Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profileg
Mr.Saqii💖💞

@saqib4742

PML(N) Lover

ID:1530795375568756737

calendar_today29-05-2022 06:17:31

2,3K Tweets

100 Followers

93 Following

Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ اللہ پاک نے بندہ نا چیز کو اعتکاف میں بیٹھنے کی توفیق عطا کی ہے۔
تمام بھائی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
انشاءاللہ عید پہ ملاقات ہو گی
اللہ حافظ!!

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

بڑے تاجروں سے ٹیکس ماہانہ بنیاد پر بل کے زریعے وصول کرنے کا پلان تیار کر لیا گیا
35 لاکھ بڑے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اسکیم کے خدوخال تیار کر لئے گے ہیں

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ لو کے بیان کو صرف سائفر یا سازش کے تناظر میں مت دیکھا جائے،بلکہ ڈونلڈ لو کا امریکی کانگریس میں بیان امریکہ کی پاکستان کے لیے نئی پالیسی ہوگا۔

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

مجھے سپریم کورٹ میں تعصب سے پاک ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن چاہیے،اب آپکے لیے ثاقب نثار،گلزار احمد،اصف سعید کھوسہ،عمر عطاء بندیال،اعجاز الاحسن،مظاہر نقوی جیسے گوہر نایاب کہاں سے تلاش کرکے لائیں،اب تو انکے جانے کے بعد سپریم کورٹ کو چھ مرتبہ غسل دے کر پاک کردیا گیا ہے۔

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان نے سینیٹ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوار فیصل واوڈا کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا،
ایم کیو ایم کے رہنما شبیر قائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم فیصل واوڈا کو ووٹ دے گی، تجویز اور تائیدکنندہ بھی ایم کیو ایم ہی ہے🤫😂

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

بالآخر دو دن تاخیر کہ بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول مُعاہدہ طے پا گیا ھے
انشاءاللہ اپریل کے اینڈ یا مئی کے شروع میں پاکستان کو رقم جاری کر دی جائے گی

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کر دی

سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے 220ووٹ حاصل کیے ہیں،باضابطہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم پیدا کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے ،مگر آٹا خریدنے کیلئے مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں قطار میں کھڑے ہوتے ہیں!!

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ،رانا ثناءاللہ کے قریبی دوست بھی ہیں ۔

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ، PTI کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے MNA احمد چٹھہ کے کزن ہیں۔

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

یادرہے PMLN راولپنڈی ڈویژن سے NA کی 13 سیٹیں ہاری،لیاقت چھٹہ نے دھندلی پھر PTI کے لیے کروائی۔

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

خوشخبری: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ویزا فری معاہدہ۔اچھی شروعات

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز!!!

عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ : عمران خان اور بشری بی بی کو 7/7 سال قید کی سزا۔۔۔!!! 5 لاکھ جرمانہ!!!

account_circle
Mr.Saqii💖💞(@saqib4742) 's Twitter Profile Photo

پہلے کیس میں 3 سال دوسرے کیس میں 10 سال تیسرے کیس میں 14 سال لگتا ہے سانحہ 9 مئی کے کیس میں پھٹے چڑے ای چڑے 🤣🤣

account_circle