ان سے مزاکرات نہیں کروں گا۔۔۔ اب حسب عادت نیازی صاحب یوٹرن لیتے ہوئے مزاکرات کیلئے حکومت کے پاؤں پڑ گئے۔۔
Maryam Nawaz Sharif Ch Shahid Munir PML(N)

جو کہتا تھا مر جاؤں گا مگر ان سے مزاکرات نہیں کروں گا۔۔۔ اب حسب عادت نیازی صاحب یوٹرن لیتے ہوئے مزاکرات کیلئے حکومت کے پاؤں پڑ گئے۔۔ @MaryamNSharif @pp201pmln2
account_circle
Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر 2023 انشاء اللہ

مگر

چوروں غداروں لٹیروں سے مذاکرات کیوں کر رھے؟

آپ تو آسمان سے اترے تھے اب کھجور میں خان

صاحب کیوں اٹک گے بلکہ لٹک گے ؟؟؟؟😂

اکتوبر 2023 انشاء اللہ مگر چوروں غداروں لٹیروں سے مذاکرات کیوں کر رھے؟ آپ تو آسمان سے اترے تھے اب کھجور میں خان صاحب کیوں اٹک گے بلکہ لٹک گے ؟؟؟؟😂
account_circle
Peer Saqlain yousaf (PML)N(@pirsq3) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔۔۔
میاں نواز شریف کی واپسی کے لیے لندن میں مشاورت شروع ۔۔۔
پاکستان میں تاریخی استقبال کیا جائے گا۔۔۔
انشاء اللہ

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

سوال: آپ کی پریس کانفرنس میں دائیں بائیں PTI کے لوگ کیوں بیٹھے تھے؟

جواب: پی ٹی آئی کے لوگ وہاں سے گزر رہے تھے تو آ کر میری پریس کانفرنس میں بیٹھ گئے😃😃😃

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

جس نے بھی سکرپٹ لکھا تھا اسے کیا سزا ملنی چاہیے؟؟ ویسے پی ٹی آئی نے کیا زبردست نمونہ تلاش کیا تھا۔۔۔😄

account_circle
Farooq leghari🇵🇰(@FarooqkLeghari) 's Twitter Profile Photo

ستمبر 2018 جب وزیر اعظم ہاوس کی ملکیت 102 گاڑیوں میں سے 1ارب روپے سے زائد مالیت کی 61 گاڑیاں محض 21 کروڑ 75 لاکھ روپے میں نیلام کر دی گئی تھیں
ان 62 گاڑیوں میں 7 وہ بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل تھیں کہ جن کی مالیت 50 کروڑ روپے سے زائد تھی
ان 61 میں سے 33 گاڑیوں کا خریدار ایک ہی تھا.

ستمبر 2018 جب وزیر اعظم ہاوس کی ملکیت 102 گاڑیوں میں سے 1ارب روپے سے زائد مالیت کی 61 گاڑیاں محض 21 کروڑ 75 لاکھ روپے میں نیلام کر دی گئی تھیں ان 62 گاڑیوں میں 7 وہ بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل تھیں کہ جن کی مالیت 50 کروڑ روپے سے زائد تھی ان 61 میں سے 33 گاڑیوں کا خریدار ایک ہی تھا.
account_circle
Ahsan Chatha(@SIYASIDERA) 's Twitter Profile Photo

اے آر واے اور کالی چرن ننگے ہو گئے ! کالی چرن پکڑا گیا ! دو وطن فروش یوتھیوں کی پریس کانفرنس ! ارشد شریف کا قاتل کالی چرن ! بے نقاب
Suleman Butt Attaullah Tarar PMLN Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Ishaq Dar

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے۔مسلمانان عرب و عجم آج ایک عالم دین،فقیہ،محقق اور جیّد خطیب سے محروم ہو گئے۔انکی گرانقدر علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

تمہاری حیثیت کیا ہے؟ اس تعیناتی پر تم سے مشاورت تو دور کوئی تمہیں منہ نہ لگائے، نئے آرمی چیف تو وزیراعظم شہباز شریف تعینات کریں گے۔۔۔

تمہاری حیثیت کیا ہے؟ اس تعیناتی پر تم سے مشاورت تو دور کوئی تمہیں منہ نہ لگائے، نئے آرمی چیف تو وزیراعظم شہباز شریف تعینات کریں گے۔۔۔
account_circle
Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

قائد یوتھ ونگ مرد مجاہد میرے برادر محترم کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کو حق پہ کھڑے رہ کر جبر کا سامنا کرکے سرخرو ھونے پہ شکر سر بسجود ھیں دعاگو ھیں نوجوانان پاکستان کے رول ماڈل کو ھر میدان فتح نصیب فرمائے آمین

قائد یوتھ ونگ مرد مجاہد میرے برادر محترم کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کو حق پہ کھڑے رہ کر جبر کا سامنا کرکے سرخرو ھونے پہ شکر سر بسجود ھیں دعاگو ھیں نوجوانان پاکستان کے رول ماڈل کو ھر میدان فتح نصیب فرمائے آمین
account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی عرف پرانا یوتھیا ہم کوئی غلام ہیں کی منجی ٹھوکتے ہوئے امریکی سازش بےنقاب
ڈر گیا نیازی یوتھیوں امریکی غلامی مبارک ہو

account_circle
Ch Abid Raza Kotla(@Abidrazakotla) 's Twitter Profile Photo

لانگ مارچ کو کامیاب دکھانے کیلئے حکومت پنجاب ایڑھی چوٹی کا زور لگانےمیں مصروف ہے، سرائے عالمگیر استقبالیہ کیمپ کیلئے Punjab Police Official ڈھولچیوں کا بھی بندوبست کر رہی ہے، افسوس کہ ضلع گجرات میں جرائم پیشہ افراد مکمل آزاد اور پولیس سیاستدانوں کی جی حضوری میں مصروف ہے

account_circle