SAFINA PERVAIZ(@safinap2) 's Twitter Profileg
SAFINA PERVAIZ

@safinap2

FASHION DESIGNER
LOVE WITH MARYAM NAWAZ LIKE MUSLIM LEAUGE NAWAZ

RETWEET MY PIN TWEET PLEASE
NO DM 😡

ID:2704456086

calendar_today03-08-2014 16:36:52

5,3K Tweets

2,4K Followers

72 Following

PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'کیا کے پی میں امام کعبہ نے الیکشن کرائے؟ اگر خرابی ہوئی ہے تو ہرجگہ ہوئی ہے اس کا نقصان ہمیں بھی ہوا ہے آپکو بھی ہوا ہے۔ اگر الیکشن متنازع ہوئے ہیں تو جو آپکے ہاتھ میں فارم 45 ہے وہ قرآن کا ورق ہے اور جو میرے ہاتھ میں فارم 45 ہے وہ ناپاک ہے

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی حکومت میری ہے۔۔
وفاق سے ہمارہ کوئی لینا دینا نہیں۔۔

account_circle
PMLN Digital(@PMLNDigital) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے دھاندلی کا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

ہم نے میڈیا پر دیکھا ہم جیت رہے تھے، اچانک ہار گئے، تحریک انصاف

عدالت کیوں آئے پھر اس چینل کے مالک کے پاس جائیں تاکہ وہ آپ کی کامیابی کرا سکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

درخواست خارج!

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

نواز وزیراعظم ہے اس کا فیصلہ ہم نے کیا ہے۔
اس فیصلے سے خود نواز شریف بھی نہیں انکار نہیں کر سکتے۔

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

طوطے کی طرح ہر جلسے میں ہم کو رٹایا گیا “پاکستان کو نواز دو”
ہم آج بھی اسی بات پر لھڑے ہیں اور ہمیں سبق یاد لروانے والے خاموش۔

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

مریم بی بی آپ نے ہر موقع پر اپنے بابا کے لیے آواز اٹھائی پر آج آپ کہاں ہیں؟کیا خاموشی کو ڈیل ہے یا اقتدار کی مجبوری۔ جو آپ کو اقتدار تک لائے وہ پوچھ رہے ہیں کہ نواز کیوں نہیں،شہباز کیوں؟
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے دادا کا پوتا ہوں 😆
قسم ہے اس رشتے کی کریم پاکستان میں آج کے بعد سفر نہیں کروں گا۔
Careem Pakistan

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز ایک اچھی لیڈر ہیں پر نواز شریف کے بدلے یہ سودا قبول نہیں۔

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف پنجاب کی سی ایم، تو سمجھ جائیں وفاق میں میاں محمد شہباز شریف پی ایم۔

عجیب لوگ ہو توسی اوے۔

account_circle
Aqeel Khawaja(@aqeelzeee) 's Twitter Profile Photo

نواز ہے تو شہباز ہے۔۔
نواز نہیں تو کوئی بھی نہیں ۔
آخری اور فائنل بات بس۔

account_circle