Shahbaz Ahmad Khan(@shbzsk) 's Twitter Profileg
Shahbaz Ahmad Khan

@shbzsk

Embracing the power of positivity! 😊✨ Let's spread love and find strength in the face of adversity. ❤️
https://t.co/IiCk9Mk38l

ID:871080637532442624

calendar_today03-06-2017 19:06:22

28,0K Tweets

20,6K Followers

19,3K Following

BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

پچھلی صفوں پر عید کی نماز ادا کرتے نمازیوں کو سلام پھیرتے ہی پہلے تو حیرت ہوئی کہ بانی پاکستان محمد علی جناح ان کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے۔ پھر وہ اچانک نعرے لگانے لگے: ’قائد اعظم زندہ باد‘۔
bbc.in/3VTzcFm

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور - جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہ ن ی ہ کے صاحبزادوں اور پوتوں کی شہادت پر جامع مسجد منصورہ میں غائبانہ نمازجنازہ پڑھا رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے آج ملک بھر میں غائبانہ نمازجنازہ کی اپیل کی تھی

لاہور - جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہ ن ی ہ کے صاحبزادوں اور پوتوں کی شہادت پر جامع مسجد منصورہ میں غائبانہ نمازجنازہ پڑھا رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے آج ملک بھر میں غائبانہ نمازجنازہ کی اپیل کی تھی
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کے ڈکٹیٹر دور میں بھی اتنی گھٹن نہیں تھی جتنی آج ہے۔ ایسا لگتا ہے ہم یرغمال ہیں۔ حامد میر

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ہم کھبی نہیں بھولیں گے۔
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے بچے جو دہشت گرد ناجائز ریاست اسرائیل نے شہید کئے۔

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، اسماعیل ہنیہ
bbc.in/3VUTTAB

account_circle
Umar Daraz Gondal(@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

2010 کی بات ہے لاہور شہر میں پنجاب پولیس اور رینجرز کا جھگڑا ہوا تھا ، لبرٹی چوک میں اس وقت کے ڈی جی رینجرز کے بیٹے عمران نے گاڑی غلط جگہ پارک کی ، انہیں پولیس کانسٹیبل نے منع کیا تو نہ صرف اسے مارا پیٹا گیا الٹا رینجرز والے لاہور پولیس کے اہلکار کو اٹھا کر لے گئے
اس وقت کے سٹی…

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

اپنے ھی تھانے میں ڈیوٹی کرتے ھوئے ذلت آمیز سلوک ھونے، مار کھانے، لاکھوں پولیس والوں کا مورال برباد ھونے اور سرعام قانون شکنی “سازش” ھوتی ھے؟

کون یہ پنجاب پولیس ھینڈل چلا رھا ھے؟ کیا ذرا برابر بھی شرم باقی ھے؟ اس واقعے کا دھشت گردی مشترکہ کاروائیوں سے کیا تعلق ھے؟

شرم کرو

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ہم۔بھولیں گے نہیں،
جنت کے نوجوانان،
اسماعیل ہنیہ کے تین جگر گوشے۔
اسرائیل ضرور ایک دن اس ظلم۔کا حساب دینا ہوگا،

ہم۔بھولیں گے نہیں، جنت کے نوجوانان، اسماعیل ہنیہ کے تین جگر گوشے۔ اسرائیل ضرور ایک دن اس ظلم۔کا حساب دینا ہوگا،
account_circle
Ahmad Noorani(@Ahmad_Noorani) 's Twitter Profile Photo

ایک لاکھ بار لعنت ہے پنجاب پولیس کے افسران پر جنہوں نے اپنے جونیئرز کے اوپر ہونے والے بدترین تشدد اور توہین پر سمجھوتا کر کے ایک پولیس فورس کا جنازہ پڑھا دیا۔ فوج کو بھول کر ان پولیس افسران کو نشانہ بنایا جانا چاہیے۔ کیونکہ جب تک یہ بے غیرت موجود رہیں گے آپ فوج سے مقابلہ کر ہی…

account_circle
Umer Inam(@UmerInamPk) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج پنجاب پولیس کے انسپکٹر صاحب کو عید ملن پارٹی ملتے ہوئے

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

کیا آئی جی پنجاب بہاولنگر واقعے پر مقدمات درج کریں گے؟ کیا یہ دھشت گردی دفعات کے تحت ھوں گی؟

کیا ذمہ داران کو گرفتار کرکے انکے مقدمات کا ٹرائل جلد ھوگا؟ کیا استعفی لیا یہ اپنا دیا جائے گا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج ریکور ھوگی؟

پولیس عوام کا تحفظ کیسے کرے گی جب خود کا نہ ھوا؟

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک دیتا ہے یہ کراچی ایئرپورٹ ہے

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

جب والدہ عالیہ عالیہ حمزہ اپنی آنسوؤں میں بھیگی ہوئ آواز میں سوال کرتی ہیں کہ کیا ہم مُسلمان ہیں ؟ ۔۔ تو دِل کٹ کر رہ جاتا ہے اور کوئ حرفِ تسّلی نہیں مِلتا 💔
Aliya Hamza Malik

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

3دفعہ کے وزیر اعظم کی اتنی بھی گریس نہیں،جتنی نثار چیمہ کی تھی کہ میں ہار گیا ہوں،میں جعلی جیت کے ساتھ اسمبلی نہیں جانا چاہتا۔
وہ مونہہ پر ماسک چڑھاۓ دھڑا دھڑ ووٹ ڈالے جارہاہے،کبھی سپیکرکو کبھی ڈپٹی سپیکرکو
یہ ناراضگی کا تاثردےرہا مگر اسی تنخواہ پر زندگی بھر کام کرے گا
ارشاد بھٹی

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

جوبائیڈن کے شہبازشریف کو لکھے گئے خط میں نہ تومبارکباد دی گئی ہے اور نہ ہی اس حکومت کی legitimacy کنفرم کی گئی۔
نہ ہی بائیڈن نے پاکستان کیساتھ اپنے تعلقات کوسپیشل یا strategic قرار دیا۔
نہ ہی ملٹری یاسیکورٹی تعلقات کازکرکیا۔
یہ ایک متنازعہ وزیراعظم کولکھا گیاخط تھا
مشاہد حسین سید

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

وطن عزیز پاکستان اور عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک
آئیے اس عید کو غزہ کے 33 ہزار شہدا اور مزاحمت کرنے والے بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے نام کر دیں۔ حافظ نعیم الرحمن، نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان

وطن عزیز پاکستان اور عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک آئیے اس عید کو غزہ کے 33 ہزار شہدا اور مزاحمت کرنے والے بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے نام کر دیں۔ حافظ نعیم الرحمن، نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان
account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

پہلے کور کمانڈر ہاؤس کے کیمرے خراب تھے اب جس جگہ سے ججز کو دھمکی آمیز خطوط لکھے گئے وہاں بھی کیمرے خراب ہیں تو سوال یہ ہے کہ یہ بیڈ رومز والے کیمرے کیوں خراب نہیں ہوتے؟ شعیب شاہین

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے جانے کے بعد پاکستان کے 2سال ضائع ہوچکے ہیں،
اس دروان مشکل فیصلوں کے نام پرعوام کا2بار بُھرتہ بنایا جاچُکا ہے،ایک دفعہ 2022میں اور ایک بار پھراب 2024میں کہہ رہے ہیں کہ اگلے دو سال بڑے مشکل ہونگے
ن لیگ کے پاس ملک بچانے کا مینڈیٹ،قابلیت اور پوٹینشل ہی نہیں ہے۔
محمد زبیر

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

ناحق پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ ملک کی بزرک ماں جی اور شوہر چند لمحوں کی ملاقات کے جیل کے باہر یوں کھڑے ہیں۔۔کہ جیسے یہ پاکستان ان کا اپنا مُلک نہ ہو 💔🇵🇰

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

۔ ⁦Khawaja Saad Rafique⁩ نے کہا کہ پی ٹی آئی پروپیگنڈا کر رہی ہے کہ ہم لاڈلے بن چکے ہیں۔لیکن ہماری حالت یہ ہے کہ ہم پٹ پٹ کے مر گئے ہیں۔ چیخ چیخ کر مر گئے ہیں
Revealed ⁦Hamid Mir حامد میر⁩ urdu.nayadaur.tv/09-Apr-2024/26…

account_circle