S.Naaz(@shamimenaz69704) 's Twitter Profile Photo

Asslamu Alaikum🌸📿🌸

इंसान कि सेहत सबसे ज़रूरी है अगर सेहत खराब हो जाए तो इंसान सबके लिए बोझ बन जाता है, 😔अल्लाह हम सभी को सेहत की दौलत से नवाज़े 🤲

account_circle
Gulphan Malik(@MalikGulphan) 's Twitter Profile Photo

Asslamu_alaikum______
तलाश ए रिज़्क की मजबूरियां हैं सामने वरना ,,,,,,!!

मदीने के सिवा कोई सफ़र अच्छा नही लगता ,,,,,!!
हज 🕋पर जाने वालो को मुबारक बाद 💐
🤲

account_circle
S.Naaz(@shamimenaz69704) 's Twitter Profile Photo

Asslamu Alaikum. 🩵🥀
Subha Bakhair Zindagi

🌺 اے مـیرے اللــه اور اے عـرش معلـی کے مالک ہمـارے دلوں کو گمـراہ ہونـے سـے بچا۔۔
اور آج کے اس روشـن دن کو ہمـارے لۓ باعث رحمت بنـا دے
اور ہمـارا رزق وسیـع کر دے۔
زنـدگی اور آخـرت کے تمـام امتحـانوں میں کامیابیـاں عطـا فرما دے۔🤲۔

Asslamu Alaikum 🌸🌿🌸

تقسیم کی اللہ نے جب رحمتیں 🤍💚
ہمارے حصے میں محمدﷺ آئے💓

🥀🥀🌺✧صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ ❤️❤️
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك🥀🌺🌺
ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ🥀🥀

Asslamu Alaikum 🍁🍁🍁

یا پاک پروردگار ۔۔۔۔!!
ہمیں اپنے محبوبﷺ کی سنت و محبت کو
زندہ رکھنے والا بنا دے , آمین
آپ ﷺ اور آپکی آل پاک پر ان گنت درود و سلام 💕

Asslamu Alaikum ⭐🌟⭐

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا ....!!
جو کرم مجھ پر میرے نبی ﷺ نے کیا
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
آپ ﷺ پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤

Asslamu Alaikum. 🩷🩷🩷
Subha Bakhair Zindagi..🍧

میرے ہاتھــــــوں اور ہونٹـــــــوں سے خُـــوشبو جاتی ہی نہیں
کہ میں نے اســــم مُحَمَّدَﷺ کو لکھا بہت اور چُـــــوما بہت ❤️

اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك🥀🌺

Asslamu Alaikum 🌿🌸🌿

आज तुम नमाज़ से भाग रहे हो,

कल कब्र के अज़ाब से कैसे भागोगे।

Asslamu Alaikum 🌿🌸🌿

आज तुम नमाज़ से भाग रहे हो,

कल कब्र के अज़ाब से कैसे भागोगे।
#नमाज़_क़ायम_करो
account_circle
S.Naaz(@shamimenaz69704) 's Twitter Profile Photo

Asslamu Alaikum 🌾💐🌾
Subha Bakhair zindagi☕

अब तो मज़हब कोई ऐसा भी चलाया जाए
जिस में इंसान को इंसान बनाया जाए

जिस की ख़ुश्बू से महक जाए पड़ोसी का भी घर
फूल इस क़िस्म का हर सम्त खिलाया जाए.. 🤗
💐💐💐

Asslamu Alaikum❤❤❤

کیا آپ دن اور رات میں ایک بار بھی استغفار نہیں کرتے؟؟
تو آپ اللہ کی نظرِ کرم سے محروم ہیں ....!!
' اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے' (القرآن)

Asslamu Alaikum💖💖💖
Shaam bakhair zindagi☕

قرآن پاک سے محبت کیجئے۔
قرآن پاک کی تلاوت کیجئے۔
قرآن پاک سے راہنمائی لیجئے۔
بےشک ، جو قرآن سے محبت کرتا ہے ,
اللہ اس سے محبت کرتا ہے ___

Asslamu Alaikum💖💖💖
Shaam bakhair zindagi☕

قرآن پاک سے محبت کیجئے۔
قرآن پاک کی تلاوت کیجئے۔
قرآن پاک سے راہنمائی لیجئے۔
بےشک ، جو قرآن سے محبت کرتا ہے ,
 اللہ اس سے محبت کرتا ہے ___
account_circle
panna islam(@pannaislam60) 's Twitter Profile Photo

Asslamualaikum 🍀🍃
Gd morning 🌞
All friends 🤝
爾 .•°•.
- *𝐐ʋɽaƞ iiʂ thɛ 𝐍ooɼ of 𝐄ⱱɘɾɤ 𝐇ɛaɼƭ* -♥️📿'*

- ❤️٭

account_circle
S.Naaz(@shamimenaz69704) 's Twitter Profile Photo

Asslamu Alaikum 🩷🩵🩶

ہر نعمت پر اللہ کی شکر گزاری واجب ہے ، شکر گزاری ہمیں ٹینشن , ڈپریشن سے محفوظ رکھتی ہے

Asslamu Alaikum 🌾🌿🌾
Subha Bakhair Zindagi ☕

تمام تعریفیں اور تمام تر حمدو ثنا اس ربِ کعبہ کے لئے, جس کی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں ___ 💗

Asslamu Alaikum 🩵🩵🩵

اللہ پر توکل اور بھروسہ ہی ایمانِ کامل ہے
بےشک اللہ حکمت والا کارساز ہے
وہ کن فیکون کا مالک ۔۔۔ ہر مشکل کے ساتھ آسانی پیدا کرنے والا مہربان ااور رحیم ہے
اللہ نہ دے ، تو کوئی دے نہیں سکتا۔۔۔!!
اور اگر وہ دے ، تو کوئی روک نہیں سکتا ___

Asslamu Alaikum 💖💖💖
Subha Bakhair zindagi ☕

یا پاک پروردگار ۔۔۔۔!!
ہمیں اپنے محبوبﷺ کی سنت و محبت کو
زندہ رکھنے والا بنا دے , آمین
آپ ﷺ اور آپکی آل پاک پر ان گنت درود و سلام 💕

Asslamu Alaikum 💖💖💖
Subha Bakhair zindagi ☕

یا پاک پروردگار ۔۔۔۔!!
ہمیں اپنے محبوبﷺ کی سنت و محبت کو 
زندہ رکھنے والا بنا دے , آمین
آپ ﷺ اور آپکی آل پاک پر ان گنت درود و سلام 💕
account_circle
S.Naaz(@shamimenaz69704) 's Twitter Profile Photo

Asslamu Alaikum❤🌾❤

نبوت کا دروازہ آج سے 1400سال پہلے بند ہو چکا ہے اور
ہمارا یہ ایمان ہے کہ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں❤️❤

Asslamu Alaikum.. 💐💐💐

اپنی خصلتوں سمیت اوقات کا وزن کرنا ہو تو دُنیا کا بہترین ترازو اپنا گریبان ہوتا ہے-

Asslamu Alaikum🍁🍁🍁

یااللّٰہ بےشکﺗﯿﺮﯼرﺣﻤﺖ ﮬﻤﺎﺭی ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟﺯﯾﺎﺩﻩ 🌹ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮﻓﯿﺼﻠﮯ ﮬﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﻫﺸﻮﮞ ﺳﮯﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ہیں 🌹اسلئے ﻫﻤﺎﺭﮮ ﻧﺼﯿﺐﻣﯿﮟ وہ لکھ ﺟﻮ ﻫﻤﺎﺭﮮ ﻟﯿﮱ ﺑﮩﺘﺮﯼﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﮬو
آمین

Asslamu Alaikum.. 🍁🌾🍁
Subha Bakhair zindagi ☕

درود شریف کثرت سے پڑھا کیجئے یہ عبادت بھی ہے اور آپ کی زندگی میں برکت و رحمت کا سبب بھی ...!!💗