ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profileg
ٹیچر۔شمائلہ ڈار

@shmyla

https://t.co/rrEFAxv5F7

ID:1329648707558629376

calendar_today20-11-2020 04:52:37

22,0K Tweets

15,2K Followers

2,1K Following

ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے! ۔ ❤️🔥

اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے! ۔ ❤️🔥 #قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

اگر کائنات میں یہ اصول قائم کر دیا جائے
کہ زندگی ایک چیز کو ہی دیکھتے ہوئے گزاریں
تو… میں اپنی آنکھیں آپ کے چہرے پر ہی
وقف کردوں ۔۔۔۔۔ 🍁🖤

اگر کائنات میں یہ اصول قائم کر دیا جائے کہ زندگی ایک چیز کو ہی دیکھتے ہوئے گزاریں تو… میں اپنی آنکھیں آپ کے چہرے پر ہی وقف کردوں ۔۔۔۔۔ 🍁🖤 #قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے ہر رخ کو واضح طور پر دیکھنےکے لئے کبھی کبھی آنکھوں کو آنسوؤں سے دھونا ضروری ہوتا ہے۔
آنسوبہاؤاور خوب بہاؤ یہ سوچ کے نہیں کہ ہماری خواہشات پوری نہیں ہوتی بلکہ یہ سوچ کر کہ ہم اپنی خواہشات کے کس قدر غلام ہیں۔

میں ایسے صبر کو ڈھونڈ رہی ھو جس سے میرے اندر تمھاری محبت کا کفر ٹوٹے ۔۔۔۔
جس سے میں '''ھم''' کی نفی کروں ۔۔۔۔
جس سے مجھے اپنے تنہا ھونے پر یقین ھوجائے۔۔۔

🖤🌸

میں ایسے صبر کو ڈھونڈ رہی ھو جس سے میرے اندر تمھاری محبت کا کفر ٹوٹے ۔۔۔۔ جس سے میں '''ھم''' کی نفی کروں ۔۔۔۔ جس سے مجھے اپنے تنہا ھونے پر یقین ھوجائے۔۔۔ 🖤🌸 #قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

بکھرا ہوا تھا میں سوکھے پتوں کی طرح__!!
اس نے مجھے سمیٹا اور اچانک آگ لگا دی__!!🌸🤍

بکھرا ہوا تھا میں سوکھے پتوں کی طرح__!! اس نے مجھے سمیٹا اور اچانک آگ لگا دی__!!🌸🤍 #قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

شوھر کی مرضی کے مطابق چلنا سیکھو
اس کو بھی ھمیشہ زندگی کے ہر مرحلے پر بہترین رفیق پاؤ گی

کچھ باتیں سمجھانے سے نہیں
خود پر بیت جانے پر سمجھ آتی ہیں

account_circle
Tanveer Awan(@tkhan4206) 's Twitter Profile Photo

چلو اچھا ہوا اپنوں میں کوئی غیر تو نکلا
اگر ہوتے سبھی اپنے تو بیگانے کہاں جاتے

account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

*تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل..!!!
*اب مان بھی جاوُ کے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا..!!!❤️‍🩹

*تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل..!!! *اب مان بھی جاوُ کے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا..!!!❤️‍🩹 #قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں_❣🖤
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو__❣🖤

مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں_❣🖤 اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو__❣🖤 #قومی_زبان
account_circle