Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profileg
Saleem Khaliq

@saleemkhaliq

Sports Journalist/Writer/MA IR/Cricket Analyst/Host of 2 web shows

ID:128163859

linkhttps://cricketpakistan.com.pk/en/authors/allstories/4/ calendar_today31-03-2010 08:38:25

18,6K Tweets

209,9K Followers

95 Following

Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

احسان اللہ کہنی میں تکلیف کی تشخیص کے لیے مانچسٹر روانہ ہو گئے، پیر کوآرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس انجری کا معائنہ کریں گے، پی سی بی احسان اللہ کے علاج اور بحالی فٹنس کے تمام اخراجات برداشت کرے گا

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

Welcome to Pakistan New Zealand and West Indies (w) cricket teams
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز (ویمنز) کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں خوش آمدید

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے امپائرز پینل میں علیم ڈار، احسن رضا،آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض شامل،زمبابوے کے اینڈریو پائی کرافٹ سیریز کے لیے آئی سی سی میچ ریفری مقرر

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایل10 کیلیے ونڈو کی تلاش بڑا چیلنج،آئندہ برس ٹرائنگولرسیریز اور پھر چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے روایتی تاریخوں پر انعقاد ممکن نہیں رہا،پی سی بی اپریل میں آئی پی ایل کے ساتھ ہی انعقاد کا خواہاں،فرنچائزز کو خدشات، معاملات پرگفتگو کیلیے بورڈکو خط،بدستور جواب کا انتظار(ایکسپریس)

Pakistan home series International media rights snapped up for $99,000 cricketpakistan.com.pk/en/news/detail…

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

ہوم سیریز کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس تقریبا پونے 3 کروڑ روپے میں فروخت، ایک پاکستانی میڈیاگروپ اور نجی کمپنی کے کنسورشیئم نے بڈ جیتی،ابتدا میں 3 برس کے حقوق فروخت کرنے کی کوشش،ریزرو پرائس تک کسی کے نہ پہنچنے پر بڈنگ پاک نیوزی لینڈ مینز اورپاک ویسٹ انڈیزویمن سیریز تک محدود(ایکسپریس)

پی ایس ایل10 کیلیے ونڈو کی تلاش بڑا چیلنج،آئندہ برس ٹرائنگولرسیریز اور پھر چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے روایتی تاریخوں پر انعقاد ممکن نہیں رہا،پی سی بی اپریل میں آئی پی ایل کے ساتھ ہی انعقاد کا خواہاں،فرنچائزز کو خدشات، معاملات پرگفتگو کیلیے بورڈکو تین ہفتے قبل خط،بدستورجواب کا انتظار

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان آنے والی کمزورنیوزی لینڈ ٹیم سے فن ایلن اور ایڈم ملن بھی انجریز کے سبب دستبردار،یوں اب تک 14اہم کھلاڑی اس سیریز سے باہر ہو چکے ہیں،دوسرے کیا تیسرے درجے کی اس ٹیم کیخلاف تو پاکستان کو بھی نوجوان کرکٹرز کو آزمانا چاہیے،ساتھ بورڈ بھی یقینی بنائے کہ مضبوط ٹیمیں یہاں آئیں

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

اتنے سارے اوپنرز آ گئے اب نیوزی لینڈ سے سیریز میں کون اوپننگ کرے گا؟لگتا تو ایسا ہے کہ بابر اعظم اب دوبارہ اوپننگ پوزیشن واپس سنبھالیں گے،ساتھی رضوان،صائم یا کوئی اور ہو گا یہ دیکھنا پڑے گا

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

Mohammad Rizwan leads race for Pakistan vice-captain role
Some officials within the board also view Shadab Khan as a viable candidate for vice-captaincy cricketpakistan.com.pk/en/news/detail…

قومی ٹیم کے نائب کپتان کی دوڑ میں محمدرضوان سب سے آگے، بورڈ کے بعض حلقے شاداب خان کو بھی اس پوسٹ پر دیکھنا چاہتے ہیں، نیوزی لینڈ سے سیریز میں اگر بابر اعظم نے کسی میچ میں ریسٹ کیا تو نائب قیادت کرتے بھی نظر آئیں گے(ایکسپریس)

قومی ٹیم کے نائب کپتان کی دوڑ میں محمدرضوان سب سے آگے، بورڈ کے بعض حلقے شاداب خان کو بھی اس پوسٹ پر دیکھنا چاہتے ہیں، نیوزی لینڈ سے سیریز میں اگر بابر اعظم نے کسی میچ میں ریسٹ کیا تو نائب قیادت کرتے بھی نظر آئیں گے

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

Didn’t take any advice from Shahid afridi before appointing Shaheen afridi as T20 captain ,it’s my decision as PCB chief.Zaka Ashraf

Via Abbas Raza

Shahid Afridi

عامر کے چاہنے والے واقعی بہت بااثر ہیں ورلڈکپ سے قبل انھیں قومی ٹیم میں واپس لے ہی آئے،ایسا صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے،خیر وہاب ریاض نے تو سلمان بٹ کو بھی سلیکٹر بنا دیا تھا تو عامر کی کیا بات ہے،آصف کہاں ہیں اب انھیں بھی واپس بلا کر کوئی ذمہ داری سونپ دیں

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

آپ برسوں ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کریں کوئی نہیں پوچھتا مگر پی ایس ایل کی ایک،دو کارکردگی ہی قومی ٹیم میں شامل کرا دیتی ہے،عثمان خان نے پاکستان میں2میچزکھیلے پھردبئی چلے گئے،بطورغیرملکی پی ایس ایل کھیلتے رہے،اب قومی ٹیم میں آ گئے،ویسے انھوں نے بڑا رسک لیا امید ہے کامیاب رہیں گے

account_circle
Saleem Khaliq(@saleemkhaliq) 's Twitter Profile Photo

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے قومی ٹیم میں عثمان خان اور عرفان خان نیازی کی شمولیت،عماد وسیم اور محمد عامر کی واپسی