shahzad ahmad PML-N(@scti547) 's Twitter Profileg
shahzad ahmad PML-N

@scti547

آپنے بچوں کا
مستقبل بچانا ہے نواز شریف کو لانا ہے💯فلو بیک دیتا ہوںpti والوں سے معزرت

ID:2432353400

calendar_today07-04-2014 17:21:02

3,9K Tweets

10,1K Followers

9,0K Following

Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں کس درجے کا جھوٹ اور پروپیگنڈہ پھیلایا جاتا ہے، کاش کوئ ایک فیصد بھی اس پہ ایکشن لینے والا ہوتا کسی ایک کو نشان عبرت بنایاگیا ہوتا،
کل سے پوسٹیں پھیلائ گئیں کہ 350 ارب کا والٹن ائیرپورٹ صرف 50 ارب میں بیچ دیاگیا، ذرا سنیں کس نے بیچا؟ کب بیچا؟ پیسے کہاں ہیں؟

account_circle
Ussama 🇵🇸🇵🇰(@UsamaFactCheck) 's Twitter Profile Photo

26 سیکنڈ کی اس وڈیو میں آپ عمران خان اور نواز شریف کی کارکردگی میں قابلی موازنہ کرتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں کہ دونوں نے تین تین بار صوبے کی حکومتیں لی لیکن کام صرف نواز شریف کا بول رہا ہے پشتون بزرگ وہی ہے جو سمجھتا ہے روڈ بنانے سے قومیں ترقی نہیں کرتی

account_circle
ItXMukhtarLar🐆(@lar_it14887) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ وزیراعظم جعلی لنگڑا عمران نیازی،جس کی بیوی نے اربوں کی ڈکیتیاں ماریں

پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ وزیراعظم جعلی لنگڑا عمران نیازی،جس کی بیوی نے اربوں کی ڈکیتیاں ماریں #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

شاہ زیب خانزادہ نے عمران خان کی جھوٹی مقبولیت کی منجی بیچ چوراھے ٹھوک دی ۔۔۔

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

لوگ مسلم لیگ نون کو ووٹ کیوں دیتے ہیں حقیقت جانیے چند سیکنڈ کی اس ویڈیو میں ۔۔۔
اس خاتون نے اینکر کو لاجواب کر دیا ۔۔ مجھے امید ھے یہ ویڈیو پی ٹی آئی کے اندھے سپورٹرز پر بجلی بن کر گرے گی ۔۔۔

account_circle