Sarmad(@sarmadkhan3435) 's Twitter Profileg
Sarmad

@sarmadkhan3435

ہم مست لوگ صاحب۔۔۔
اپنی مستی میں ہی رہتے ہیں۔۔۔

Pakistani

Muslim 😍

Leo ♌🐯

ID:833349010375245824

calendar_today19-02-2017 16:14:21

26,5K Tweets

1,0K Followers

475 Following

Adnan Saifi(@m_idiosyncratic) 's Twitter Profile Photo

Everyone be like “ Why dont Muslim Countries Take Palestinians as Refugees?why Should they leave their own Country? Its their Land. Israel is Doing Genocide. Now its time that Muslim Countries Retaliate.
AttackIsrael ians

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس نے بہاولنگر میں ایک فوجی جوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین پر تشدد کیا جس کے ردعمل میں فوجی جوانوں نے تھانے پر حملہ کر دیا اصولی طور پر حملہ کرنا غلط تھا پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی دفعہ نہیں کیا یہ ظلم پنجاب کے ہر شہر میں ہوتا ہے یہاں ایک ظالم نے دوسرے ظالم کو مارا

account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے !

آپ پاکستان کا مستقبل کس کے ہاتھ میں محفوظ اور خوشحال سمجھتے ہیں ؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔

عوامی سروے ! آپ پاکستان کا مستقبل کس کے ہاتھ میں محفوظ اور خوشحال سمجھتے ہیں ؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

The country wants to protest peacefully for the sanctity of their vote. Why are the authorities getting so insecure?

account_circle
International Human Rights Foundation(@IHRF_English) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.

account_circle
Seemabia Tahir(@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨
چلو چلو لیاقت باغ پریس کلب چلو
تمام پنڈی کے کارکنان ،ووٹرز اور عوام آج شام 5 بجے آر او آفس لیاقت باغ اپنا رزلٹ لینے کے لیے پریس کلب کے پاس پہنچیں

ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨 چلو چلو لیاقت باغ پریس کلب چلو تمام پنڈی کے کارکنان ،ووٹرز اور عوام آج شام 5 بجے آر او آفس لیاقت باغ اپنا رزلٹ لینے کے لیے پریس کلب کے پاس پہنچیں #RiggingAgainstPTI
account_circle
Sarmad(@sarmadkhan3435) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی الیکشن نتائج میں بھی الیکشن کمیشن کے سرکاری نتائج میں PTI آزاد امیدوار پہلے نمبر کی جماعت ہے

پنجاب اسمبلی الیکشن نتائج میں بھی الیکشن کمیشن کے سرکاری نتائج میں PTI آزاد امیدوار پہلے نمبر کی جماعت ہے #ElectionResults
account_circle
Sarmad(@sarmadkhan3435) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی الیکشن نتائج میں بھی الیکشن کمیشن کے سرکاری نتائج اور دنیا نیوز نتائج میں PTI آزاد امیدوار پہلے نمبر کی جماعت ہے

پنجاب اسمبلی الیکشن نتائج میں بھی الیکشن کمیشن کے سرکاری نتائج اور دنیا نیوز نتائج میں PTI آزاد امیدوار پہلے نمبر کی جماعت ہے #ElectionResults
account_circle
Sarmad(@sarmadkhan3435) 's Twitter Profile Photo

اوئے معافی دے دو 🙏🙏🙏
جو امیدوار خود کہہ رہے تھے ہم ہار گئے اور عوام کو آئندہ دوبارہ الیکشن میں حصہ لینے کا کہہ چکے تھے ان کے بھی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہو رہے ہیں

account_circle
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

این اے 184 ڈی جی خان ؛ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواران این اے 184 علی محمد کھلول ، پی پی 286 فرحت عباس لنڈ اور پی پی 287 اخلاق بڈانی کا ریزلٹ روک جانے پر آر او آفس کے باہر کارکنان کا احتجاج جاری!!

account_circle