پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profileg
پھر مریم عَلم اٹھائے گی

@sajjadh96

ID:1456245519303520257

calendar_today04-11-2021 13:03:11

90,9K Tweets

20,2K Followers

20,0K Following

پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

کیا میرا دوسرا اکاٶنٹ پھر مریم عَلم اٹھائے گی کوٸی لینا چاہے گا؟
5000 فالورز ہیں ایک بہت ہی اہم شخصیت کا فالو بیک بھی ہے۔

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

یہ محبتیں جو لوگ آپ پر نچھاور کر رہے ہیں ، یہ نواز شریف کی کماٸی ہے میم ، اس کماٸی کی حفاظت اب آپ کی ذمہ داری ہے۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

اگر کوٸی شخص تربوز کے درخت کے نیچے بیٹھا ہو اور تقریباً دو کلو کا تربوز 16 فٹ کی ہاٸٹ سے اسکے سر پر گرے
تو کیا اس شخص کی موت واقعہ ہو سکتی ہے؟
پوری کلکولیشن کے بعد سوچ سمجھ کر جواب دیں

account_circle
اللہ دتہ شاہ(@Ragrey_shah) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر ان لوگوں کے لیے ہے جن کے نزدیک سڑکوں سے قومیں بنتی ہوں یا نہیں، وقت بچانے سے قومیں ضرور بنتی ہیں. ویلے بیٹھ کر بیانیے جھاڑنے والے اس پوسٹ سے دور رہیں.

یہ تصویر ان لوگوں کے لیے ہے جن کے نزدیک سڑکوں سے قومیں بنتی ہوں یا نہیں، وقت بچانے سے قومیں ضرور بنتی ہیں. ویلے بیٹھ کر بیانیے جھاڑنے والے اس پوسٹ سے دور رہیں.
account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

'﴿ﷺ﴾ ۝ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﴿ﷺ﴾'
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

الحمد لله
پنجاب میں فیلڈ ہاسپٹلز ایکٹو !
نواز کی بیٹی پنجاب کی بیٹی بن کر پنجاب کی خدمت کر رہی ہے۔

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

'تسی دیکھ رہے او اسی اے ہسپتال تواڈے لئی بنایا اے'
میڈم جی پنجابی بولیا کرو ....
اک توانوں پھبدی ت دوجا پنجابی نوں فروغ ملے گا۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

میں اسراٸیلی مظالم کیخلاف امریکہ سے شروع ہونے والی طلبہ تحریک پاکستان پہنچ گٸی، پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کا مارچ

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

ان امریکی طلبہ کا فلسطین کیساتھ قوم، مذھب، زبان وغیرہ کا کوئی رشتہ نہیں سواۓ انسانیت کے مگر وہ امریکا میں رہ کر فلسطین کی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔۔

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

شاعروں کے قصے اپنی جگہ ۔۔۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ دُنیا کا سب سے بڑا عِشق،' ' روٹی ' اور سب سے بڑی عیاشی
' تندرستی' ہے

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

کاش پاکستانی لبرلز بھی کچھ شرم کریں۔
اور اسراٸیلی مصنوعات کا باٸیکاٹ کریں۔۔۔

کاش پاکستانی لبرلز بھی کچھ شرم کریں۔ اور اسراٸیلی مصنوعات کا باٸیکاٹ کریں۔۔۔
account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

”پاسباں مل گٸے کعبے کو صنم خانے سے“
ظلم و تشدد، گرفتاریاں، محاصرے، بھوک پیاس، آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں امریکی طلبہ کا کاز سے نا روک سکیں۔

account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے غزہ کے تنازع پر اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔
صدر پیٹرو نے کہا کہ اگر فلسطین مرگیا تو انسانیت مر جائیگی اور ہم اسے مرنے نہیں دینگے

کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے غزہ کے تنازع پر اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر پیٹرو نے کہا کہ اگر فلسطین مرگیا تو انسانیت مر جائیگی اور ہم اسے مرنے نہیں دینگے
account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

مریا نہیں اکڑیا جے

گرین کارڈ دراصل امریکہ بلا روک ٹوک جانے، کام کرنے، کمانے، ٹیکس ادا کرنے، طبی سہولیات لینے اور کسی بھی وقت درخواست دے کر پاسپورٹ لے لینے کا اجازت نامہ ہوتا ہے

مریا نہیں اکڑیا جے گرین کارڈ دراصل امریکہ بلا روک ٹوک جانے، کام کرنے، کمانے، ٹیکس ادا کرنے، طبی سہولیات لینے اور کسی بھی وقت درخواست دے کر پاسپورٹ لے لینے کا اجازت نامہ ہوتا ہے #GreenCardCultJudge
account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

وَالسَّابِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهَاجِرِيْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّـذِيْنَ اتَّبَعُوْهُـمْ بِاِحْسَانٍۙ رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَـهُـمْ جَنَّاتٍ تَجْرِىْ تَحْتَـهَاالْاَنْـهَارُ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَآ اَبَدًا ۚ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْـمُ