sarbakaf(@sarbakaf5) 's Twitter Profileg
sarbakaf

@sarbakaf5

ID:995448284658401280

calendar_today12-05-2018 23:39:00

3,0K Tweets

121 Followers

221 Following

Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

ہاں جانتا ہوں کسی دن مجھے مار ڈالو گے
کسی بے نام گمنام قبر میں اتار ڈالو گے
بغیر کفن کے پڑا ہوا میرا لاشہ پکارے گا
مجھے اتار دیا نظریہ کون گور میں اتارے گا

ہاں جانتا ہوں کسی دن مجھے مار ڈالو گے کسی بے نام گمنام قبر میں اتار ڈالو گے بغیر کفن کے پڑا ہوا میرا لاشہ پکارے گا مجھے اتار دیا نظریہ کون گور میں اتارے گا
account_circle
Raja Faisal(@RajaFaisalPK) 's Twitter Profile Photo

سب بندے اللّٰہ کے
اُن کے دِل بھی اللّٰہ کے
جب چاہے جسے چاہے
اُسے چُن لے
دِل ہی پھیر دے
Via Maria.B: Woman=Adult Human Female

account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی۔۔۔۔
میرا دس سالہ بچہ ابھی تھوڑی دیر پہلے اسلام آباد میں گم ہو گیا ہے، از راہ خدا مدد کیجئے، ہم بہت مشکل میں ہیں 🙏
سارے دوست پلیز ری ٹوئیٹ کریں
Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
DG ISPR
Islamabad Police
Deputy Commissioner Islamabad

account_circle
Mohamad Safa(@mhdksafa) 's Twitter Profile Photo

This is not a war. This is a genocide.

Post about Palestine like your life depends on it, because their lives depends on it.

Don't stop talking about Gaza. Push for a permanent ceasefire.

This is not a war. This is a genocide. Post about Palestine like your life depends on it, because their lives depends on it. Don't stop talking about Gaza. Push for a permanent ceasefire.
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر کراچی کو چوتھےنمبر کی پارٹی کےحوالے کیا جا رہا ہے۔ آپ شہر پر ایک دفعہ پھر قاتلوں کو مسلط کرکے کراچی کے لوگوں اور پورےملک کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ یہ زیادتی قبول نہیں ہے، دھونس دھاندلی کےاس عمل کو مسترد کرتےہیں اور ہر قیمت پر اس کا مقابلہ کریں گے

account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر سے ایسی مشکوک اطلاعات موصول ہو چکی ہیں۔ لہازا آج کے تمام احتجاج موخر کئے جاتے ہیں اور آج صرف رٹرننگ افسروں کے دفاتر کے باہر پرامن احتجاج ہوں گے جہاں نتائج تبدیل کئے گئے۔ خاص طور پر ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں جو توڑ پھوڑ یا جلاؤ گھراؤ کی کوشش کریں۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

سالار خان کاکڑ کی سیٹ واپس ملے گی ہی ملے گی،ٹائم لگ سکتا ہے لیکن اس نشست کی بدترین دھاندلی جسٹیفائی نہیں ہو سکتی...

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین شاہ ذین بگٹی اور سرفراز بگٹی کے مدمقابل تحریک انصاف کا امیدوار ہے
اس کی ریلی پر دھماکہ کروایا گیا
دھمکایا گیا لیکن ہرا نہیں پائے تو دھاندلہ کیا جا رہا ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

بے وقوفوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے، یہ جاہل اس قوم سے لڑ رہے ہیں جس نے بلے کا نشان چھیننے اور نیٹ بند ہونے کے باوجو ان کے منہ پر ووٹ کے لاتعداد طمانچے مارے ہیں ، اب یہ ٹوئٹر بند کر کے خوش ہیں ۔ ، جاہلو ، اس قوم کو وی پی این لگانا آتا ہے ۔

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔

account_circle
Noor Kakar🇵🇰(@KaKaR_101) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کی جانبداری ڈیرہ بگٹی/ ژوب / پشین جسے حلقوں کی رزلٹ کو اعلان کیا گیا
لیکن کوئٹہ شہر کے دو حلقوں سے 263 اور 262 کے رزلٹ کو روک دیا گیا ہیں
Azhar Mashwani Arslan Baloch

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کی 150 سے زائد قومی اسمبلی کی نشستوں پر فیصلہ کن برتری اور نتائج میں بے جا تاخیر پر چئیرمین تحریک انصاف گوہر خان کا ویڈیو پیغام:

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔

انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔
account_circle
Sami Hamdi سامي الهاشمي الحامدي(@SALHACHIMI) 's Twitter Profile Photo

Please... To everyone in ! Protect your votes. The rigging happens when they kick out the observers from the polling stations before announcing the results!

account_circle