s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profileg
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)

@s0nhri_sn0w

Beauty+Beauty +Beauty=me🧝🏻‍♀️| Beauty expert |skin specialist | Fashion Designer 👩‍🎨| Love makeup💄💅🏼| Baking 👩‍🍳| history & politics | IK💞

ID:732565024619802625

calendar_today17-05-2016 13:34:47

67,2K Tweets

66,5K Followers

15,2K Following

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

گرم پانی پینے کی ایسی عادت پڑئی ہوئی کے کسی ٹائم گرمی کی شدت سے ٹھنڈا پانی پینے کا دل بھی کرے تو گلا چیخنا شروع ہو جاتا کے بی بی رحم کر ساڈے تے ساڈے تو نہیں برداشت ہونا🙄🙄
تہاڈا ہو جاندا گزارہ ٹھنڈے پانی توں بغیر ؟؟

گرم پانی پینے کی ایسی عادت پڑئی ہوئی کے کسی ٹائم گرمی کی شدت سے ٹھنڈا پانی پینے کا دل بھی کرے تو گلا چیخنا شروع ہو جاتا کے بی بی رحم کر ساڈے تے ساڈے تو نہیں برداشت ہونا🙄🙄 تہاڈا ہو جاندا گزارہ ٹھنڈے پانی توں بغیر ؟؟
account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

دوسرے ممالک میں احتجاج یا کوئی بھی ناگہانی چیز ہو جائے تو وجہ تلاش کرتے ہیں حل کی کوشش کرتے ہیں پر دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں احتجاج اور ناگہانی تو چھوڑو،پیدائش والے گھر کھسرے ناچنے کا شور بھی ہو تو سرکار کا سب سے پہلا کام “انٹرنیٹ” بند کرنا ہوتا ہے
کونسا ملک ہے بھلا وہ🫣

account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

یہ کون ہے جس کا بس نہیں چل رہا کےمحسن یزید نقوی کے قدموں میں سر رکھ کے آمر ہو جائے

یہ کون ہے جس کا بس نہیں چل رہا کےمحسن یزید نقوی کے قدموں میں سر رکھ کے آمر ہو جائے
account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

ذلت تباہی اور بربادی کا برینڈ
آپکے خیال میں عظمی ریمنڈ ڈیوس کونسی والی برینڈ کی بات کر رہی ہے

ذلت تباہی اور بربادی کا برینڈ آپکے خیال میں عظمی ریمنڈ ڈیوس کونسی والی برینڈ کی بات کر رہی ہے
account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

مذاق اپنی جگہ لیکن بہت جلد ایلیٹ کلاس کے ہاں لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکوں کے رشتے بھی جائیں گے۔
بلکہ ہماری اشرافیہ رشتہ آنے پر کنفیوز ہو جایا کرے گی کہ لڑکا ہمارے بیٹے کو دیکھنے آیا ہے یا بیٹی کا ہاتھ مانگنے۔
یونہی تو نہیں کہا گیا آخری زمانوں میں عورتیں مرد کیلئے لڑیں گی۔

account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو
ہم نے اذیت اور بربریت میں انڈیا اسرائیل اور امریکہ کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے انہوں نے تو پھر یہ کام دوسروں کے ساتھ کیے اور ہم نے اپنے ہی ملک کے شہریوں پر

مبارک ہو ہم نے اذیت اور بربریت میں انڈیا اسرائیل اور امریکہ کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے انہوں نے تو پھر یہ کام دوسروں کے ساتھ کیے اور ہم نے اپنے ہی ملک کے شہریوں پر
account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

سلیوٹ سے “وٹے” مارنے تک کا سفر خود اپنے بل بوتے پر طے کیا گیا ہے۔۔۔
شدت کا پیار اور آخری حد کی نفرت دونوں خطرناک ہوتی ہیں

account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

رات کو نیند آتی نہیں ہے اور دن کو جاتی نہیں ہے
ایک اچھا سوموار ہو ایکس کی دنیا کا💞

رات کو نیند آتی نہیں ہے اور دن کو جاتی نہیں ہے ایک اچھا سوموار ہو ایکس کی دنیا کا💞
account_circle
Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

ماں تو بیٹی کے اٹھتے قدم بھانپ لیتی ہے ، اس کے اٹھنے بیٹھنے کے انداز سے بھانپ لیتی ہے کہ وہ کیا سوچ رہی ہے اور کہ جو ماں یہ نہیں بھانپ سکتی تو پھر وہ ماں نہیں صرف ایک عورت ہوتی ہے

ماں تو بیٹی کے اٹھتے قدم بھانپ لیتی ہے ، اس کے اٹھنے بیٹھنے کے انداز سے بھانپ لیتی ہے کہ وہ کیا سوچ رہی ہے اور کہ جو ماں یہ نہیں بھانپ سکتی تو پھر وہ ماں نہیں صرف ایک عورت ہوتی ہے #موناسکندر
account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

عالمی تجزیہ کار کہتے ہیں عمران خان کے ساتھ شخصیات کا پرسنلٹی کلیش صرف پاکستان تک نہیں تھا،سعودی عرب کے کنگ کا کلیش تھا،طیب اردگان کو بھی مسلہ تھا خان سے ،خان جہاں کھڑاہوجاتا تھا وہاں باقی سب لیڈربونے نظر آتے تھے،نریند مودی کھڑا ہوتا وہاں خان آجاتا تو وہ بونا لگنے لگ جاتا تھا۔

account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

مدرز ڈے منانے والے یہ تو بتائیں ذرا دن میں اماں سے کتنی بار لڑائی ہوتی ہے ؟🤭
میری تو مہینے میں ایک آدھ بار ہی ہوتی ہے اور تب ہی میں کچھ دن اپنی روٹی خود بناتی ہوں غصے میں 🤣🤣🤣

account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

ایران کی امریکی و یورپی ممالک کے ان سٹوڈنٹس کو اپنی یونیورسٹیز میں داخلے کی پیشکش جو فلسطین کی حمایت پر نکالے جا رہے ہیں اسکے پیچھے یہی سوچ کارفرما ہے جو تم نے لکھی۔

account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

اب عنقریب پریس کانفرنس میں آئی ایم ایف کو بھی انتشاری ٹولہ کہہ کے معافی مانگنے کا کہا جائے گا
کیونکہ انہوں نے دھو کے نچوڑ دیا ہے🤭🤭🤭🤭

اب عنقریب پریس کانفرنس میں آئی ایم ایف کو بھی انتشاری ٹولہ کہہ کے معافی مانگنے کا کہا جائے گا کیونکہ انہوں نے دھو کے نچوڑ دیا ہے🤭🤭🤭🤭
account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

میری اکاؤنٹ ویریفائی کروانے سے پہلے کچھ اس قسم کی مصروفیات تھیں 😂😂😂
لڑکیاں سمجھ سکتی ہیں 🤭🤭🤭

میری اکاؤنٹ ویریفائی کروانے سے پہلے کچھ اس قسم کی مصروفیات تھیں 😂😂😂 لڑکیاں سمجھ سکتی ہیں 🤭🤭🤭
account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

یہ حالات کہاں لے جائیں گے کچھ خبر ہے ٹھیکیداروں کو یا 71 والی بے خبری اور غرور برقرار رہے گا

account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

مجھے ناولز پسند ہی نہیں ہیں کیونکہ وہ انسان کی بنائی ہوئی خیالی دنیا ہے
اور مجھے حقیقت میں رہنا پسند ہے 🙂

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کے حالات پر پاکستانی میڈیا اس وقت وہی طرزعمل اپنائے ہوئے ہے جیسے بھارتی میڈیا کرتا ہے
سوشل میڈیا پر ہی سارے حالات و واقعات دکھائے جارہے مگر اب کشمیر میں انٹرنیٹ بھی بند کردیا گیا ہے
آنکھیں بند کرنے سے کبوتر بچ نہیں جاتا اسے بلی کھاجاتی ہے
ریاست آنکھیں بند کرلے جیسے 1971…

account_circle