seemaan asgher(@seemaan75) 's Twitter Profileg
seemaan asgher

@seemaan75

Alhamdulillah for being a Pakistani muslim , Always a supporter of Imran khan

ID:2276245925

calendar_today12-01-2014 06:30:37

52,9K Tweets

2,2K Followers

2,0K Following

Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

🚨💥کوئی مانے یا نہ مانے۔

ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی مسلم ملک ہے۔😢😭

account_circle
Jackson Hinkle 🇺🇸(@jacksonhinklle) 's Twitter Profile Photo

You don’t hate me, you hate the fact that I will never allow my mind/body/spirit to be poisoned.

Rabbits will always hate the fox.

You don’t hate me, you hate the fact that I will never allow my mind/body/spirit to be poisoned. Rabbits will always hate the fox.
account_circle
Anab Emaan(@AnabEmaan) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں بیٹھا ایک بیان دیتا ہے اور لوگ آنکھیں بند کرکے یقین کر لیتے ہیں اور کوئی قسمیں کھا کر بھی بےاعتبار ہے۔ عمران ریاض خان🔥🔥

وہ جیل میں بیٹھا ایک بیان دیتا ہے اور لوگ آنکھیں بند کرکے یقین کر لیتے ہیں اور کوئی قسمیں کھا کر بھی بےاعتبار ہے۔ عمران ریاض خان🔥🔥
account_circle
Sajjad El Patron(@SajjadElPatron) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے میرا ایم این اے چوہدری نثار جٹ جس نے قومی اسمبلی میں خان صاحب کی تصویر پکڑ کر اسپیکر کو کہا کہ اگر زرداری بینظیر کی تصویر رکھ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں رکھ سکتے۔ ♥️

account_circle
JASMINE💛✨💛(@_Jasmine001) 's Twitter Profile Photo

💛 زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اورخلوص ضائع کر دیتے ہيں ...
کاپیڈ
🌻 السلام علیکم
دن بخیر 🌻

💛 زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اورخلوص ضائع کر دیتے ہيں ... کاپیڈ 🌻 السلام علیکم دن بخیر 🌻
account_circle
Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

حبیب اکرم نے دونوں لفافوں نصراللہ ملک اور سہروردی کے ساتھ ٹھیک ٹھاک کتے والی کردی ہے۔ صحافت کے نام پر نوٹوں کی تھاپ پر ناچنے والے بے شرم صحافیوں کو شرم نہیں آتی جو بیٹھ کر تلقین کررہے ہیں کہ ہمیں فارم 47 پر بات نہیں کرنی چاہیئے

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی فرما رہی ہیں کہ ن لیگ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر شوکت خانم ہسپتال کا کنٹرول سنبھال لے اور اس ہسپتال کو باہر سے جو پیسہ بھیجا جاتا ہے، اس کا پتا لگایا جاۓ۔

عقل سے پیدل ہونے کی کوئی تو انتہا ہو گی۔

جو کوئی بھی باجی سے یہ نادر فرمودات کہلواتا ہے، اس کی عقل کو 21

account_circle
Halal Nation(@HalalNation_) 's Twitter Profile Photo

Allah created every living creature from water. Some of them creep on their bellies, some walk on two legs, and some walk on four. Allah creates what He wills. For Allah is surely able to do all things.

Quran 24:45

Allah created every living creature from water. Some of them creep on their bellies, some walk on two legs, and some walk on four. Allah creates what He wills. For Allah is surely able to do all things. Quran 24:45
account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

بہت بہت بڑی ہے کوئی شک نہیں ہے الحمدللٰہ وہ
نہیں فتح ہو رہا ہے

بہت بہت بڑی ہے کوئی شک نہیں ہے الحمدللٰہ وہ نہیں فتح ہو رہا ہے
account_circle
𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫(@_pti_lover) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن 2024
آج 21 اپریل کو گھروں سے نکلیں اور عمران خان کے ان امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں اپنا حق لیں گھروں میں مت بیٹھیں نکلیں باہر اپنے لیے اپنے بچوں کے لئے اپنے لیڈر کو تنہا مت چھوڑیں ۔


ضمنی الیکشن 2024 آج 21 اپریل کو گھروں سے نکلیں اور عمران خان کے ان امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں اپنا حق لیں گھروں میں مت بیٹھیں نکلیں باہر اپنے لیے اپنے بچوں کے لئے اپنے لیڈر کو تنہا مت چھوڑیں ۔ #VoteForImranKhan #عوام_بمقابلہ_اسٹیبلشمنٹ #پاکستان_زندہ_باد
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

لو جی ہوگیا۔

امریکہ نے پاکستان کے بلیسکیٹ میزائیل سپلائیرز پر سینکشنز لگا دئیے۔

دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ اب یہ ہماری دفاعی صلاحیت کے پیچھے آئینگے۔

غُلامی زندہ باد۔

لو جی ہوگیا۔ امریکہ نے پاکستان کے بلیسکیٹ میزائیل سپلائیرز پر سینکشنز لگا دئیے۔ دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ اب یہ ہماری دفاعی صلاحیت کے پیچھے آئینگے۔ غُلامی زندہ باد۔
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عوام لیڈروں کے بیانیے سے باہر نکلتی ہے۔ کلاس لینی ہے تو نواز شریف صاحب کی لیں جنہوں نے ڈیل فرما کر مقبولیت واڑ دی۔

عوام لیڈروں کے بیانیے سے باہر نکلتی ہے۔ کلاس لینی ہے تو نواز شریف صاحب کی لیں جنہوں نے ڈیل فرما کر مقبولیت واڑ دی۔
account_circle