سائرہ(@sira58) 's Twitter Profileg
سائرہ

@sira58

رب کی کھوج میں نکلے لوگو
اندر گٹھڑی باندھ رکھی ہے

ID:736567445968834560

calendar_today28-05-2016 14:38:58

29,4K Tweets

1,2K Followers

984 Following

ثمینہ(@Samin587) 's Twitter Profile Photo

جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیر
اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے
امیر مینائی

🩶

جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیر اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے امیر مینائی 🩶
account_circle
🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭(@IShahzad2011) 's Twitter Profile Photo

اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي۞
ترجمہ : میں خاتمُ النّبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔

اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي۞ ترجمہ : میں خاتمُ النّبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔#محبت_کملیﷺ_والے_سے
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
حسد اور گھمنڈ جب انسان کے اندر داخل ہوتے ہیں تو وہ عقل کو باہر کر دیتے ہیں۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر حسد اور گھمنڈ جب انسان کے اندر داخل ہوتے ہیں تو وہ عقل کو باہر کر دیتے ہیں۔ اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
account_circle
♥♻🌟ایمن🌟♻♥(@Ujala4u) 's Twitter Profile Photo

سبھی مطلب پرستوں سے ۔۔۔۔۔ سبھی فنکار لوگوں سے
خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے

جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں
مجھے نفرت ہے فطرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہی مکار لوگوں سے

account_circle
ثمینہ(@Samin587) 's Twitter Profile Photo

میں کر کے ستم اپنی جاں پر 'جاوک' لب حق سے سن کر
آیا ہوں بہت شرمندہ سا
سرکار توجہ فرمائیں ۔۔ ۔۔ ❤️

🤍

میں کر کے ستم اپنی جاں پر 'جاوک' لب حق سے سن کر آیا ہوں بہت شرمندہ سا سرکار توجہ فرمائیں ۔۔ ۔۔ ❤️ 🤍
account_circle
Rizwan Ahmad(@R__b11) 's Twitter Profile Photo


{لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَؤُوفٌ رَحِيمٌ⭐

﷽ {لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَؤُوفٌ رَحِيمٌ⭐
account_circle
Shams Wazir (‎FreePalestine 🇵🇸)(@Shamswzr2) 's Twitter Profile Photo

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

منقول
کہاوت ہے: اگر مدد نہیں کر سکتے تو مخالفت بھی نہ کرو یعنی دشمن کو بھی تقویت نہ پہنچاؤ ۔۔۔۔
سادہ سی بات ہے کہ زمینی حقائق کا درست تجزیہ کیجئے اب تک کس کو ان حملوں کا فائدہ ہوا؟ کیا فلسطینی بھائیوں کو؟ یا مخالف قوت اسرائیل کو؟ جواب یقینا ثانی الذکر قوت کا ہے۔…

منقول #سخن_سعدی کہاوت ہے: اگر مدد نہیں کر سکتے تو مخالفت بھی نہ کرو یعنی دشمن کو بھی تقویت نہ پہنچاؤ ۔۔۔۔ سادہ سی بات ہے کہ زمینی حقائق کا درست تجزیہ کیجئے اب تک کس کو ان حملوں کا فائدہ ہوا؟ کیا فلسطینی بھائیوں کو؟ یا مخالف قوت اسرائیل کو؟ جواب یقینا ثانی الذکر قوت کا ہے۔…
account_circle
Muhammad Ashraf(@MAshraf1303) 's Twitter Profile Photo

آپﷺکو رب نے کہا اپنا حبیب
ساری خلقت کا خلاصہ آپﷺہیں

آپﷺکی خاطر بنائے دو جہاں
اپنی خاطر جو بنایا آپﷺہیں

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖




آپﷺکو رب نے کہا اپنا حبیب ساری خلقت کا خلاصہ آپﷺہیں آپﷺکی خاطر بنائے دو جہاں اپنی خاطر جو بنایا آپﷺہیں صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #تصور_عشق #فیضان_درود_سلام_ﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے
account_circle
Muhammad Ashraf(@MAshraf1303) 's Twitter Profile Photo

ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ لوگو! تم یہ آیت پڑھتے ہو «يا أيها الذين آمنوا عليكم أنفسكم لا يضركم من ضل إذا اهتديتم» ”اے ایمان والو! اپنی فکر کرو گمراہ ہونے والا تمہیں کوئی ضرر نہیں پہنچائے گا جب تم نے ہدایت پالی“ ( المائدہ: ۱۰۵ ) اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو

ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ لوگو! تم یہ آیت پڑھتے ہو «يا أيها الذين آمنوا عليكم أنفسكم لا يضركم من ضل إذا اهتديتم» ”اے ایمان والو! اپنی فکر کرو گمراہ ہونے والا تمہیں کوئی ضرر نہیں پہنچائے گا جب تم نے ہدایت پالی“ ( المائدہ: ۱۰۵ ) اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
account_circle
سائرہ(@sira58) 's Twitter Profile Photo

یا محمد محمد میں کہتا رہا
نور کے موتیوں کی لڑی بن گئی
آیتوں سے ملاتا رہا آیتیں
پھر جو دیکھا تو نعت نبی بن گئی

🤍

یا محمد محمد میں کہتا رہا نور کے موتیوں کی لڑی بن گئی آیتوں سے ملاتا رہا آیتیں پھر جو دیکھا تو نعت نبی بن گئی 🤍
account_circle
Blue 💙 A🐦j👈(@Abijal20) 's Twitter Profile Photo


اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

#فقط_محبت اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
account_circle
Muhammad arif(@molve_arif) 's Twitter Profile Photo

پارسائی ایک بیماری ہے جس میں مبتلا شخص کو اپنے علاوہ سب گنہگار نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔
🖤🔥

account_circle
رو میــᷘــꙴــꙷــᷤـــسہ سیـⷽــᷤــͥــⷽـــᷟـــͧــᷢــد(@RumaisaSyed1) 's Twitter Profile Photo

انسانوں کی دنیا میں انسان بن کے رہو
وہ آدمی بڑا ظالم ہے جو عبادت میں لگا رہے اور انسانوں کی بات نہ کرے اگر کوئی مر رہا ہے اور دوسرا نماز کے لیے وضو کر رہا ہے تو یہ بڑا ظالم ہے- یہ نہ کرنا کہ لوگوں کو تکلیف دو اور خود بڑے عابد اور تہجد گزار بن جاٶ

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

📌 🌸 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

📌 🌸 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

📌 🌸 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

📌 🌸 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 📌 🌸 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 📌 🌸 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle