ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profileg
ٹیچر۔شمائلہ ڈار

@shmyla

https://t.co/rrEFAxv5F7

ID:1329648707558629376

calendar_today20-11-2020 04:52:37

21,2K Tweets

14,6K Followers

2,1K Following

ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے #قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

تمہارے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے ۔۔

تمہارے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے ۔۔ #قومی_زبان
account_circle
#قومی_زبان(@QomiZuban) 's Twitter Profile Photo

میری پیشانی پہ اس بل کی جگہ ہے ہی نہیں
صبر کے ساتھ جو ہموار پڑا ہے مجھ میں

ہر تعلق کو , محبت سے نبھا لیتا ہے
دل ہے یا کوئی اداکار پڑا ہے مجھ میں

انجم سلیمی

account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

*'فطرت میں نہیں ہے ہر کسی کا ہو جانا*'🫀✨
*'ورنہ نہ چاہت کی کمی ہے نہ چاہنے والو کی*'😊⁦❤️⁩

*'فطرت میں نہیں ہے ہر کسی کا ہو جانا*'🫀✨ *'ورنہ نہ چاہت کی کمی ہے نہ چاہنے والو کی*'😊⁦❤️⁩ #قومی_زبان
account_circle
تنویر اعوان(@tkhan450) 's Twitter Profile Photo

ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے
مرے ضبط حال سے روٹھ کر مرے غم گسار چلے گئے

فیض احمد فیض

account_circle
zahidbutt887(@zahidbutt887) 's Twitter Profile Photo

تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہی
ہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی

چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی

ہم آ گئے ہیں تہ دام تو نصیب اپنا
وگرنہ اس نے تو پھینکا تھا جال ویسے ہی

account_circle
#قومی_زبان(@QomiZuban) 's Twitter Profile Photo



”محترم احبابِ گرامی“

السلام علیکم

ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب جون ایلیا صاحب
آج 14 دسمبر جون ایلیا صاحب کا یوم ولادت ہے
تو آئیں کے سنگ انہی کے کلام میں سے
اپنے من پسند اشعار تحریر کرکے اس عظیم شاعر کو خراجِ عقیدت پیش کریں.

#قومی_زبان ”محترم احبابِ گرامی“ السلام علیکم ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب جون ایلیا صاحب آج 14 دسمبر جون ایلیا صاحب کا یوم ولادت ہے تو آئیں #قومی_زبان کے سنگ انہی کے کلام میں سے اپنے من پسند اشعار تحریر کرکے اس عظیم شاعر کو خراجِ عقیدت پیش کریں. #قومی_زبان
account_circle
Aman Mano(@AmanMano2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
account_circle
Shahzyshezaa28(@shahzyshezaa28) 's Twitter Profile Photo

ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ورنہ عقل و شعور اور انسانیت تو وہی ہے جو عمل اور کردار سے ظاہر ہو -
♥️

ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ورنہ عقل و شعور اور انسانیت تو وہی ہے جو عمل اور کردار سے ظاہر ہو - ♥️ #قومى_زبان
account_circle
zahidbutt887(@zahidbutt887) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دست گزارش پہ خاک ہی دھر دے

کہ ہم نے لوٹ کے لوگوں کو منہ دکھانا ہے
نثار محمود تاثیر

account_circle