Sadia NooR (@sadiasnoor )

Sadia NooR

Bio ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏میں دنیا میں دو لوگوں کو سب سے زیادہ پیار کرتی ہوں ایک میرے بابا جو مجھ چھوڑ کر چلے گئے ہیں دوسری مریم آپی
Location Rawalpindi, Pakistan
Tweets 33,7K
Followers 22,0K
Following 52
Account created 04-08-2018 20:16:15
ID 1025837841069301763

Android : مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کی شیرنی اور ہماری ہر دلعزیز محترمہ سعدیہ نور کو 22K
فالورز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Sadia NooR
#PMLN

  • Start Video

Android : ن لیگی حکومت میں کسی صحافی کیخلاف کوٸ پتابھی کھڑک جاتاتو کراۓکےصحافی اور اینکرزپھوڑی ڈال کےبیٹھ جاتےاورسرمیں خاک ڈال کےبین کرتےتھے۔نیازی اور اس کےبدمعاش ماسٹرز نے اسی غلیظ میڈیاکوداشتہ کی طرح استعمال کرکے پھینک دیاہے۔دوسالوں سےمیڈیاکورگڑالگ رہاہے۔ اب کہاں ہیں وہ میڈیاٸ دگڑگلے؟

Android : کیا اسٹیبلشمنٹ جو چاھے وھی ہوگا؟
جسے چاھے لے آئے جسے چاھے جیل میں بند کر دے ؟
اب ایسا نہیں ہوگا
اب ایسا نہیں ہوگا

مولانا فضل الرحمن

Android : ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺸﺮﻕ ﺳﮯ ﻣﻐﺮﺏ ﺗﮏ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻣﯿﻦ ﺍﻟﭧ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﻣﺤﻤّﺪﷺ ﺟﯿﺴﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﭼﮩﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ۔
السلام عليكم
صبح بخیر

Android : پچھلے 72 سال میں ہر وزیراعظم فوج کے ہاتھوں ذلیل ہو کر نکلا

عمران پہلا وزیراعظم ہے
جو فوج کو ذلیل کروا کر جائیگا

Android : شیخ رشید نے کہا کہ مائنس ون کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور PTI کے لوگ اپنے گندے کپڑے TV پر نہ دھوئیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مائس ون پارٹی میں ہوتا ہے، اگر مائنس ہوا تو PTI کے 160 ارکان ہی مائنس ہوں گے۔ اور عمران خان کا ہر لمحہ پاکستان پر بھاری پڑ رہا ہے۔

  • Start Video

Android : السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ...

رَبِّ اجْعَلْنِيْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِيْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاۗءِ...آمین

صبحکم اللہ بالخیر

Android : سیاست کی شطرنج پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟کون سا مہرہ بچ جائے گااور کس جماعت کو مات ہوگی؟
کیا اگلے چند دنوں میں حکومت کی بساط الٹ جائے گی؟

youtu.be/oZSKAgjQddg

#pmln #ppp #pti

Android : ”قائداعظم نے فرمایا تھا کام کام کام اور صرف کام“
اس فرمان کی صداقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں ۔
نوازشریف کے دور حکومت میں کیئے گئے کام نوازشریف کے پیچھے چل رہے ہیں اور نوازشریف اپنے دور میں کیئے گئے کاموں کے آگے آگے چل رہے ہیں۔
#NA118
#NawazSharif
#NawazSharifIsInevitable

Android : مبارک ہو گھر بیٹھے بیٹھے کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے پر MPAs کیلۓ تین اضافی تنخواہوں کا انعام ۔ بہت بہت مبارک۔ ہور چُوپو
تالیاں 👏👏👏👏👏👏
#دھڑکن_نواز

  • Start Video

Android : لگے ہاتھ اسلام آباد میں ایک شمشان گھاٹ بھی بنوا دیں جس میں
یوتھیوں کو دکھائے خوابوں کی چِتا جلائی جاسکے🏌️‍♂️🤣
👇
ڈی چوک کی محنت💪👉
#کیانی_دے_ہاسے

Android : جنرل باجوہ کے بھائی کا سالہ ارشد محمود PIA کاچیئرمین باجوہ کی بھابھی عاصمہ باجوہ ڈائریکٹر ایڈمن PIAجنرل باجوہ کا بھائی جاوید باجوہ PIA برمنگھم منیجر ریزرویشن
اب سوچیے PIA کو تباہ کس نےکیا🤔
#دھڑکن_نواز

Android : کنٹینر پر ایک ڈاٸیلاگ یہ بھی تھا سی این جی 75 روپے کلو کیوں ہے یہ تو ملکی پیداوار ہے
میں اسکو 40 پر لاونگا اور اب الحمد للہ140 ھے 😂
#کیانی_دے_ہاسے

Android : سورہ نور میں اللّٰہ اپنا تعارف ایسے کرواتا ہے۔۔۔!!!!

⁦❣️⁩الـــلّٰــہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے،
اسکے نور کی مثال ایسی ہےگویا ایک طاق ہے،
اسمیں ایک چراغ رکھا ہوا ہے،
چراغ شیشے کے فانوس میں ہے،
فانوس گویا موتی کا چمکتا ہوا تارا ہے

Android : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت مسلمان ہم سب کو لازمی یاد ہونی چاہیئے
کیونکہ دعویٰ تو ہم عاشق رسول کا کرتے ہیں اور ان کے بارے میں جو بنیادی معلومات ہیں ان سے ہم قاصر ہیں ابھی بھی وقت ہے تھوڑا ٹائم دین کے لئے نکالے
جزاک اللہ خیرا

Android : میں نے سوچا یوتھیوں کو ان کا حلف یاد کروا دوں شاید غیرت جاگ جائے 🤣

  • Start Video