Shahidabano (@shah_bano2 )

Shahidabano

Bio cz i am not perfect, i am flawed if you dont like that get lost 😎
Tweets 16,0K
Followers 33,3K
Following 7,1K
Account created 27-09-2019 06:55:50
ID 1177476846390087682

Android : Hassan khan گرین لائن منصوبہ نوازشریف نے وفاق اور صوبے دونوں کے اشتراک سے دیا
وفاق ناکام مکمل ہوگیا لیکن صوبے نے اپنے حصے ناکام نہیں کیا اور منصوبہ ایسے ہی سڑ رہاہے بلکہ گرین لائن جس روڈ پر بنایا گیا اسکی چوڑائی کم ہو جانے کی وجہ سے رش بڑھ گیا ہے

Android : محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی شدید بیمار ہیں لیکن نا تو میڈیا پر کوئی خبر ہے اور نا ہی سوشل میڈیا پر
سب سے دعا کی اپیل ہے اللہ ان کو صحت عطا فرمائے
آمین

Android : Kamran Khan شکر الحمداللہ
دنیا بھر سے کرونا بھی ختم ہورہا ہے نیو یارک جو کرونا کیسز میں بہت آگے تھا اب 0 کیس پر آ گیا پاکستان میں بھی کاروبار اور ہوٹل کو اجازت دے دینی چاہئے تاکہ ویٹرز بھی روزگار حاصل کر سکیں

Android : Irshad Bhatti کون کیسا تھا کی بجائے کون کیسا ہے پر بات کرنی چاہیئے
گھوٹکی میں کرونا کے 7 مریضوں پر 25کروڑ خرچ کرنے پر سندھ حکومت جوابدہ ہے یا نہیں

Android : Hina Parvez Butt غلام سرور کی بجائے آپ میں ہمت ہے تو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کے بارے میں بات کریں جو لائسنس ایشو کرتے ہیں اور ہر 6 ماہ بعد رینیول بھی کرتے ہیں وزیر تو آتے جاتے ہیں وہ افسران جورشوت لے کر لائسنس ناکام کرتے ہیں ان کو عدالت سخت سے سخت سزا دے لیکن ایسا ہوگا نہیں

Android : السلام علیکم
آج میرے مخاطب محترم وزیر فواد چوہدری ہیں
ہم آپ کو مسلمان اور پاکستانی سمجھتے ہیں لیکن آپ خود کواس کےبرعکس ثابت کرنےپرتلے ہوہے ہیں ۔ اگر آپ صرف پاکستانی ہیں مذہب کےمعاملے میں ہمیں غلط فہمی ہےتوواضح فرما دیں ہمیں قبول ہوگا
اس ٹویٹ کوآر ٹی دینےکامقصد سمجھ سےبالاتر ہے
👇

Android : Habib Al Rehman khan یہ اتاترک کا قول ہے جو بہت زیادہ لبرل تھا اور آج ترکی میں جو فحاشی ہے وہ اتاترک کی وجہ سے ہی ہے اور اسٹیو ہینک نے اس کا قول ٹوئیٹ کیا جسے فواد چوہدری نے ریٹوئیٹ کیا جس سے ثابت ہے کہ فواد بھی ایسا ہی لبرل ہے اسی لئے ہروقت مفتی منیب کے پیچھے پڑا رہتا ہے

Android : شاہ ابدالی، الپ ارسلان، سلیمان القانونی اورسلطان عبد الحمید کے حکمران بننے سے چند گھنٹے قبل سب نیک بن گئے تھے! ایسا کبھی نہیں ہوا بلکہ ان جیسے نیک حکمرانوں کے اقتدار سنبھالتے ہی لوگ بھی ان کو دیکھ کرنیکی کا راستہ اپنا یا کیونکہ عوام اپنے حکمران کے دین پرہوتے ہیں حکمران اپنی عوام

Android : تھی! اسی طرح عمر بن عبد العزیز کےاقتدارسنبھالنےسےایک دن پہلے لوگ تو اچھے نہیں ہوئے تھے کہ ان کو اتنا اچھا حکمران ملا! یا صلاح الدین ایوبی کے آنے سے چند دن پہلےمسلمانوں نے کوئی اجتماعی توبہ کی تھی! جیسا کہ کچھ لوگ مشورہ دیتے ہیں، اسی طرح محمد الفاتح، محمد بن قاسم، محمودغزنوی، احمد

Android : بھی لوگ راہ راست سے ہٹ جاتے رہے الله نے ان کے لیے ایک مصلح، حکمران اورقائد کا بندوبست کیا، تمام انبیاء کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں، رسول الله ﷺ کوجس وقت مبعوث کیا گیا اس وقت لوگوں کی حالت کیا تھی! پھر آپ ﷺ نے جب تھوڑے سے مومنوں کولےکراسلامی ریاست قائم کی اس وقت دنیا کی حالت کیا

Android : "جیسے تمہارے اعمال ہیں ایسے ہی حکمران" تمہیں ملیں گے، اس کہاوت کے ذریعے وہ امت کو یہ بتانےکی کوشش کرتے ہیں کہ مسئلہ حکمرانوں کےاندر نہیں تمہارے اندر ہے، تم ٹھیک ہوگے تو حکمران خود ٹھیک ہوں گے، حالانکہ بات ایسی نہیں بلکہ جب

Android : ختم نبوت پے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے خلاف بھونکنے والا گستاخوں کی گردنیں
ایسے ہی اڑائی جائیں

  • Start Video