سر جی ہر چیز سوشل میڈیا پر ڈالنا چھوڑ دیں ویڈیوز آپکے اپنے سجیلے جوانوں نے بنائی تھی ظاہر ہے سوشل میڈیا تک بھی وہاں سے پُہنچی ہوں گی ورنہ ہم سوشل میڈیا والے کوئی جن تھوڑی ہیں کہ ویڈیوز ہم تک پہنچ جاتیں
بشری عمران خان صاحبہ کو عید کے موقع پر بھی اپنی فیملی ( بیٹیوں، داماد، بھائی ) سے نہیں ملنے دِیا گیا جو ہر قیدی کا حق ہوتا ہے۔ جیل انتظامیہ ان کے میڈیکل ٹیسٹ بھی نہیں کروانے دے رہا ہے ، ان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔
جس انداز میں سابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو پہلے وزارت داخلہ دے کر پھر سینیٹر منتخب کروایا گیا ہے، اس سے نئی حکومت کے مبلغ اختیارات کا اندازہ بھی کیا جاسکتا ہے۔
بائڈن نے بھی لیپ ٹاپ بانٹنے شروع کردیے لیکن یہ لولی پاپ شہباز شریف کی طرح نوجوانوںکو نہیں دیا، بلکہ 7.4 ارب ڈالر کا نوجوانوں کا یوتھ لون پڑھائ کا معاف کردیا۔ بڑا دانہ ڈالا نوجوانوں کو لیکن وہاں بھی اس وقت ٹرمپ کا جادو چل چکا ہے۔
حال ہی میں بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، واقعے کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری طور پر حل کیا گیا، اس کے باوجود مخصوص مقاصد کے حامل بعض دھڑوں نے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کر دیا، منصفانہ…
پاکستان کی موجودہ صورتحال: ملک کے 2 کروڑ پڑھے لکھے نوجوان اس وقت مکمل بیکار بیٹھے ہوئے ہیں، 11 فیصد کا روزگار اس سال ختم ہو گا یعنی 80 لاکھ مزید ورکنگ کلاس بے روزگار ہو جائے گی، قریباً 50 لاکھ اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد ملک چھوڑ کے جا چکے ہیں اور لاکھوں اس کوشش میں ہیں کہ کسی طریقے…
مشال یوسفزٸی کی اتنی چھترول کافی تھی, اپ کے اواز اٹھانے سے اسے شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا گیا۔ اب یہی اواز عمران خان کے رہائی کے لیے اٹھاۓ کیوں کہ قیادت کی طرف سے تو بلکل خاموشی ہے
بشام میں چینی قافلے پرخودکش حملے کی تحقیقات خیبرپختونخوا پولیس کے4اعلیٰ افسران کو معطل کردیاگیا سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ بھی معطل معطل ہونے والوں میں ڈی آئی جی ہزارہ بھی شامل وفاقی حکومت نے چاروں افسران کوچار ماہ کے لئے معطلی کا اعلامیہ جاری کر دیا بشام واقعے پر دیگر…
باقی سانحہ بہاولنگر پر آپ فوج کو جو مرضی کہیں مگر اس بات کا شکریہ ضرور ادا کریں کہ انہوں نے آپ کو طریقہ بتا دیا ہے کہ جب پولیس ناجائز تمہارے گھر میں گھسے تو تم نے جواباً کرنا کیا ہے۔
حال ہی میں بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، واقعے کا فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری طور پر حل کیا گیا،اس کے باوجود مخصوص مقاصد کے حامل بعض دھڑوں نے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کر دیا،منصفانہ…
اب سمجھ آئی سب کو میں کیوں کہہ رہا تھا کہ بہاولنگر واقعے پر نیوٹرل رہو۔ آج ساری ملبہ سوشل میڈیا پر ڈال دیا گیا اور اب کچھ اکاؤنٹس چلانے والوں کے خلاف کاروائی بھی ہو گی۔