(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profileg
(37K)زوار شہادت جعفری

@shahadat7861979

اللهم اللعن قتلة الحسين و على قتلة على ابن الحسين و على قتلة اولاد الحسين و على قتلة اصحاب الحسين.

ID:1244137583111745536

calendar_today29-03-2020 05:42:06

26,3K Tweets

37,9K Followers

375 Following

(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً

اپنے رب کی طرف پلٹ آ اس عالم میں کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے

(الفجر ،آیت28)

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

مولا امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

لَو تَمَيَّزَتِ الأشياءُ لَكانَ الصِّدقُ مَع الشَّجاعَةِ ، وكانَ الجُبنُ مَع الكَذِبِ .

اگر چیزوں کو ایک دوسرے سے جدا کیا جائے تو سچائی شجاعت کے ساتھ ہوگی
اور بزدلی جھوٹ کے ساتھ ہوگی۔

(غرر الحكم : ۷۵۹۷)

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

الإمامُ عليٌّ علیہ السلام

شَافِعُ الخَلقِ العَمَلُ بِالحَقِّ ولُزومُ الصِّدقِ .

حق پر عمل کرنا اور
سچائی کا دامن تھامے رہنا
دو ایسے عامل ہیں
جو مخلوق کی شفاعت کرنے والے ہیں۔

(غرر الحكم : ۵۷۸۹)

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام

دنیا میں (نماز میں دعائے) قنوت کو طول دینے والے روزِ قیامت حساب کے موقع پر آرام میں ہںوں گے

امالی شیخ صدوق

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

حضرت رسول خدا ؐ نے فرمایا
جو شخص علی ؑسے محبت کرتا ہے اسے کہہ دو
بہشت میں جانے کے لیے تیار ہوجائے
(ینابیع المودۃ ج2 ص 238)

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام۔

تاریخ اپنے آپ کو دھراتی ہںے اور میں تاریخ کو اس طرح سے جانتا ہںوں جیسے اپنی زندگی کو جانتا ہںوں۔

اقوال علی علیہ السلام

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ سلطانِ انبیاء محمد صلواۃ اللہ علیہ۔

جب تمہارےگناہ بڑھ جائیں تو تم پانی پے پانی پلاتے جاؤ.

میزان الحکمت، جلد 1،صفحہ 617

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

مولا علی علیہ سلام نے فرمایا 🌹

جو مختلف چیزوں پر نظر رکھتا ہے اس کی تدبیریں اس

کا ساتھ چھوڑ دیتی ہیں۔

نہج البلاغہ 403

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

کائنات میں کسی چیز میں اتنا سکون نہیں جتنا نماز میں ہے ، مگر پروردگار عالم نے یہ سکون گنہگاروں کے لیے حرام کیا ہے

مولا علی علیہ السّلام

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

“گناہو ں پر فخر کرنا ان کے ارتکاب سے زیادہ برا ہے۔”

امام علی علیہ السلام نے فرمایا

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

لعنت ہے شمار صبح شام دن ہر ٹائم نان اسٹاپ لعنت ہر سکینڈ ہر سانس بے شمار لگا تار 🐑🌅ہزار بار

لعنت ہے شمار صبح شام دن ہر ٹائم نان اسٹاپ لعنت ہر سکینڈ ہر سانس بے شمار لگا تار 🐑🌅ہزار بار
account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

امام حسین علیہ السلام۔
قیامت کے دن اسی کو امن و امان حاصل ہو گا جو دنیا میں خدا سے ڈرتا رہا ہو۔

( بحارالانوار )

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام نے فرمایا۔
لزتوں کو ختم کر دینے والی موت کو کثرت سے یاد کرو۔۔!!!

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

امام علـی علیـه السـلام نے فـرمـایـا :

' اے مومـن ! تمھـارا سبـــــ سے بـڑا دشمـن تمھاری خواہشاتـــــ نفسـانی ہیـں اسے دبائے رکھـو ورنـہ یہ تمھیـں ہلاکـــــ کر دے گی. '

( غـرر الحـکـم )

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام۔

بے قراری (tension) سے نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں ہںوتا اور اور (یاد رکھو کہ) انسان کی ساری خواہشات پوری ہںونے والی نہیں ہیں۔

اقوالِ علی علیہ السلام

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام۔
٫٫علم مال سے بہتر ہے،

کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتاہے

اور مال کی تمہیں حفاظت کرنا

پڑتی ہے،،

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

حضرت مُحمد مُصطفٰی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔

آنے والے کل کا رزق کا غم نہ کیجیے ، ہر آنے والے دن کا رزق بھی آتا ہے (یعنی زندگی ہے تو رزق بھی ملے گا)۔•

📚: (تحف العقول ، ص 21)

account_circle
(37K)زوار شہادت جعفری(@shahadat7861979) 's Twitter Profile Photo

*إمام علي علیه السلام:*
صابر کبھی کامیابی سے ہاتھ نہیں دھوتا بھلے ہی اسے مدتوں انتظار کرنا پڑے۔

تجلیات حکمت ، صفحہ 296

account_circle