Sherey Rajput(@sherey550) 's Twitter Profileg
Sherey Rajput

@sherey550

خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیے کہ
بےقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں

ID:1257488778257674247

calendar_today05-05-2020 01:54:53

51,2K Tweets

1,8K Followers

1,5K Following

آفتاب اقبال(@Aftab_IqbalPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس وقت قائد اعظم کے بعد مقبول ترین لیڈر ہے، اللہ آپکو اپنی حفاظت میں رکھے۔

اس ٹرینڈ میں شامل ہوں سب۔

account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ لاونچ کر دیا ہے۔

ہر عمران خان سے محبت کرنے والا شخص اس ٹرینڈ میں شامل ہو۔

account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

ری ٹویٹ کریں اور سب اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر اپنے لیڈر عمران خان کو جنم دن کی مبارک کے ساتھ اچھی صحت کی دعا کریں۔

account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب جم دن کی مبارک۔

آپ جیسا لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔

ری ٹویٹ کریں اور سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں۔

account_circle
Sherey Rajput(@sherey550) 's Twitter Profile Photo


ہماری ضرورت ہے عمران خان اور اب ضرورت بدل گئی ہے ضد میں حضور مان لے اس بات کو

account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

سروے!!
قوم عمران خان کی کال پر لبیک کہے گی ؟

(1) ہاں (2) نہیں

ری ٹویٹ کریں اور ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے بتائیں۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

حضرت مولانا فضل الرحمان نے یہ ارشاد کیا تھا' اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے جنرل'

account_circle
DG ISPR(@OfficialDGISPR) 's Twitter Profile Photo

6 Sep symbolises unwavering resolve of Pak Armed Forces backed by great Pak Nation 2 defend motherland against all odds.Nation salutes our heroes. “We owe our freedom & peace to unprecedented sacrifices of martyrs 2 keep the flag high” COAS.

account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

کیا مریم نواز کی ضمانت منسوخ ہونی چاہئے؟ پاکستانی قوم کی کیا رائے ہے؟

1۔ ہاں 2۔ نہیں

ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔

account_circle
Faisal Javed Khan(@FaisalJavedKhan) 's Twitter Profile Photo

آج انشاء اللہ تمام پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہم آواز ہو کر 'قومی ترانہ' پڑھیں گے - لاہور ہاکی اسٹیڈیم سے براہ راست آج رات - آپ جہاں بھی ہیں شامل ہوں اور اپنے ترانے پڑھنے کی ویڈیو ضرور سوشل میڈیا پر اس ہیش ٹیگ کا ساتھ

شیئر کریں-

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

آج رات قوم 12 بجے اپنے کپتان کے ساتھ یک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھ کر اپنی 75 ویں سالگرہ کا استقبال کرے گی. آپ پاکستان یا دنیا میں جہاں بھی ہوں تمام قوم کے ساتھ مل کر اس کا حصہ بنیں.

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب آپ کی ممکنہ گرفتاری کی اطلاعات ہیں اپنے کارکنان کے نام کیا پیغام دیں گے؟

گرفتاری تو چھوٹی چیز ہے، میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ لڑوں گا، اب اپنی جان بھی قربان کرنا پڑی تو کروں گا، عمران خان کا جواب!!!

Full Video: youtu.be/rHbtrf0YAkg

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

پانی ہمیشہ نیچے کے طرف بہتا ہے اور طاقت ہمیشہ کمزوروں کے خلاف استعمال ہوتی ہے۔

account_circle