Raheel🦁(@smtwzd) 's Twitter Profileg
Raheel🦁

@smtwzd

ID:1214122610323144704

linkhttp://pmln.org calendar_today06-01-2020 09:53:01

139,9K Tweets

4,1K Followers

2,8K Following

Follow People
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط موصول

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

طالبان کی دوبارہ آبادی کاری میں کردار ادا کرنے والی خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے ہی صوبے میں مغوی سیشن جج شاکر اللہ مروت کو رہا کروانے کے لیے طالبان کو 5 کروڑ روپے تاوان ادا کیا اور شیر افضل مروت نے اس ڈیل میں مرکزی کردار ادا کیا
اب سوال یہ ہے کہ آج سیشن جج کو رہا کروانے کے+
1/2👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ حکومت 5 کروڑ روپےادا کر رہی ہےکل کو طالبان کی رسی ایسے ہی دراز رہی تو خدانخواستہ اگر انہوں نےکسی اور اہم شخصیت کو اغوا کر لیا تو اس کا تاوان تو یہ اربوں روپے مانگیں گےاور کیا حکومت پھر وہ تاوان ادا کرکے طالبان کی مالی معاونت کرے گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہےگا؟
2/2

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
جس پارٹی کے لوگوں نے طالبان کی دوبارہ کاری کی تھی اسی پارٹی کی حکومت میں ٹانک سے ایک سیشن جج کو طالبان نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے اغوا کر لیا
ستم ظریفی دیکھیں تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین غنڈہ پور اسلام آباد پر چڑھائی+
1/2👇

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے جس پارٹی کے لوگوں نے طالبان کی دوبارہ کاری کی تھی اسی پارٹی کی حکومت میں ٹانک سے ایک سیشن جج کو طالبان نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے اغوا کر لیا ستم ظریفی دیکھیں تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین غنڈہ پور اسلام آباد پر چڑھائی+ 1/2👇
account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

کے لیے تو بہت بڑی دھمکیاں دے رہا ہے جب کہ اس سے اپنا صوبہ سنبھالا نہیں جا رہا جہاں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے کسی کی جان و مال محفوظ نہیں لیکن ان لوگوں کو اس بات کی پرواہ بالکل نہیں بلکہ یہ اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں اور کھلے عام طالبان کی سہولتکاری کر رہے ہیں
2/2

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

ترجمان PTI رؤف حسن صاف صاف مان رہا ہےکہ ہم نےمذاکرات کے لئےایک سال سے کمیٹی بنائی ہوئی ہےمگر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےجواب نہیں مل رہا جبکہ یوتھیے کچھ یوٹیوبرز کی ایما پر راگ الاپتے نظر آتے ہیں کہ عمران نیازی ہار نہیں مان رہا😂
بندہ پوچھےانی دیو ایہہ مذاق اے تواڈی منیے یا رؤف حسن دی😂

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرےمیں تو عام طور پر رزق والے اڈےپر لوگ بیٹھنا بھی غلط سمجھتےہیں اور یہ پڑجا لکھاجاہل جوتوں سمیت کھڑا ہے سیانےسچ کہتےہیں اخلاق ماحول سےپیدا ہوتے ہیں،محض علم سےنہیں،تعلیم کےساتھ اگر انسانیت بھی سکھا دی جاتی تو یہ افسر کسی غریب کے والےاڈےپر سمیت کھڑا نہ ہوتا

ہمارے معاشرےمیں تو عام طور پر رزق والے اڈےپر لوگ بیٹھنا بھی غلط سمجھتےہیں اور یہ پڑجا لکھاجاہل جوتوں سمیت کھڑا ہے سیانےسچ کہتےہیں اخلاق ماحول سےپیدا ہوتے ہیں،محض علم سےنہیں،تعلیم کےساتھ اگر انسانیت بھی سکھا دی جاتی تو یہ افسر کسی غریب کے #رزق والےاڈےپر #جوتے سمیت کھڑا نہ ہوتا
account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ہمیشہ مافیاز کی جیت ہوئی ہے اور عوام ہمیشہ پسی ہی ہے
اس کی زندہ مثال بجلی کی لےلیں جو ضرورت سےزیادہ بھی پیدا ہو رہی ہے لیکن پھر بھی انتہا کی مہنگی ہےکہ ہر غریب امیر بندہ بجلی کےریٹس کی وجہ سےپریشان ہے جس کی وجہ سےلوگ سولر سسٹم پر منتقل ہونا شروع ہوئےلیکن مافیاز+
1/3👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

کو یہ چیز کیسےقبول تھی کہ وہ عوام کو ریلیف ملتا دیکھ سکیں حالانکہ سولر سسٹم کی ریٹس کم ہونے کےباوجود ابھی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہیں لیکن پھر بھی عوام تنگ ہو کر بھی اپنے مستقبل کو آسان بنانے کے لیے سولر سسٹم پر منتقل ہونا شروع ہی ہوئی تھی کہ مافیاز نے اس پر ٹیکس لگوانے کا+
2/3👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

ارادہ شروع کر لیا اور ذرائع کےمطابق فی کلو واٹ 2 ہزار روپےٹیکس لگوانے کی کوششیں کرنا شروع کر دیں یعنی جو بھاری بجلی کے بلوں سے تنگ ہو کر سولر سسٹم پےمنتقل ہوئے ہیں ان کو بھی سکون کا سانس نا لینےدیا جائے اور ان سے بھی پیسے بٹور کر ان کا حق کھایا جائے اور مافیاز کو خوش کیا جائے
3/3

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے درمیان ایک دفعہ پھر اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آآ گئے کیونکہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے سب سےپہلے شیر افضل مروت کا نام تجویز کیاگیا جس کی تحریک انصاف پنجاب کےکئی سینئر رہنماؤں نے مخالفت کی کہ سارے عہدے تحریک انصاف KPK کو دے دہے گئے ہیں کچھ حصہ+
1/3👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کو بھی ملنا چاہیے لہذا تحریک انصاف کی قیادت کو گھٹنے ٹیکنا پڑے اور شیر افضل مروت کا نام کٹ کرکے صاحبزادہ حامد رضا کا نام تجویز کیاگیا جس پر تحریک انصاف میں ایک نئی بحث نےجنم لیاکہ تحریک انصاف پنجاب میں کوئی اس قابل ہے ہی نہیں کہ سنی تحریک کے بندے کو چیئرمین PAC بنانا+
2/3👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

پڑا جس پر PTI کو ایک دفعہ پھر یوٹرن لینا پڑا اور پھر حامد خان کا نام تجویز کیا گیا لیکن تحریک انصاف کے اندر حامدخان کا نام سن کر نیا پھڈا شروع ہو گیا اور اس نام کی بھی مخالفت شروع ہو گئی اور تحریک انصاف ایک دفعہ یوٹرن لےکر حامد رضا کے نام کی طرف سوچ و بچار کرتی نظر آآ رہی ہے
3/3

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ناکامی کی سب سےبڑی وجہ ہمیشہ سےاسے مختلف تجربات کی بھینٹ چڑھانا رہی ہے
جس طرح 2017 تک پاکستان ایک ابھرتی ہوئی معیشت تھا
لیکن پھر باجوہ ،فیضو ،ثاقب ناسُور کےملک دشمن فیصلےکی بھینٹ پاکستان کو چڑھایا گیا اور عمران نیازی پاکستان پے مسلط کیا گیا جو پاکستان کی تیزی سے+
1/3👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

ابھرتی سٹاک ایکسچینج کو ایک رپورٹ کے مطابق 56000 سے 31000 پر لے آیا تھاجو کئی سال کےبعد اب 72000 پر پہنچی ہے اگر 2018 میں پاکستان کےساتھ یہ ملک دشمن تجربہ نہ کیا گیا ہوتا تو آج سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ سےاوپر ٹریڈ کر رہی ہوتی
لیکن بدقسمتی سے عمران نیازی کو لانچ کر کے پاکستان+
2/3👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

کی ترقی کو تیزی سے ریورس گیئر لگا دیا گیا
یہاں تک کہ ملکی سلامتی داؤ پر لگ گئی اور ملک دیوالیہ ہونےکی خبریں زبان زد عام ہونے لگیں اگر آج موجودہ تسلسل برقرار بھی رہتا ہےتو کئی برس لگ جائیں ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے لیے قوم اس ناکام تجربے کا خمیازہ نا جانےکب تک بھگتے گی؟
3/3

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں 'اپنی چھت اپنا گھر' پروجیکٹ کی منظوری
کم آمدن والے بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کر لی گئی
وزیراعلیٰ پنجاب کا شہروں کے قریب بہترین گھر فوری تیار کرنے کا حکم، پنجاب حکومت+
1/2👇

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

کی طرف سے 26ہزار روپے ماہانہ قسط پر ایک لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گےایک اپارٹمنٹ کی قیمت 15 لاکھ روپے ہوگی
پنجاب حکومت اپارٹمنٹ کی تعمیر پر 60 فیصد سبسڈی دےگی جبکہ شہری 40فیصد رقم قسطوں میں ادا کرکے اپارٹمنٹ لےسکیں گےواضح رہےیہ گھر صرف کم آمدنی والے لوگوں کو ملیں گے
2/2

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے حکومت کا اپنی پارٹی تشہیر کیلئے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو دوبارہ بھرتی اور انکےبقایا ادار کرنےکا فیصلہ
واضح رہےان سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو نگران دور حکومت میں خزانہ پر بوجھ قرار دےکر نکال دیاگیا تھالیکن KPK حکومت دوبارہ اس طرح ان کو رکھ رہی ہےجیسے ان کےباپ کا پیسہ ہو

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

ایک بات تو ماننی پڑےگی کہ ابھی تک انکل Ishaq Dar کی کارکردگی بہت متاثر کن ہےایک ہی وقت میں سعودی بلاک اور اور ایرانی بلاک کو ڈیل کرنا جو انتہائی مشکل کام تھا کیونکہ دونوں ہمیشہ سےایک دوسرے کے خلاف چلتے رہےہیں لیکن اسحاق ڈار صاحب اچھے طریقے سے ان دونوں کو ڈیل کر رہے ہیں+
1/3👇

account_circle