SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profileg
SUNO NEWS HD

@suno_newshd

Stay informed round the clock with Suno News HD, your reliable source for breaking news, current affairs, and in-depth analysis۔
#sunonewshd

ID:1552592945798430720

linkhttps://sunonews.tv/ calendar_today28-07-2022 09:53:29

69,8K Tweets

48,4K Followers

62 Following

SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

''ماں کی بے لوث محبت کا ہم کبھی شکریہ ادا نہیں کرسکتے
آج میں جس مقام پر ہوں میری ماں کی دعاؤں کا ثمر ہے''

account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

کیا خواص کے تبرکات سے لاعلاج امراض ٹھیک ہو جاتے ہیں؟
صحابہ نے حضور ؐکے بال،ناخن اور پسینہ مبارک کیوں جمع کیا؟

account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

شعائر اللہ کی تعظیم نہیں کرتے ان کے دل متقی نہیں( الحج)
کیا بابے کوئی شے ہیں یا نہیں؟

account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں آج نرسز کا عالمی دن منایا جارہا ہے، شعبہ صحت میں نرسز کی خدمات کا اعتراف، دیکھیئے سنو نیوز کی اس رپورٹ میں،،،،،،

account_circle