Saadia Raza(@SaadiaRaza) 's Twitter Profileg
Saadia Raza

@SaadiaRaza

It's not about brand, it's about style.

ID:1651242186636140545

calendar_today26-04-2023 15:10:08

35 Tweets

3 Followers

37 Following

Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

اس خاتون کی پوری بات سنیں۔ پوری بات سننے کے بعد آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے کیا کچھ کر دیا ھے ۔ اس نے بکھرے ہوئے لوگوں کو ایک قوم بنا دیا ھے ۔ امید کے چراغ جلا دیئے۔ پوری بات سننے کے بعد اس بہن بیٹی کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولنا۔

account_circle
Ehtesham Ali Abbasi(@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

ان بےشرموں کے چہرے وائرل کریں پوری دنیا کو بتائیں یہ ووٹ چور ہیں۔۔

account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کے بعد سروے کروا رہا ہوں، بتاؤ آج بھی کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟

نواز شریف یا پی ٹی آئی کا کھمبا
|Team Pakistan Power

الیکشن کے بعد سروے کروا رہا ہوں، بتاؤ آج بھی کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ نواز شریف یا پی ٹی آئی کا کھمبا #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو|@TeamPakPower
account_circle
د.عـبدالله العـمـادي(@Abdulla_Alamadi) 's Twitter Profile Photo

The fifth largest democracy in the world has began in Pakistan hours ago, in a tense atmosphere, while the slogan of millions of PTI members & their supporters going to the polls says

as the imprisoned leader Imran Khan used to say .

We ask Allah that

The fifth largest democracy in the world has began in Pakistan hours ago, in a tense atmosphere, while the slogan of millions of PTI members & their supporters going to the polls says #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين as the imprisoned leader Imran Khan used to say . We ask Allah that
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔

انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کا پیغام | ٣ فروری ٢٠٢٤ - پہلا پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]

آج، آپ سب پر یہ فرض ہے کہ آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اس عمران خان کے لیۓ جدوجہد کریں جس نے آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیۓ اپنا گھر قربان کر دیا۔وہ جس نے آپ کے لیۓ گولیاں کھائی، جیل گیا مگر آپ کا

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

نواز زرداری مُلا نے اس ملک کا آئین، انصاف،قانون، اداروں کو ذاتی مفادات کے لئے استعمال کیا
Imran Khan نے اسے عوام کے لئے استعمال کیاتو جیل میں ڈال دیا
عوام نکلی تو ظلم جبر کیا گیا
اب نکلیں ووٹ دیں کیونکہ ان سیاسی لاشوں کو آپ نے دفن کرنا ہے🫵🏻👊🏻

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہماری جیت تو آسمانوں پر لکھی ہے دنیاوی کاغذوں پر اس کی مہر لگانی ہے۔

کپتان نے سخت ترین باری کھیلی، اوور سیز نے اپنی، اب یہ بازی آپکے ہاتھ میں ہے۔

بتا دیں دنیا کو شعور کا انقلاب جھوٹ کا محتاج نہیں نہ اسے نم بندوقیں درکار ہیں

رقم کریں نئی تاریخ۔ کپتان کا انقلاب۔

account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

فائنل اوور کا آغاز ہو چکا ہے۔ شکاری تیار ہے شکار کے لیے! عمران خان نے سب کچھ دائو پر لگا دیا اس بھروسے پر کہ اس کی قوم ۸ فروری کو ووٹ دینے نکلے گی اور پاکستان کی تقدیر بدل دے گی۔ انشاءاللہ عمران خان فخر کرینگے ہماری تاریخ کے سب سے بڑے ووٹر ٹرن آوٹ پر!

account_circle
Hamd Nawaz(@_SophieSchol) 's Twitter Profile Photo

That day, the shadow counted on the lazy hopelessness of the common folk. But they remembered what the hero said. You lose when? When you give up. So they escaped their denials - each came out carrying a flicker of hope. And together, when they won - it was brighter than the sun.

That day, the shadow counted on the lazy hopelessness of the common folk. But they remembered what the hero said. You lose when? When you give up. So they escaped their denials - each came out carrying a flicker of hope. And together, when they won - it was brighter than the sun.
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد نوجوان اپنے کپتان کو ووٹ کاسٹ کرنے اور اپنے ووٹ کی حفاظت کے لیے تیار

account_circle
One Man Army🇵🇰(@aishapti1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اپنے حصے کا کام کر چکا ہے ، اس جنگ میں اس نے اپنا سب کچھ اس دھرتی کے نام کردیا ، اب یہ ذمہ داری ہماری ہے کہ کیا ہم نے بیغیرتی کی زندگی گزارنی ہے یا ایک خودمختار قوم بننا ہے، آٹھ فروری کو اس کا فیصلہ آپ نے کرنا ہے!

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

شیر پاکستان کے پاکستانیو مُجیب الرحمن کو جیل میں ڈالا تھا،تو اس کی قوم نے اسے الیکشن جتا کر جیل سےنکالا
بس یہی تاریخ ہم نے بھی دہرانی ہے...
تیار ہو نہ تاریخ دہرا کر شیر پاکستان کو باہر لانے کےلئے...

شیر پاکستان کے پاکستانیو مُجیب الرحمن کو جیل میں ڈالا تھا،تو اس کی قوم نے اسے الیکشن جتا کر جیل سےنکالا بس یہی تاریخ ہم نے بھی دہرانی ہے... تیار ہو نہ تاریخ دہرا کر شیر پاکستان کو باہر لانے کےلئے...
account_circle
Haroon ul Rasheed(@Haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

اگر 6 فروری یا 7 فروری کوانٹر نیٹ بند ہوگیا اور خبر میڈیا پر چلی کہ PTI نے الیکشن سے بائیکاٹ کیا تو یہ فیک جھوٹی خبر ہوگی۔
ریٹویٹ کر کے سب تک پیغام پہنچاؤ۔

account_circle
κիaդ zadαα ⁱᴾⁱᵃⁿ(@KhanZadaa3) 's Twitter Profile Photo



But the bigger issue for the U.S. is structural. Ultimately, it doesn’t much matter who holds political office in Pakistan because true power lies with its military,

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو But the bigger issue for the U.S. is structural. Ultimately, it doesn’t much matter who holds political office in Pakistan because true power lies with its military, @TeamiPians
account_circle
TayyabaManshaⁱᴾⁱᵃⁿ(@tay_biiiPTI) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan has done his work, in this war he gave his all for the sake of this country , now it is our responsibility whether we want to live a life of animals or become an independent nation۔
You decide on 8 Feb!

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Imran Khan has done his work, in this war he gave his all for the sake of this country , now it is our responsibility whether we want to live a life of animals or become an independent nation۔ You decide on 8 Feb! #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو @TeamiPians
account_circle