Closely witnessing a movement, a leader's dream, and a nation's collective effort to achieve it - covering Imran Khan for ARY News | Youtube:➡️ AbdulqadirARY
Mian Ali Ashfaq
Barrister at Law, Master of Law, Master in Journalism, Senior Partner at S.M Masud & Associate, Proud Pakistani National, A Human rights Activist 🇵🇰
اتنے سالوں میں تو لگائی نہ کہیں آگ پی ٹی آئی والوں نے پچھلی بار تو کینٹ جانے کا کہا تھا تو ٹینک نکال لیا تھا اس بار بڑی آسانی سے جانے دیا لوگوں کو کینٹ آگے گھر بھی خالی چھوڑا ہوا تھا بڑے تم تیز بن رہے ہو
تم شر پسند ہو لوگوں کے گھروں میں گھسنے والے تم بے غیرت ہو عورتوں کے بال کھیچنے والے تم نمک حرام ہو عوام کے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہ لے کر اُن پر شیل مارنے والے تم ذلیل ہو بے گناہ لوگوں کو گرفتار کرنے والے تم غنڈے ہو عوام پر گولیاں ڈنڈے زہریلا پانی برسانے والے ہم نہیں
پاکستان میں ٹویٹر ، یوٹیوب ،موبائل انٹرنیٹ بند ہے سب کے پاس vpn نہیں ہے فیس بک ،واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور ٹک ٹاک چل رہا ہے ایک دوسرے سے وہاں رابطہ کر لیں
اب یہ چور گھروں میں گُھس کر غیر قانونی گرفتاریاں بھی کر رہے ہیں اور قیمتی سامان بھی چوری کر کے ساتھ لے جا رہے ہیں موبائل ، لیپ ٹاپ ، پلے سٹیشن اپنی حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنے سامان کی بھی حفاظت بھی خود ہی کریں کیونکہ اصل چوروں کو لوٹ مار کا موقع مل گیا ہے
عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کچھ دیر میں پولیس لائنز میں شروع ہوگی۔ عمران خان کو رات گئے پولیس لائنز پہنچا دیا تھا۔ انکے وکیل خواجہ حارث، بابر اعوان ، فیصل چوہدری ، علی بخاری کو نسٹ یونیورسٹی اشارے کے قریب روک لیا گیا ہے۔ پولیس لائنز جانے والے تمام راستے عوام، وکلاء اور میڈیا…