𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profileg
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada

@syed_zada_15

Digital marketer 🎯
Amazon FBA wholesale product Hunter 🎯

ID:1286378382285049856

calendar_today23-07-2020 19:11:35

2,2K Tweets

997 Followers

831 Following

𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی شخص میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ آپ کے طریقے سے اپنی زندگی گزارے 🔥

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

میں دوبارہ کھل جاونگا اور انہیں ثابت کرونگا کہ مرجھانا محض ایک فضول کہانی ہوتی ہے🔥

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

کوئی عرس کا لنگر نہیں کھاتا تو کوئی میلاد کا اور کوئی محرم کی نیاز نہیں کھاتا لیکن غریب کا حق اور حرام کی کمائی سب کھا جاتے ہیں!!

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

مانا کے بہت دوریاں ہیں ہمارے درمیان لیکن تجھ سے زیادہ کوئی قریب بھی نہیں ہے میرے!🔥

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

'میں 70 سے 80 لاکھ کی گاڑی خریدنا چاہتا ہوں مشورہ دیں کہ اتنے پیسے لاؤں کہاں سے🔥

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

Today is Shab-E-Barat❤️
Maybe my name is written on the list of those people who shall die this year. Or maybe I'll never meet you again.So I humbly request to you all to please forgive me and my mistakes I've made. May ALLAH forgive you all on this beautiful night

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

شب برات بہت بہت مبارک ہو
ظہور امام زمانہ صاحب زمان امام مہدی علیہ السلام کی ولادت بہت بہت مبارک ہو ❤️

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

تم مجھے تھوڑا سا اگنور کر کے تو دیکھاؤ،
میں تم پر فاتحہ نہ پڑھ دوں تو کہنا 🤍🔥

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

پیدائش سے لے کر وفات تک لوگ جتنا عرصہ دنیا میں گزار لیتے ہیں ، ٹھیک اتنا ہی عرصہ میں تمہیں گلے سے لگا سکتا ہوں ۔♥️

l

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

جس کا اللہ کی بھری دنیا میں کوئی بھی نہ ہو
اُن غریبوں کو بتاؤ کہ حسینؐ آئے ہیں ♥️

account_circle
𝙎𝙮𝙚𝙙 Zada(@syed_zada_15) 's Twitter Profile Photo

ہمیں فخر ہے کہ ہم حسین ع کے نوکر ہیں ہمیں حسین نے جینا سکھایا ہے۔❤️

account_circle