Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے اج ہمارا ووٹر نکلا ہے زین قریشی

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان سے مزید طلبہ واپس پہنچ چکے ہیں وہاں موجود پاکستانی سفیر نے ہماری کوئی مدد نہیں طلبہ کی کا بیان

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

این اے 148 ضمنی انتخابات
ملتان میں آر آو آفس کے سامنے اجتجاج کیا ہ رہا ہے

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اڈیالہ جیل کی کھڑکی سے بس ہاتھ ہلانے کی اجازت دے دیں آپ دیکھیں گے کہ کیسا جم غفیر اکٹھا ہوتا ہے۔ یہ ہوتی ہے ایک لیڈر کی پہچان جو اپنی قوم کو ایک نظریہ دیتا ہے
اداکار عمران عباس

کہتے ہیں نہ عمران احمد خان نیازی کا نام ہی کافی ہے
جلوہ ہے ہمارے خان کا🔥
اخلاق احمد بڈانی

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پہچان کے لیے بس ایک اشارہ ہی کافی ہے
نیازی نام ہی کافی ہے🔥

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان احمد خان نیازی کی ویڈیو بھی آگئی آہا
کر لو نظارے ایک بار پھر

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

یار آپ کیا چاہتے ہیں ؟؟مارشل لاء لگا دیں؟؟
بیرسٹر تیمور ملک کا NA 148 میں جاری دھاندلی کے خلاف اہم ترین پیغام جاری
Taimur Malik

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک سچے ایماندار انسان ہیں۔۔۔اللہ تعالی مہربان ہیں اس شخص پر۔۔۔اس کو کوئ نہیں ہرا سکتا
اداکار فیروز خان

بہت ڈرایا پر ڈرانا ڈرانے والوں کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر جواب دیا عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں
وفاداری کی مثال چوہدری پرویز الہی

زندگی میں اور کچھ ہو نہ ہو ایک وفادار دوست ضرور ہونا چاہیے جیسے کہ شاہ محمود قریشی

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

عباد فاروق کی بھائ شہزاد فاروق کی پاکستانی قوم سے درخواست
میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔۔میں اپنے بھائ عباد فاروق سے ملنا چاہتا ہوں
پلیز مجھے میرے بھائ سے ملوایا جاۓ

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک ایرانی ریسکیو ٹیمیں ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

محبتوں کا سلسلہ جاری و ساری تھا ، ہے ، اور رہے ، گا۔
ویلڈن عوامی لیڈر۔ ! ❤️
اخلاق احمد خان بڈانی

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

'اگر ذہن سازی کرنا اتنا آسان ہے تو آپ کیوں 200 کیس بنانے کے بعد بھی عمران خان کے خلاف اس قوم کی ذہن سازی نہیں کر سکے'؟

صنف آہن صنم جاوید خان کا جیل سے خط