ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profileg
ランタン لالٹین

@pridor2016

ID:712554206402633728

calendar_today23-03-2016 08:18:56

4,9K Tweets

2,1K Followers

2,6K Following

ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

大雪警報何かと思ったらほんとに文京区やばい事になってるwww ji

何故が文京区に大雪警報が出てることになっ
てますが何故でしょう? Twitter見たら3日前ぐらいからつぶやきがあったのですが、そんなにバグって続くもんなんですか?🤔🤔🤔🤔🤔

大雪警報何かと思ったらほんとに文京区やばい事になってるwww ji 何故が文京区に大雪警報が出てることになっ てますが何故でしょう? Twitter見たら3日前ぐらいからつぶやきがあったのですが、そんなにバグって続くもんなんですか?🤔🤔🤔🤔🤔
account_circle
لاء(@WaseemA74149717) 's Twitter Profile Photo

چھپ چھپ کے وہ
مزدور کی بیٹـی نے بھی دیکھـے
جو خواب کسی راج کماری کے لیـے تھے

احتشام حسن

چھپ چھپ کے وہ مزدور کی بیٹـی نے بھی دیکھـے جو خواب کسی راج کماری کے لیـے تھے احتشام حسن
account_circle
AwanZadi(@Aqsa_Awan_1122) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح الخیر ❣️

' اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا '

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر ❣️ ' اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا '
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر

اے اللّہ زرق حلال کمانے والے ہاتھوں میں
برکت عطا فرما
ان کے لیے وسیع تر رزق کا انتظام کر دے
💖
آمین یارب العالمین

奇跡の入金

السلام علیکم صبح بخیر اے اللّہ زرق حلال کمانے والے ہاتھوں میں برکت عطا فرما ان کے لیے وسیع تر رزق کا انتظام کر دے 💖 آمین یارب العالمین 奇跡の入金
account_circle
ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ کامیابی کی سیڑھی ہے جو نواز شریف ہمیشہ چڑھتا ہے لیکن کامیابی نہیں ملتی

اسلام وعلیکم
Good Morning 🌄
安倍・元首相

یہ وہ کامیابی کی سیڑھی ہے جو نواز شریف ہمیشہ چڑھتا ہے لیکن کامیابی نہیں ملتی اسلام وعلیکم Good Morning 🌄 安倍・元首相
account_circle
Afshi Saleem(@AttitudeTayyab) 's Twitter Profile Photo


پر درود و سلام

Surat No 30
سورة الروم
Ayat No 26
ترجمہ
اور آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں سب اسی (اللہ واحدہ لاشریک)
کی ملکیت ہیں ۔ سب اسی کے حکم کے تابع ہیں

2
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

account_circle
ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بےساختہ تُمہیں !!
اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم ؟
最終兵器彼女

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بےساختہ تُمہیں !! اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم ؟ 最終兵器彼女
account_circle
🌹‏بͫــͣــͥــنــــــــــــتِ کلثــــــــــــــوم🌹(@Binte_e_Kulsoom) 's Twitter Profile Photo

آخری درجے تک بددعا سے بچنا چاہیے یہ انسان کو برباد کر سکتی😥

اور ہمیشہ دوسروں کو دعاؤں کیلئے کہتے رہنا چاہئے خاص طور پر مسافروں کو کہ شاید ان کے ذریعے آپکی بات بن جائے

روزانہ ایسی احادیث پر پڑھنے کیلئے
مجھے فالو کیجئے

آخری درجے تک بددعا سے بچنا چاہیے یہ انسان کو برباد کر سکتی😥 اور ہمیشہ دوسروں کو دعاؤں کیلئے کہتے رہنا چاہئے خاص طور پر مسافروں کو کہ شاید ان کے ذریعے آپکی بات بن جائے روزانہ ایسی احادیث پر پڑھنے کیلئے مجھے فالو کیجئے
account_circle
Zonaisha Rani(@ZonaishaRani58) 's Twitter Profile Photo

3۔ *میری تنخواہ ایک مزدور کی مزدوری کے برابر کر دو، اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی مزدوری بڑھا دوں گا۔*

*یہ الفاظ یکم مئی یوم مزدور پر کی جانے والی تمام تقریروں پر بھاری ہیں، معاشیات کے سارے اصول اس ایک جملے کے سامنے ہیچ ہیں* ۔

*آپ نے کیپٹل ازم،…

#مزدوروں_کا_مستقبل_خطرےمیں 3۔ *میری تنخواہ ایک مزدور کی مزدوری کے برابر کر دو، اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی مزدوری بڑھا دوں گا۔* *یہ الفاظ یکم مئی یوم مزدور پر کی جانے والی تمام تقریروں پر بھاری ہیں، معاشیات کے سارے اصول اس ایک جملے کے سامنے ہیچ ہیں* ۔ *آپ نے کیپٹل ازم،…
account_circle
لاء(@WaseemA74149717) 's Twitter Profile Photo

جس سادگی سے تم کو نوازا ہـے خُدا نے
یہ خُوبصورتـی کا اعلـیٰ معیار ہـے

استعاگ

جس سادگی سے تم کو نوازا ہـے خُدا نے یہ خُوبصورتـی کا اعلـیٰ معیار ہـے استعاگ #اخدود_الإكرام
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

پیار آگر زہنی سکون کی بجائے محنت مشقت کا کام ہوتا تو امیر لوگ یہ بھی مزدوروں سے کرواتے
شب بخیر

みうらじゅん

پیار آگر زہنی سکون کی بجائے محنت مشقت کا کام ہوتا تو امیر لوگ یہ بھی مزدوروں سے کرواتے شب بخیر みうらじゅん
account_circle
ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو شکوہ ہے کہ عشاق نے بد نام کیا

سچ تو یہ ہے کہ ترا حسن ہے دشمن تیرا
ソニンちゃん

account_circle
ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

ادارے حکومت سے طلاق یافتہ ہیں ، سوچ سمجھ کر پلاٹ کی بکنگ کروائیے گا ، پلیز
再開のめど

ادارے حکومت سے طلاق یافتہ ہیں ، سوچ سمجھ کر پلاٹ کی بکنگ کروائیے گا ، پلیز 再開のめど
account_circle
Safeer Khan(@SafeerK1319) 's Twitter Profile Photo

Happy Labour Day


یکم مئی یوم مزدور 🌹
💐
اے اللّہ زرق حلال کمانے والے ہاتھوں میں
برکت عطا فرما ❤️
ان کے لیے وسیع تر رزق کا انتظام کر دے 💯
💖
💕آمین یارب العالمین

Happy Labour Day #LabourDay2024 یکم مئی یوم مزدور 🌹 💐 اے اللّہ زرق حلال کمانے والے ہاتھوں میں برکت عطا فرما ❤️ ان کے لیے وسیع تر رزق کا انتظام کر دے 💯 💖 💕آمین یارب العالمین #labourdayweekend #WorkersDay #workinprogress
account_circle
ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

🚨🇵🇰کینیڈا میں شیطان چوک*
*یہ ہمارے سیاستدانوں کی عزت ھے دوسرے ممالک میں*

اتنے مشہور ہیں ہم لوگ ویسے ہی باتیں کرتے ہیں ہمیں دنیا میں جانتا ہی نہیں
複数の病院職員

account_circle