۪۫☙کاسہِ دل☙(@SunShin17904059) 's Twitter Profile Photo


نو مئی کو ہر پاکستانی کو ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج پر باہر نکلنا چاہیے
کیونکہ انسے بڑا منافق کوئی نہیں جو فلسطین اور کشمیر پر مظالم کے خلاف آواز اُٹھاتا ہے لیکن نو مئی کو عاصم منیر کی پاکستانیوں پر ڈھائی گئی بربریت پر خاموش ہے

#May9th_blackday
نو مئی کو ہر پاکستانی کو ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج پر باہر نکلنا چاہیے
 کیونکہ انسے بڑا منافق کوئی نہیں جو فلسطین اور کشمیر پر مظالم کے خلاف آواز اُٹھاتا ہے لیکن نو مئی کو عاصم منیر کی پاکستانیوں پر ڈھائی گئی بربریت پر خاموش ہے
account_circle
Nosheen #P_PTi✌️ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ(@izzah__9) 's Twitter Profile Photo

چلتی بندوق کے ہم دہانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں

عمران تیرے جانثار بے شمار ❤❤
Nosheen #P_PTi✌️

account_circle
Azeem Butt(@_AzeemButt) 's Twitter Profile Photo

شہیدوں کی بے حرمتی کرنے والا ، ریاست پر حملہ کرنے والا انتشاری فسادی نیازی، چاہے سچے دل سے معافی مانگے یا کچے دل سے، جناب ڈی جی آئی ایس پی آر آپ معاف کر سکتے ہوں گے مگر یہ قوم ایسے غلیظ گروہ اور اس کے سربراہ کو معاف نہیں کرنا چاہتی۔

account_circle
Muhib Jan Mãrwät(@MohebMarwat) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کھسروں نے DHA سیکورٹی کے پٹرولنگ گاڑی پر چڑھ کر ڈانس کی اور لاتوں سے مارا
پنجاب میں اس وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے لوگوں نے بالکل مذاق بنایا ہوا ہے، پاکستان کا یہ طاغوتی نظام دیر تک نہیں چلے گی
😜

account_circle
Sana Iqbal(@SanaIqbal0704) 's Twitter Profile Photo

9th May In the History of Pakistan.
Those who raise their hands on the Army Personnel. When they Will see their hands. They will surely See the faces of those Soldiers, Martyrs.

This day will surely Forever haunt you howl you in your dreams.

account_circle
۪۫☙کاسہِ دل☙(@SunShin17904059) 's Twitter Profile Photo


کوئی بھی ہو وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ مجرم ہیں مجرم ثابت کرنا عدالتوں کا کام ہے کہتے تھے ہمارے پاس ثبوت ہیں ایک سال پورا زور لگا لیا ریاست نے ابھی تک چالان نہیں جمع کروا سکے

اِن شاء اللّٰہ
آئین شِکن انتشار پسند ٹولے کا اختتام قریب

account_circle