Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profileg
Siasat.pk

@siasatpk

Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.

ID:45075214

linkhttp://www.siasat.pk calendar_today06-06-2009 05:24:04

284,4K Tweets

2,6M Followers

1 Following

Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'آرمی چیف صاحب آپ خود جاکر لوگوں سے ملیں اور دیکھیں کیا آپکو وہ دہشت گرد لگتے ہیں؟ '،' اسکا قصور یہی ہے کہ گزرتے ہوئے اس نے ویڈیو بنائی'،'میرے بڑے بیٹے کو اٹیک ہوا تھا، اس دن وہ ہسپتال'۔ملٹری ٹرائل کا سامنا کرنیوالے لواحقین کی گفتگو،جذباتی مناظر

siasat.pk/threads/%D9%85…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کراچی ڈیفنس میں جج کے بیٹے کے قتل کیس کی تحقیقات مکمل۔۔۔ گرل فرینڈ کابرگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے دوست کی جان لی، پولیس رپورٹ، تفصیل

siasat.pk/threads/%DA%AF…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

چھ ججز کا خط، اسلام آبادہائیکورٹ کے طویل اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔ اعلیٰ عدلیہ میں ’مداخلت‘ پر بطور ادارہ بھرپور رد عمل دینے کا فیصلہ

siasat.pk/threads/%DA%86…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے راستے نکل آئیں گے'،'طالبان کی کابل فتح کے موقع پر جو ٹوئٹ کی تھی آج بھی اس پر قائم ہوں ، کیونکہ وہ ایک مظلوم کی جیت تھی۔' . خواجہ آصف

siasat.pk/threads/%D9%BE…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کے سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین کو حکومت کی طرف سے 25 لاکھ روپے کا چیک دے دیا گیا

siasat.pk/threads/%D9%85…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

گجرات، عزیز بھٹی شہید اسپتال کے زیر تعمیر سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی، ملبے تلے آ کر 3 مریض جاں بحق، محسن نقوی نے بطور نگران وزیراعلیٰ کچھ ماہ پہلے اس کا افتتاح کیا تھا، حادثے پر مونس الہیٰ سمیت سوشل میڈیا صارفین برہم

siasat.pk/threads/%DA%AF…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ضلع بدین میں 9ویں جماعت کے 2 طالب علموں سے گینگ ریپ کے واقعات۔۔۔ ایک میں پولیس کانسٹیبل جبکہ دوسرے واقعے میں ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کے ملوث ہونے کا انکشاف

siasat.pk/threads/2-%D9%…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

چوری کر کے حکومت لینے والے کسان کے تحفظ کیلئے تیار نہیں، عوام کی گردن پر چھری پھیرنے والے کس منہ سے دفاع کریں گے، کہہ رہے ہیں 20لاکھ ٹن گندم خریدیں گے،کیا باقی50 لاکھ کو آگ لگا دیں یا چوہوں کو کھلا دیں، کسان خود کو آگ لگا لے، شیخ وقاص اکرم
siasat.pk/threads/893711

Sheikh Waqqas Akram

چوری کر کے حکومت لینے والے کسان کے تحفظ کیلئے تیار نہیں، عوام کی گردن پر چھری پھیرنے والے کس منہ سے دفاع کریں گے، کہہ رہے ہیں 20لاکھ ٹن گندم خریدیں گے،کیا باقی50 لاکھ کو آگ لگا دیں یا چوہوں کو کھلا دیں، کسان خود کو آگ لگا لے، شیخ وقاص اکرم siasat.pk/threads/893711 @SheikhWaqqas
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کہاں کس کی حکومت اس سے غرض نہیں، ملکی مفاد کیلئے سب اکٹھے ہو جائیں، وزیراعظم

siasat.pk/threads/893700

کہاں کس کی حکومت اس سے غرض نہیں، ملکی مفاد کیلئے سب اکٹھے ہو جائیں، وزیراعظم siasat.pk/threads/893700 #ShehbazSharif
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ایک کرنل کیسے ٹرائل کر سکتا ہے؟ وہ ایگزیکٹو کا ملازم ہے، شکایت کنندہ خود ہی ٹرائل کرنے لگ گیا ہے جو کہ غیر آئینی ہے، ابوزرسلمان نیازی

siasat.pk/threads/893713

Abuzar Salman Niazi

ایک کرنل کیسے ٹرائل کر سکتا ہے؟ وہ ایگزیکٹو کا ملازم ہے، شکایت کنندہ خود ہی ٹرائل کرنے لگ گیا ہے جو کہ غیر آئینی ہے، ابوزرسلمان نیازی siasat.pk/threads/893713 @SalmanKNiazi1
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شاہد خاقان عباسی اگر اپنی سیٹ جیت جائیں بہت بڑی بات ہے وہ تو اپنی سیٹ جیتنے کے قابل بھی نہیں،عظمیٰ بخاری

siasat.pk/threads/893712

شاہد خاقان عباسی اگر اپنی سیٹ جیت جائیں بہت بڑی بات ہے وہ تو اپنی سیٹ جیتنے کے قابل بھی نہیں،عظمیٰ بخاری siasat.pk/threads/893712
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹس میں انڈر ٹرائل قیدیوں کے خاندانوں سے سپریم کورٹ نے ایک بار پھر دغا کر دیا۔ کئی مہینوں سے یہ لوگ انصاف کے متلاشی بے قصور جیلیں کا ٹ رہے ہیں۔ عمران خان کے علاوہ کسی اور نے ان کی سیاسی طور پر اونرشپ نہیں لی- شہباز گل

siasat.pk/threads/893713

Dr. Shahbaz GiLL

ملٹری کورٹس میں انڈر ٹرائل قیدیوں کے خاندانوں سے سپریم کورٹ نے ایک بار پھر دغا کر دیا۔ کئی مہینوں سے یہ لوگ انصاف کے متلاشی بے قصور جیلیں کا ٹ رہے ہیں۔ عمران خان کے علاوہ کسی اور نے ان کی سیاسی طور پر اونرشپ نہیں لی- شہباز گل siasat.pk/threads/893713 @SHABAZGIL
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اپنا کاروبار چین منتقل کرنا چاہتے ہیں اس لیے چین گئے ہیں، نوازشریف توسی پیک کی فزیبلٹی رپورٹ نہیں پڑھ سکتے انہیں سی پیک کا کیا پتہ ہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر

siasat.pk/threads/893712

نواز شریف اپنا کاروبار چین منتقل کرنا چاہتے ہیں اس لیے چین گئے ہیں، نوازشریف توسی پیک کی فزیبلٹی رپورٹ نہیں پڑھ سکتے انہیں سی پیک کا کیا پتہ ہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر siasat.pk/threads/893712 #NawazSharif
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ نے نا صرف ایکسٹینشن مانگی تھی بلکہ ایک اسٹیج پر یہ پیغام بھی دیا تھا کہ ایکسٹینشن نا ملی تو مارشل لاء لگا دوں گا- عرفان صدیقی

siasat.pk/threads/893712

جنرل باجوہ نے نا صرف ایکسٹینشن مانگی تھی بلکہ ایک اسٹیج پر یہ پیغام بھی دیا تھا کہ ایکسٹینشن نا ملی تو مارشل لاء لگا دوں گا- عرفان صدیقی siasat.pk/threads/893712
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

افسوس کہ اسٹیبلشمنٹ جس کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے، وہ سیاست میں اتنا گِر چکی ہے کہ اس کرپٹ ٹولے کا بدترین ساتھی تصور کی جا رہی ہے، ہماری فوج کا کام تھا ملک کی حفاظت کرنا، پر آج انڈین ایجنٹس آتے ہیں اور ہمارے لوگوں کو مار کر چلے جاتے ہیں- شعیب شاہین

افسوس کہ اسٹیبلشمنٹ جس کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے، وہ سیاست میں اتنا گِر چکی ہے کہ اس کرپٹ ٹولے کا بدترین ساتھی تصور کی جا رہی ہے، ہماری فوج کا کام تھا ملک کی حفاظت کرنا، پر آج انڈین ایجنٹس آتے ہیں اور ہمارے لوگوں کو مار کر چلے جاتے ہیں- شعیب شاہین
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

باجوہ تو جھوٹا آدمی ہے وہ قرآن کریم کی قسم نہیں اٹھائے گا تو میں اٹھاؤں گا۔۔ مجھے اس جیسے بندے سے کراہت آتی ہے، حفیظ اللہ نیازی

siasat.pk/threads/893731

Interview Link: youtube.com/watch?v=FaLWa7…

باجوہ تو جھوٹا آدمی ہے وہ قرآن کریم کی قسم نہیں اٹھائے گا تو میں اٹھاؤں گا۔۔ مجھے اس جیسے بندے سے کراہت آتی ہے، حفیظ اللہ نیازی siasat.pk/threads/893731 Interview Link: youtube.com/watch?v=FaLWa7…
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مشروط مزاکرات ہو سکتے ہیں۔۔ مگر بات تب ہو گی جب الیکشن کے معاملات طے کیے جائیں گے، ہمارے مطابق شہباز شریف، مریم نواز اور نواز شریف اپنی سیٹیں ہار چکے ہیں۔ نو مئی کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، عمران خان کے خلاف جعلی کیسز ختم کیے جائیں۔ سینیٹر حامد خان

siasat.pk/threads/893724

مشروط مزاکرات ہو سکتے ہیں۔۔ مگر بات تب ہو گی جب الیکشن کے معاملات طے کیے جائیں گے، ہمارے مطابق شہباز شریف، مریم نواز اور نواز شریف اپنی سیٹیں ہار چکے ہیں۔ نو مئی کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، عمران خان کے خلاف جعلی کیسز ختم کیے جائیں۔ سینیٹر حامد خان siasat.pk/threads/893724
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وزیرداخلہ کے چینل نے مریم اورنگزیب کا اشتہارات کی تقسیم میں مبینہ کرپشن کا سکینڈل بے نقاب کر دیا۔۔۔ مریم اورنگزیب نے کس طرح 15 کروڑ کی اشتہاری مہم چلوائی،افسران کے ادائیگی سے انکار پر ان کو عہدوں سے ہٹوا دیا؟ مریم نے مبینہ طور پر کتنا کمیشن حاصل کیا؟

siasat.pk/threads/%D9%88…

account_circle