Rehan Umar Mujahid(@rehansmt) 's Twitter Profileg
Rehan Umar Mujahid

@rehansmt

سدا بادشاہی میرے رب دی

ID:1297202289955033089

calendar_today22-08-2020 16:02:16

34,4K Tweets

1,4K Followers

1,2K Following

Adil Rajput 🐅(@_AdiL_RaJput) 's Twitter Profile Photo

مقبولیت ؟
چلیں آپ خود دیکھ لیں

ایک طرف تحریک انصاف کے بانی کا اکاؤنٹ اور سننے والے 3 ہزار

ایک طرف مسلم لیگ ن کے ورکر مہمان طلال صاحب
اتنے ہی سننے والے

مان لو ہم نے عمران کی مقبولیت کا جنازہ نکال دیا ہے

مقبولیت ؟ چلیں آپ خود دیکھ لیں ایک طرف تحریک انصاف کے بانی کا اکاؤنٹ اور سننے والے 3 ہزار ایک طرف مسلم لیگ ن کے ورکر مہمان طلال صاحب اتنے ہی سننے والے مان لو ہم نے عمران کی مقبولیت کا جنازہ نکال دیا ہے
account_circle
Rehan Umar Mujahid(@rehansmt) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

شکریہ 357 گ ب نیلیانوالہ !

357 گ ب کے تمام دھڑوں اور برادریوں کا طلال چوہدری کے تمام پینل کی حمایت کا اعلان

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 101 چوہدری اشرف
انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 100 خان بہادر ڈوگر

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ شکریہ 357 گ ب نیلیانوالہ ! 357 گ ب کے تمام دھڑوں اور برادریوں کا طلال چوہدری کے تمام پینل کی حمایت کا اعلان انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 101 چوہدری اشرف انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 100 خان بہادر ڈوگر #TeamTallalCh
account_circle
Hasaan Tallal Chaudry(@HasaantallalCh) 's Twitter Profile Photo

میں نے نواز شریف سے اپنا تعلق بچایا ھے میں اس طرح کی ممبریاں نواز شریف پر پہلے بھی قربان کی اور ائندہ بھی کرتا رہوں گا، طلال چوہدری

account_circle
Amir Sohail(@Amirsohail279) 's Twitter Profile Photo

میں نے نواز شریف سے اپنا تعلق بچایا ھے میں اس طرح کی ممبریاں نواز شریف پر پہلے بھی قربان کی اور ائندہ بھی کرتا رہوں گا --


account_circle
Raja Hammad عشق نواز شریف(@RajaHammad43) 's Twitter Profile Photo

جس نے اپنی پارٹی کے لئے دن رات محنت کی لوگوں کے دکھ سکھ میں ہر ٹائم موجود رہا
اور ہمیشہ ورکر کو عزت دی
ہم مریم نواز شریف صاحبہ میری لیڈر سے ہم ریکویسٹ کرتے ہیں ضیااللہ شاہ صاحب کا خیال رکھا جائے اور انہیں پارٹی ٹکٹ دیا جائے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

طلال بھائی،
آپکو بہت مبارک ہو. سنا ہے این اے 96 سے آپکے لئے ٹکٹ کی منظوری دے دی گئی ہے اور صرف اعلان باقی ہے. ہر ن لیگی آپ سے شدید محبت کرتا ہے. آپ بہت مارجن سے جیتیں گے ان شاءاللہ ان شاءاللہ. ❤️✌️
Tallal Chaudry

account_circle
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍(@Shahzad_IQBALpk) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد نواز شریف کے ہوتے ہوئے مجھے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت نہیں ، طلال چوہدری ❤️

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

طلال چوہدری دانیال عزیز اور راجہ قمر السلام وہ لوگ ہیں جنہوں نے ثاقب ناسور یدلیہ دوران ڈٹ کر میدان میں رہ کر جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کیا نااہلیاں بھگتائیں اور پابند سلاسل رہتے ہوئے جماعت سے وفاداری کی
ایسے انمول وفادار اور کمٹڈ ورکر کسی بھی سیاسی جماعت کے ماتھے کا جھومر ہیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ ہے پاوا خبر
اور ناظرین آج کی سب سے وڈی اور پوشٹر پاڑ خبر یہ ہے کہ این اے 96 سے طلال چوہدری کو پارٹی “ ٹغٹ “ جاری کردیا گیا ہے اور انہیں پٹوں پر سانڈے کا تیل لگا کر انتخابی دنگل میں اتار دیا گیا ہے
لکھ کے رکھ لیجئے طلال پاڑے ہی پاڑے

account_circle
Adil Rajput 🐅(@_AdiL_RaJput) 's Twitter Profile Photo

مبارکاں 👏👏👏❤❤❤

میں نے کہا تھا آپ ہوں گے
آپ ہی ہوں گے
این اے 96
طلال کا ہے
انشاء اللّه

مبارکاں 👏👏👏❤❤❤ میں نے کہا تھا آپ ہوں گے آپ ہی ہوں گے این اے 96 طلال کا ہے انشاء اللّه
account_circle
Adil Rajput 🐅(@_AdiL_RaJput) 's Twitter Profile Photo

قائدین توجہ دیں
یہ ایک لوکل ووٹنگ کروائی جا رہی ہے جڑانوالہ کے حلقے این اے 96 میں

اگر آپ ووٹنگ کی تعداد دیکھیں تو 351 ووٹ طلال کے حق میں ہیں جس کی پرسنٹیج 46% ہے

جب کے شیر وسیر کو ٹوٹل 33 ووٹ ملے 4%

طلال حقیقی طور پر جڑانوالہ کا نمائندہ ہے
Maryam Nawaz Sharif Tallal Chaudry

قائدین توجہ دیں یہ ایک لوکل ووٹنگ کروائی جا رہی ہے جڑانوالہ کے حلقے این اے 96 میں اگر آپ ووٹنگ کی تعداد دیکھیں تو 351 ووٹ طلال کے حق میں ہیں جس کی پرسنٹیج 46% ہے جب کے شیر وسیر کو ٹوٹل 33 ووٹ ملے 4% طلال حقیقی طور پر جڑانوالہ کا نمائندہ ہے @MaryamNSharif @TallalPMLN
account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

یہ جو مسلم لیگ ن میں 'ن' ہے وہ کارکنوں اور وفاداروں کا ھے۰
جب تک مسلم لیگ ن میں 'ن' موجود ہے کسی وفادار ساتھی اور مشکل میں ساتھ دینے والے کو کوئی باہر سے آنے والا پیچھے نہیں ہٹا سکتا۰
طلال چوہدری
👌
وہ پڑی کان کے نیچے لوٹے کو۰

account_circle
Rehan Umar Mujahid(@rehansmt) 's Twitter Profile Photo

ووٹ سے ترقی آتی ہے ووٹ سے امن آتا ہے۔ ووٹ سے بدلہ نہیں لیا جاتا۔ اسی بدلہ لینے کے چکر میں تو ملک کا بیڑہ غرق کردیا گیا۔ بدلہ جناح ہاوس جلا کر شہدا کی یادگاروں اور مجسموں کو جلا کر لیا جاتا ہے۔ بدلہ میانوالی ایئربیس کو جلا کر لیا جاتا ہے،مرکزی رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری

account_circle
Tauqir Nasser(@TauqirNasser) 's Twitter Profile Photo

جب میں نے این اے 96 جڑانوالہ کی عوام سے طلال چوہدری کے حوالے سے بات کی تو ان میں ایک الگ قسم کا جوش و جذبہ نظر آیا،کسی نے کہا کہ طلال چوہدری کو ٹکٹ نہ ملا تو ن لیگ سیٹ ہار جائے گی تو کسی نے کہا میں اپنے آپکو آگ لگا دوں گا۔
مکمل پروگرام کے لئے 👇
youtu.be/gxHSy_K9Wmg?si…

account_circle