Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profileg
Shahzeb Khanzada

@shazbkhanzdaGEO

Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements

ID:127059347

calendar_today27-03-2010 22:48:46

16,5K Tweets

3,8M Followers

299 Following

Follow People
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں دو سال چار ماہ کراچی تجاوزات کیس کی سماعت۔ سرکاری عمارتوں کی تجاوزات پر چیف جسٹس برہم۔ رینجرز ہیڈ کوارٹرز،گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس کےباہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم۔ نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نےکہاہےکہ کوئی ڈیل یامفاہمت نہیں ہوگی،شیرافضل مروت کاملاقات کےبعد بیان ۔

غلطی مان لواوراپنی اصلاح کرلو۔علی امین گنڈاپورکانام لیےبغیراسٹیبلشمنٹ کوپیغام،اسلام آبادپرقبضےکی بھی دھمکی

PTIلیڈرزکوڈِھیل مبارک،ECLسے نام نکالےجانے پرسعدرفیق کاطنز۔

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میڈیا اور بالی وڈ کو کیسے بی جے بی نے اپنے نظریات کے خلاف بولنے سے روکا اور حق میں بولنے پر مجبور کیا، دیکھئے 2/2

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

بھارتی مین اسٹریم میڈیا اوربالی ووڈنےہندتوا نظریےکےسامنےگھٹنےٹیک دیے،بھارتی صحافی اوراداکارنریندرمودی کےگُن گارہےہیں،BJP کی حمایت سےپاکستان اور مسلم مخالف فلموں میں اضافہ ،کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمےکاجواز دینے کیلیے بھی فلم بنائی گئی۔تفصیلات دیکھیے1/2

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

بلوچ لاپتہ افراد کیس:آج سماعت میں عدالت نگراں وزیراعظم کی اسلام آبادہائیکورٹ پیشی کےباوجود بلوچ طلبہ کےلاپتہ ہونے پر برہم. کیا ایجنسیزمیں کوئی جوابدہ ہے؟عدالت نے اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع سے پوچھ کربتانے کا کہا۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت میں پارٹی ٹکٹ دینے میں جنرل(ر) فیض حمید کی طاقت،نیب اورشہزاد اکبر کے ذریعے اپوزیشن کو ٹارگٹ کرنے کے واقعات۔ سنیے ندیم افضل چن سے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نےمیٹنگ میں کہاکہ بابرستارہمارےخلاف بولتاہے،ہمارےخلاف لکھتاہےاُسےبالکل جج نہیں بننےدینا۔پھراُنہوں نےعلی محمد خان سے پارلیمانی کمیٹی میں بابرستار کی بطور تعیناتی کی مخالفت کروائی۔ آج بھی کہتا ہوں ایسے ججز کی ہم سب کو قدرکرنی چاہیئے۔ ندیم افضل چن

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس لارجر بینچ پر فیصلے کیلیے کمیٹی کو بھجوادیا۔ عدالت نے 20 ملزمان کے فوجی ٹرائل کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ حفیظ اللہ نیازی کی بیٹے سے ملاقات کیلیے عدالت سے جذباتی استدعا۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

میں تحریک انصاف کے پاس حکومت بنانے کا پیغام لیکر گیا۔ اگر ہم اُن کی حکومت بناتے تو اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہی بناتے اور ہوسکتا ہے کہ تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کی صلح کرادیتے۔رہنما پیپلزپارٹی ندیم افضل چن

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

آج وزیراعظم سےعمران خان کےحوالےسےجوبات کی وہی بات آرمی چیف سےبھی پہلی ملاقات میں کی تھی۔آرمی چیف نے جواب دیا کہ تمام جماعتیں ساتھ ہیں،ایک ہی جماعت مخالف سمت میں ہے۔ماضی میں وزیراعظم عمران خان سے بھی اپوزیشن کوساتھ لیکرچلنے کو کہا تھا۔ عارف حبیب

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کوکئی مرتبہ کہاگیاکہ انکےکیسزختم ہوجائینگےمگروہ ڈیل کیلیےتیارنہیں۔علیمہ خان

عمران خان نےآج واضح کہاکہ انہیں کوئی پیغام نہیں آیا۔کسی اوررہنما کےپاس بھی مذاکرات کاکوئی پیغام نہیں آیا۔گوہرخان

دونوں کی آج اڈیالہ میں عمران خان سےملاقات کےبعدگفتگو

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے سینئررہنماایک دوسرے کے موقف کی نفی کرنے لگے۔ایک رہنما ایک بیان دیدیتاہے تو دوسرااسے مستردکردیتا ہے۔ دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کے سارے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں جوکہ کلیئر ہیں۔اُنہوں نےدل کی تکلیف کی بات کی ہے لیکن اُنکا ای سی جی کلیئر ہے۔زہردینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔زہرکےٹریسزخون کی رپورٹ میں آجاتے ہیں۔ تحریک انصاف اس معاملے پرسیاست کررہی ہے۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ اجلاس کے بعد معاملات بہتری کی طرف جائیں گے یا نہیں۔ 6 ججز کے خط کے معاملے پر مزید کیا پیشرفت ہوسکتی ہے۔ دیکھیے حسنات ملک کا تجزیہ

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی صحت اور عمران خان کی اداروں سے ڈیل کی خبریں، معلومات جانئے عمر چیمہ اور محمل سرفراز سے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کوکئی مرتبہ کہاگیاکہ انکےکیسزختم ہوجائینگےمگروہ ڈیل کیلیےتیارنہیں۔علیمہ خان

عمران خان نےآج واضح کہاکہ انہیں کوئی پیغام نہیں آیا۔کسی اوررہنما کےپاس بھی مذاکرات کاکوئی پیغام نہیں آیا۔گوہرخان

دونوں کی آج اڈیالہ میں عمران خان سےملاقات کےبعدگفتگو

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

جنوری میں پاک ایران تعلقات میں کشیدگی آنے کے بعد ایرانی صدر کا دورہ کتنا اہم ہے۔اسرائیل اور ایران کے ایکدوسرے پر حملوں کے تناظر میں اس دورے کی کیا اہمیت ہے۔ ملیحہ لودھی کاتجزیہ

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

مارچ میں619ملین ڈالرزکا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔اسٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ۔100انڈیکس 71400 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ اپریل میں مہنگائی 18فیصد سے کم رہنے کی توقعات۔ کرنسی مارکیٹ میں استحکام اوربیرونی کرنسی دستیاب۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

جاوید لطیف کی یہ بات درست نہیں کہ الیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا۔اُنکےپاس ثبوت ہیں توسامنے لےآئیں۔سینیٹرعرفان صدیقی کی نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کی خواہش والی بات بھی درست نہیں۔عوام کے ساتھ دو نمبری نہیں ہوسکتی۔رانا ثناء اللہ

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست کی کیا وجوہات ہیں، جانیے مجیب الرحمان شامی اور عاصمہ شیرازی کی رائے

account_circle