Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profileg
Saleem Ghouri

@saleemghouri786

ID:1643988646880768002

calendar_today06-04-2023 14:47:17

7,5K Tweets

3,8K Followers

3,8K Following

Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری
عدالت نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
پیمرا سے دونوں رہنماؤں کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ بھی طلب
سپریم کورٹ نے توہین عدالت ازخود نوٹس کی سماعت 5 جون تک ملتوی کردی

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

*اج تے شبانہ دے سوٹ دا کلر وی ساڈے مُندے دے شرٹ نال میچ ھو ریا اے😅😂*

*اج تے شبانہ دے سوٹ دا کلر وی ساڈے مُندے دے شرٹ نال میچ ھو ریا اے😅😂*
account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

جس بندے کی شرٹ کا رنگ ہی بریکنگ نیوز بن جائے اندازہ کریں کہ وہ مقبولیت کی کن بلندیوں پر ہے ۔

جس بندے کی شرٹ کا رنگ ہی بریکنگ نیوز بن جائے اندازہ کریں کہ وہ مقبولیت کی کن بلندیوں پر ہے ۔
account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

تصویر تو حسین نواز کی بھی لیک ہوئی تھی مگر ن لیک نے ماتم شروع کردیا تھا دوسری جانب عمران خان ییں جنکی لیک شدہ تصویر دیکھ کر پی ٹی آئی میں جشن کا سماں ہے۔

ہائیکورٹ میں کیس زیر التو ہونے کے باجود سپریم کورٹ براہ راست کیس سننے پر ججز میں اختلاف آیا، جسٹس جمال مندوخیل

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

بنچ سے الگ ہوجانا الگ معاملہ ہے،اگر پانچ رکنی بنچ کا فیصلہ بھی کہہ دیا جائے تب بھی یہ سوال ہے کہ آرڈر آف دی کورٹ کہاں ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

الیکشن کیس میں تمام بنچ کی رائے تھی نوے روز میں الیکشن ہوں،عدالتی فیصلے کے باوجود عملدرآمد نہیں ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ لاہو رجسٹری کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی ہینچ گئی، وکلاء کی جانب سے سپریم کورٹ رجسٹری میں لائیو اسٹیمرنگ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

میری سربراہی میں 3 رُکنی بینچ نے صرف 12 دنوں میں الیکشن کرانے کا فیصلہ دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس اطہر من اللہ کیساتھ مُسکرانے ہوئے مکالمہ

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

کمرہ عدالت میں جانے والے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کر دیا گیا،

پولیس ذرائع

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات سپریم کورٹ پولیس نے شروع کر دیں۔۔ کمرہ عدالت میں بائیں جانب موجود سکیرین کے اطراف بیٹھے افراد اور عملے سے پوچھ گچھ

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی کاروائی کو براہِ راست نشر نہیں کیا جا رہا جس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انہیں اپنی جگہ پر بیٹھنے کی ہدایت کر دی

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

7 رُکنی بینچ نے کہا 90 دنوں میں الیکشن ہوں مگر نہیں ہوئے،جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Exact Press International(@ExactPressIntl) 's Twitter Profile Photo

کمرہ عدالت سے عمران خان کی تصویر لیک ہونے پر کھلبلی مچ گئی، پولیس نے کمرہ عدالت میں فوٹو گرافر کی تلاش شروع کردی

account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

جیل سے لائیو آنے پر سپریم کورٹ میں دوڑیں لگ گئیں۔ اس قدر خوف کہ خود سے بھی بدظن ہیں۔

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے عمران خان کی تصویر سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک سے لیک ہونے پر انکوائری شروع کردی جبکہ دنیا بھر کا میڈیا عمران خان کی تصویر اور عدالتی کارروائی رپورٹ کرچکا ہے

پولیس نے عمران خان کی تصویر سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک سے لیک ہونے پر انکوائری شروع کردی جبکہ دنیا بھر کا میڈیا عمران خان کی تصویر اور عدالتی کارروائی رپورٹ کرچکا ہے #SupremeCourt #Imrankhan
account_circle
Saleem Ghouri(@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

بڑی پیشرفت: پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے عمران خان کی تصویر بنانے کا اعتراف کر لیا
میں نے عمران خان کی تصویر بنائی ہے، میں کسی سے نہیں ڈرتا اگر ڈرتا ہوتا تو عدالت نہ آتا، شوکت بسرا کی صحافیوں سے گفتگو

account_circle