S. Muhammad(@subhans16) 's Twitter Profileg
S. Muhammad

@subhans16

ID:4787858489

calendar_today12-01-2016 21:25:51

31,1K Tweets

5,8K Followers

6,6K Following

Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک لاڈلے شیرِ پاکستان
اللہ سلامت رکھے مُرشد آپکو لمبی زندگی پاو جلد حقیقی آزادی آپکے سائے تلے ملے اس قوم کو آمین

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

“سید علی گیلانی مرحوم نے ہندوستان کو طنز کیا تھا کہ دروازہ کھولو دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
مگر
ہماری طرف تو انسانیت کا ہی جنازہ نکل گیا”
۔۔
اب ہم بچوں ، بوڑھوں ، جوانوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں ۔۔

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

🔥 بھٹی نے عطاء بندر کی بینڈ بجا دی 🔥

' عطاء بندر کو ایسا سبق سکھایا کہ ہمیشہ یاد رکھے گا 😜

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

نمازیں بھی مسلکوں کے ترازو میں تُل گئیں
ماتھے پہ دوستوں کے مہراب رہہ گیا

اقبال تیرا خواب فقط خواب رہہ گیا

account_circle
Harry Kane(@HKane) 's Twitter Profile Photo

Hard to put into words how to say goodbye to a club and fans who have done so much for me in my career. You will always be in my heart. Thank you Tottenham, thank you Tottenham fans. 💙

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

درد الم ظلم و جبر کی رقم ہوتی تاریخ ،چیختی سسکتی انسانیت، روتے بلکتے بچے، دہائیاں دیتی خواتین۔۔۔۔۔۔!
فسطائیت کا ریکارڈ توڑتے پی ڈی ایم حکومت کے سیاہ دور کے سولہ ماہ،
ایک جائزہ کاشف عباسی کے پروگرام کے ان 8 منٹس میں

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

جس طریقے سے انٹرنیشنل میڈیا خان صاحب کی گرفتاری پر رپورٹنگ کر رہا ہے
یہ پاکستانی میڈیا کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جنہوں نے اپنے ضمیر بیچ دیے ہیں
۔۔
“ایک انٹرنیشنل ہیرو کو دہشت گرد بنانے کی بھونڈی کوشش صرف پاکستان میں ممکن ہے”۔
سنیے برطانوی ٹی وی کی رپورٹ

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

جس دن لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھ گئے
غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی
زنجیریں گرتی نہیں….!
توڑنی پڑتی ہیں…..!

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

شہزادوں سی زندگی چھوڑ کر ستائیس سال سے اس قوم کے لئے تنہا لڑتے اس شخص کو قوم اپنا سچا خیرخواہ مان چکی ہے اس کی بہادری قوم کے دلوں میں اتر گئی ہے اس کا پاکستان کے لیے درد قوم کے دلوں میں محبت بن کے سما گیا ہے

account_circle
درے(@Dure_shan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے کہ جج دلاور جن کی عمران خان سے نفرت سامنے آچکی ہے کس طرح ان کی سہولت کی گئی اور یہ فیصلہ کروایا گیا

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ان دو کھلاڑیوں کو اتنا سپورٹ کریں کہ 14 پارٹیوں کی جلن کا دھواں نکلتا نظر آئے

عمران خان کے ان دو کھلاڑیوں کو اتنا سپورٹ کریں کہ 14 پارٹیوں کی جلن کا دھواں نکلتا نظر آئے
account_circle