Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profileg
Umm-e-Hassan ( چوہدری)

@sabch09

I’m so proud to have you in my life..❤️S.S❤️🫰🏻سائیں

ID:2492034766

calendar_today18-04-2014 11:49:05

74,2K Tweets

12,9K Followers

279 Following

Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profile Photo

تھوڑی مٹی ہر وقت پاس ہونی چاہیے کیونکہ کچھ باتوں کا حل ہی یہ ہوتا ہے ' مٹی پاؤ '

account_circle
Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profile Photo

اگرآپ مان لیں'ملک نازک دور سے گزر رہا ہے'تو آپ محب وطن ہیں
اوراگر آپ پوچھ لیں'ملک کیوں نازک دور سے گزر رہا ہے؟'تو آپ غدار ہیں

account_circle
Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profile Photo

میں مشتِ خاک ستاروں کا ہم نوا ٹھہرا
میں ایک پَل تھا اور اس نے مجھے زمانہ کیا ❤️

سلیم کوثر

account_circle
Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profile Photo

شخص اچھا تھا، مگر اُس کی رَفاقت نے مُنیر..
وقت سے پہلے کیا، عمر رَسیدہ مجھ کو..

منیر نیازی

account_circle
Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ موسیقی نہیں سنتے
رقص نہیں کرتے
بارش میں نہیں نہاتے
محبت نہیں کرتے
تو آپکو موت کا خوف نہیں ہونا چاہیے
آپ پہلے ہی مر چکے ہیں😜😂

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔

(صحیح بخاری، ۲۰۷۶)

account_circle
Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profile Photo

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر،

account_circle
Umm-e-Hassan ( چوہدری)(@sabch09) 's Twitter Profile Photo

لاہور ائیرپورٹ میں جنگل کا قانون چل رہا ہے ۔بیگ کا ٹیگ تک نہیں چیک کیا جاتا جن کے ساتھ چھوٹی موٹی سفارش ہے ۔
انتہائی افسوس کا مقام یہ ہے
کہ جب تک ہمارے اپنے ساتھ ایسا واقعہ پیش نہیں اتا
تب تک اس تکلیف کا اندازہ نہیں ہوتا ۔۔

account_circle